Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

بے انصافی کی مٹی

بے انصافی کی مٹی سمیع اللہ ملک ، لندن پرنس ہیری برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس اور آنجہانی لیڈی ڈیانا کے دوسرے صاحبزادے ہیں، برطانیہ کی متوقع بادشاہت میںہیری تیسرے نمبر پرآتے ہیں،پرنس ہیری۵۱ستمبر۴۸۹۱ءمیں پیدا ہوئے اور ان کی والدہ انہیں عام انسان دیکھنا چاہتی تھی چنانچہ لیڈی ڈیانا …

Read More »

Gujarat: Making of a Fascist State

Gujarat: Making of a Fascist State  Ram Puniyani  Abdul Shakeel Basha, known popularly as Shakeel to his friends, has been arrested on 17th June 2010, on various charges. The major charge is that he along with his other friends was planning to start a Maoist revolution in Gujarat. Shakeel is …

Read More »

ٹیکسوں کی ادائیگی

ٹیکسوں کی ادائیگی اے حق۔لندن کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے ٹیکسوں کی وصولی بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ملکی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک میں ٹیکس کی وصولی کے نظام کو بہترین بنانے کی ضرورت ہے،مگر اس طرف بالکل توجہ نہیں دی جا رہی۔بدقسمتی سے پاکستان میں ٹیکس …

Read More »

Misleading the Kashmiri youth is Lucrative Business

Misleading the Kashmiri youth is Lucrative Business  By – Samuel Baid              Hats off to the Pakistani propaganda machinery which has convinced a section of Indians, including Kashmiris, that the Kashmir “problem” relates only to that part of the state which is with India and that the problem has persisted …

Read More »

اندھیرے بڑھ رہے ہیں

 اندھیرے بڑھ رہے ہیں سمیع اللہ ملک ۔ لندن malik@lisauk.com    دن مےں کئی مر تبہ ٹےلےفون کرکے حالات دریافت کرتے ہیں حالانکہ مجھ سے کہیں زیادہ بہتران کا حالات کی نبض پر ہاتھ رہتا ہے۔ مجھ سے اب شکائت ہے کہ میرے قلم کو کسی کی نذر لگ گئی …

Read More »

شاہی فرمان!

شا ہی فرمان! سمیع  اللہ ملک malik@lisauk.com   شاہی فرمان جاری ہو چکا تھا۔ لب بند، قلم بند، زباں بند….مہیب سناٹا، خاموشی، اضطراب اور بے کلی۔ پوری رات یوں ہی گزر گئی۔ پھر سناٹے، خاموشی اور اضطراب کو توڑتی ہوئی ایک آواز بلند ہوئی۔ رب کی برتری، عظمت اورجلال کی …

Read More »

فیصلہ کرنا ہوگا

فیصلہ کرنا ہوگا سمیع اللہ ملک ۔ لندن malik@lisauk.com  تین بڑے فلسفی ایسے ہیں جنہوں نے عالم تصور میں اگلے جہانوں کی سیر کی ہے اور اس سیر کے تجربے کے بعد دنیا کو بہترین تخلیقات عطا کی ہیں یہ تخلیقات ادب کا سرمایہ ہیں اور رہتی دنیا تک قائم …

Read More »

ترکی میں نئی صبح کے آثار

ترکی میں نئی صبح کے آثار عابد عبدالواسع              پبلک ریلیشنز آفیسر                  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد           ”میں ہر سال اپنی آمدنی کا تقریباً 50 فیصد حصہ خدمت خلق میں خرچ کرتا ہوں۔ بفضل تعالیٰ دولت مجھے ورثہ میں ملی ہے۔ مساجد کی تعمیر کے ذریعہ تسکین قلب حاصل …

Read More »

اسلام کی معتدل تعبیر کی ضرورت!

قدامت پرستی اور تجدد پسندی سے نجات کے لیے اسلام کی معتدل تعبیر کی ضرورت!   خوشتر نورانی ادارہ فکر اسلامی، شاہین باغ، اوکھلا، نئی دہلی-۵۲ 09868629227 email:k_noorani@yahoo.com کہاجاتا ہے کہ”عبارتTextخود نہیں بولتی، اس لیے اس کے پڑھنے والے اس کی مختلف توجیہ و تشریح کرتے ہیں-“ معاصر دنیا میں …

Read More »