Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

ہمارے رہنما اورگمشدہ خلوص

ہمارے رہنما اورگمشدہ خلوص انعام الحق  پاکستان اسلامی مملکت ہونے کی حےثےت سے ہم مےں وہ تمام خوبےاں ہونی چاہئےں تھےںجو اسلام ہمےں سکھاتا ہے۔جن خوبےوں کی وجہ سے کفار بھی مسلمانوں سے متاثر ہوتے تھے ۔پاکستان کے قےام مقصد بھی ےہی تھا کہ اسلام کے بتائے ہوئے راستہ پر …

Read More »

بابری مسجد بنام رام جنم بھومی

  بابری مسجد بنام   رام جنم بھومی           ہندستان میں فرقہ پرست عناصر نے ایک بار پھر سر ابھارنا شروع کیا ہے ۔فرقہ پرستوں کو بابری مسجد  کے بہانے سیاست کی بالائیوں تک پہنچنے کا موقع ملا تو اس کو انھوں نے اپنی سیاست کے لیے ناگزیر سمجھ لیا اور …

Read More »

کیسے بھول جاؤ ں عا فیہ کو؟

سمیع اللہ ملک لندن   کیسے بھول جاؤ ں عا فیہ کو؟ آئینہ دکھائیں تو ا پنا مکروہ چہرہ دیکھ کر پتھر ما رنے لگتے ہیں ۔نقاب پوش سماج․․․․کوئی مذہبی نقاب پوش‘کوئی ماڈریٹ‘ کوئی لبرل اور پروگریسو نقا ب پہنے ہوئے ہے۔اصل کا تو دور دور تک پتہ ہی نہیں …

Read More »

انہیں بھی یاد کر لیں

سمیع اللہ ملک ،لندن انہیں بھی یاد کر لیں عیدآئی اورآکرگزربھی گئی۔عید خوشی کا موقع ہے‘اللہ کے انعام پر شکر ادا کرنے کا دن۔لیکن جب میں اپنے وطن کے ان بے شمار لوگوں کو دیکھتا ہوں جن کے پاس عید کے دن بھی پیٹ بھر کر کھانے کو ہے نہ …

Read More »

قرآن میں تفکر وتدبر

سمیع اللہ ملک لندن قرآن میں تفکر وتدبر ’’مسلمان محض قرآن میں تفکر کر کے بہت جلد اُس مقام پر پہنچ سکتے ہیں کہ جہاں انتہائی ترقی یافتہ اقوام، سالہا سال کی ریسرچ اور کھربوں ڈالر خرچ کر کے پہنچے ہیں‘‘……میں نے اپنے کالم ’’پہچان کی معرفت‘‘ میں یہ تحریر …

Read More »

پاکستان میں احتجاج کی نئی لہر

پاکستان میں احتجاج کی نئی لہر           پاکستان کا کیا بنے گا یہ خدا ہی بہتر جانتا ہے کیونکہ پاکستان کے رہنماؤں نے کبھی بھی اپنے عوام کو چین سے بیٹھنے کا موقع ہی نہیں دیا ۔ عوام ہر اعتبار سے پریشان حال اور بے بس ہے ۔ کبھی ہو …

Read More »

Osama Bin Laden

Osama Bin Laden By Manzoor Ahmed  It is not just Al Qaida leader Osama bin Laden who has been “pushed deep underground” — relative peace as the world had known from terrorism prior to 9/11 has itself been pushed underground.    That relative peace may never return, going by the …

Read More »

Ayodhya: Waiting for the Verdict

Ayodhya: Waiting for the Verdict Ram Puniyani The Allahabad High Court is to give its verdict on the Ayodhya issue on 24th September 2010. The case has been in the court for long years. The court is essentially going to touch upon three major issues. Whether there was a temple …

Read More »

انہیں بھی یاد کر لیں

سمیع اللہ ملک لندن   انہیں بھی یاد کر لیں عیدآئی اورآکرگزربھی گئی۔عید خوشی کا موقع ہے‘اللہ کے انعام پر شکر ادا کرنے کا دن۔لیکن جب میں اپنے وطن کے ان بے شمار لوگوں کو دیکھتا ہوں جن کے پاس عید کے دن بھی پیٹ بھر کر کھانے کو ہے …

Read More »