Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

کیا آپکواب بھی یقین نہیں آیا؟

کیا آپکواب بھی یقین نہیں آیا؟   تحریر:انعام الحق پاکستان امریکہ کا اس حد تک غلام بن چکا ہے کہ اب امریکہ کے بغیر پاکستان کا سانس لینا بہت مشکل ہے۔یہ اےک کڑوی مگر حقیقت پر مبنی بات ہے کہ ہم پھر سے انگریزوں کے غلام بن چکے ہیں،اُنہی کے …

Read More »

واہ کیا بات ہے!

واہ کیا بات ہے!   اے حق۔لندن سبھی ایک جیسے بھی نہیں ہوتے اور سبھی اچھے بھی نہیں ہوتے۔اگر یہ کہا جائے کہ ساری خرابی کی ذمہ دار عوام ہے تو یہ بھی درست نہ ہوگا اور اگر کہا جائے کہ سبھی حکمران کرپٹ ہیں اور عوام دشمن ہیں اور …

Read More »

الیکٹرونک میڈیا اور اردو

  الیکٹرونک میڈیا اور اردو ۱۹۹۰ء  کےبعد           گذشتہ د ودہائیوں میں زمانے کی ترقی کی رفتار کودیکھیں اور اِس رفتار کی سُرعت کو دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ اِس کی رفتار نے صدیوں کی رفتار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔گذشتہ زمانوں نے صدیوں کی محنت و ریاضت …

Read More »

انقلاب!تیونس،ِمصر کے بعد باری پاکستان کی ہے

انقلاب!تیونس،ِمصر کے بعد باری پاکستان کی ہے   تحرےر! محمد اکرم خان فریدی               قارئین !بالاآخر مہنگائی‘ بے روزگاری‘ کرپشن اور لاقانونیت کے عذاب اور عتاب کے مسلسل نزول نے مصری عوام کی برداشت اور صبر کا بندھن توڑ ہی دیا،یہ درست ہے کہ حسنی مبارک فلسطین کے …

Read More »

مسلم ممالک میں احتجاج کی لہر : عوامی انقلاب یا عالمی سازش

           مسلم ممالک میں احتجاج کی اس نوعیت کو  دنیا نے پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ  خطے کے ایک کونے سے سیاسی احتجاج کی لہر اٹھتی ہے اور دیکھتے دیکھتے متصل اور نزدیکی مسلم ممالک میں یکساں انقلاب اور احتجاج  کی لہریں کئی ممالک کو  جُھلسانے لگتی ہیں۔احتجاج کی اس …

Read More »

بوڑھے شیر کی للکار

حامد میر    بوڑھا شیر بیمار ہو چکا تھا لیکن شیر کی آواز میں رعب و دبدبہ آخری وقت میں بھی قائم تھا۔ شیر نے دہاڑتے ہووے کہا کہ دشمن کو بتا دو ہم پاکستانی واقعی ایک مشکل وقت میں پھنسے ہوئے ہیں لیکن انشاء اللہ ہم اس مشکل وقت سے …

Read More »

چلواپنے رب کی طرف!

چلواپنے رب کی طرف! سمیع اللہ ملک ، لندن جب کبھی ٹی وی آن کریں‘کسی بھی چینل کانمبر دبائیں‘یاکوئی اخباراٹھائیں توہرطرف سسکتی دم توڑتی انسانیت کے روح فرسامناظردکھائی دیتے اورپڑھنے کوملتے ہیں۔کہیں کسی خودکش حملے میں لاشوں کے انبارپڑے ہوئے ہیں‘کہیں جنگوں میں بمباری سے ان گنت انسان موت کی …

Read More »

سید الہند اور ہندستان میں اسلام کی ترویج و اشاعت

سید الہند اور ہندستان میں اسلام کی ترویج و اشاعت ہندستان  میں اسلام کی آمد اور اس کی نشر و اشاعت کے سلسلے میں  علماء اور صوفیا کا بڑا کارنامہ رہا ہے ۔ ابتدائی دنوں میں  علما اور امرا ء نے  دین مبین کی تبلیغ و اشاعت کی لیکن    جب …

Read More »

ترنگا یاترا یا فتنہ یاترا

ترنگا یاترا یا فتنہ یاترا ہندستان جو دنیا کی بڑی جمہوریت میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کا وقار دنیا میں اسی وجہ سے بلند ہے کہ یہاں جمہوری اقدار کی پاسداری کی جاتی ہے لیکن گذشتہ تیندہائیوں سے کچھ موقع پرست سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے دامن پر اتنے …

Read More »