Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

پاکستان اور پاکستانی

عباس ملک کیا پاکستان اور پاکستانیوں کا مقدر یہی ہے کہ انہیں ہر طرف سے صرف لعن وطعن اور تضحیک کا ہی نشانہ بنایا جا ئے ۔مجموعی طور پر محدود چند اشخاص کی ناعاقبت اندیشی اور خود غرضی کو پاکستان اور پاکستانیوں کی شناخت کی علامت قرار دینا ہرگز بھی …

Read More »

دعاوں کی درخواست

سمیع اللہ ملک صاحب کی تحریریں آپ حضرات نے ہمیشہ دلچسپی سے پڑھی ہیں ، آج ان  کے لیے آپ کو دعا کرنی ہے کہ اللہ ان کی اہلیہ کو جلد صحت کامل عطا فرمائے ۔آمین تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیرعجم تیرے گن اور یہ لب، …

Read More »

تم پر سلام ہو

سب فلسفے دھرے رہ جاتے ہیں، دلیلیں منہ تکتی رہ جاتی ہیں، پندونصائح بے اثر ہوجاتے ہیں ،زورِ خطابت دم توڑ دیتا ہے، اہلِ منبر و محراب دنگ رہ جاتے ہیں․․․․․․․․جبے عمامے اپنی شان و شوکت کھو بیٹھتے ہیں ،پہاڑ ریزہ ریزہ ہوکر روئی کے گالوں کی طرح اڑنے لگتے …

Read More »

جب علم و فن کا سویرا ہوا اور فکرو شعور کو روشنی ملی

غلام مصطفی رضوی،مالیگاوٴں Cell. +91 9325028586 gmrazvi92@gmail.com سر زمین عرب سے اسلام کا سورج طلوع ہوا اور پورے آفاق کو ایسا روشن و منور کیا کہ کردار چمکنے لگے، اخلاق دمکنے لگے، افکار مہکنے لگے، دل ایمان کے نور سے آشنا ہوئے۔ اسلام نے فکر و نظر کو بالیدگی عطا …

Read More »

حالیہ اسمبلی کے نتائج سے تیسرے محاذ کی تشکیل کا امکان روشن

عابد انور ہندوستان میں حملہ کرنے یالشکر کشی کرنے والوں کے خلاف کبھی بھی عوامی مزاحمت کی تاریخ نہیں ملتی ۔ یہی وجہ ہے کہ قلیل تعداد میں لشکرلیکر آئے اور حکومت پر قبضہ کرلیا اورعوامی مخالفت نہیں ہوئی خواہ وہ حملہ سکندر اعظم کا ہو یا محمودغزنوی کا یادیگر …

Read More »

گلوبل مارچ ٹو یروشلم

گلوبل مارچ ٹو یروشلم دنیا بھر کے حریت پسندوں کا مارچ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گلوبل مارچ ٹو یروشلم فلسطین کی آزادی اور بیداری اُمت کا نیا سنگ میل تحریر :۔محمداحمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com ”ہم وہ صبح دیکھنے جا رہے ہیں کہ جب دنیا کے آزاد انسان فلسطینی پرچم تھامے …

Read More »

جواب دہی

طارق حسین بٹ،چیرمین پاکستان پیپلز ادبی فورم یو اے ای پاکستان میں وہ طبقہ جسے ایک سازش کے تحت سب سے زیادہ بدنام کیا جا رہا ہے وہ سیاست دانوں کا طبقہ ہے حالانکہ یہی وہ طبقہ ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے حقِ حکمرانی حاصل کر کے ایک مخصوص …

Read More »

عافیہ کی رہائی قوم پر فرض بھی ہے اور قرض بھی

شفیق اجمل،  پاکستان یہ ان دنوں کا واقعہ ہے جب پاکستان کے شہر ،قصبے اور ملک ”سب سے پہلے پاکستان “ کے نعروں سے گونج رہا تھا پاکستان اور پاکستانیت کے محافظ پاکستان کو سب سے آگے لے جانے کے دعوے کر رہے تھے آج سے ٹھیک 9سال پہلے 30مارچ …

Read More »

ملائم کے لئے سنہرہ موقع

بشکریہ روزنامہ انقالاب ، دہلی ڈاکٹرافضل مصباحی موجودہ حالات میں بے گناہ مسلم نوجوانوں کو رہائی دلانے کی بات اگرکوئی قومی رہنماکرتے ہیں، یہ اپنے آپ میں بے حد اہم ہے۔ ملائم سنگھ یادونے ملی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران اس عزم کا اظہارکیا ہے کہ وہ بے گناہ مسلم …

Read More »