Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

حکیم اجمل خان اور جدید علوم کا فروغ

ڈاکٹر خواجہ اکرام انیسویں صدی ہندستانی  مسلمانوں کے لیے ایسا ٹرنیگ پوائنٹ ہے جس نے مسلمانوں کی زندگی میں ایک انقلابی تبدیلی سے دو چار کیا۔ ہندستانی مسلمانوں کو  کئی اعتبار سے زندگی کے نئے تقاضے اور نئے مطالبے سمجھنے میں متصادم بھی ہونا پڑا اور اتفاق و ہم آہنگی …

Read More »

ہند افغان معاہدہ اور اس کے اثرات

ڈاکٹر خواجہ اکرام یوں تو ہندستان اور افغانستان کا بہت قدیم رشتہ رہا ہے ۔تہذیبی اعتبار سے بھی ہندستان اور افغانستان میں قریبی تعلق ہےلیکن نائن الیون مے بعد ہندستان اور افغانستان میں جو رشتہ قائم ہوا اس کو لے کر کئی ممالک میں گرما گرم بحث رہی ہے ۔خاص …

Read More »

ڈرے ہوئے ملک کی سہمی ہوئی آواز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ڈرے ہوئے ملک کی سہمی ہوئی آواز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آل پارٹیز کانفرنس ایک بے جان پیغام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر :۔ محمد احمد ترازی دنیاکے امن کے ظاہری ٹھیکیدار امریکہ بہادر نے پوری دنیا کے امن کو کسی نہ کسی انداز میں خود ہی براہ …

Read More »

جگجیت سنگھ کی مدھر آواز خاموش ہو گئی

تحریر: نجیم شاہ غزل گوئی کا ایک مضبوط ستون اُس وقت منہدم ہو گیا جب شہنشائے غزل جگجیت سنگھ کی سریلی آواز ہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاموش ہو گئی۔جگجیت سنگھ نہ صرف غزل گائیکی میں ایک بڑا نام تھا بلکہ کلاسیکل اور لوک سنگیت میں بھی ان کی آواز کے دیوانے …

Read More »

مارنے والے سے بڑا ظالم خاموش رہنے والا ہے

ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی مدیر اعلیٰ عالمی اخبار معزز قارئین کچھ دنوں سے میں شدید غم میں مبتلا ہوں ۔ قلم اٹھاتی ہوں اور رکھ دیتی ہوں ۔ سوچتی رہی کیا لکھوں ۔۔ کونسے دکھ کی داستان لکھوں ۔۔کسی ماں کا نوحہ لکھوں جس کی آنکھوں کے سامنے اس کے …

Read More »

آفاقی دین کی دعوت و تبلیغ کے چند لازمے

آفاقی دین کی دعوت و تبلیغ کے چند لازمے غلام مصطفی رضوی(نوری مشن مالیگاوٴں، انڈیا) Cell. +91 9325028586 اسلام ایک عالم گیر مذہب: اسلام کی صداقت و سچائی کے دلائل پوری کائنات میں بکھرے ہوئے ہیں۔ نظامِ قدرت، اجرام فلکی اور سیاروں کی دنیا، جمادات و حیوانات اور نباتات کی …

Read More »

عوامی مئوقف

عباس ملک آل پارٹیز کانفرنس نے اعلامیہ جاری کر دیا اور اقوام عالم کے سامنے قومی یکجہتی کا نمونہ پیش کیا ۔تما م سیاسی فریقین کا ایک چھت تلے اور ایک پرچم کے سائے تلے اکھٹا ہو کر دکھانا بلا شبہ ایک مستحصن عمل ہے ۔یہ حقیقت بھی واضح ہے …

Read More »

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم

تحریر: نجیم شاہ دنیا کو عالمی گاؤں میں بدلنے والی حیران کن انسانی ایجاد انٹرنیٹ کو آئے چار دہائیاں مکمل ہو گئی ہیں۔ 29اکتوبر 1969ء کو وجود میں آنے والی اس ایجاد نے انتہائی مختصر سے عرصے میں صرف ایک بٹن کی کِلک پر دُنیا کو ایک عالمی گاؤں میں …

Read More »

حقانی نیٹ ورک اور امریکی دھمکی

تحریر: نجیم شاہ، پاکستان طالبان اس وقت دو بڑے گروپوں میں تقسیم ہیں جن میں ایک گروپ تحریک الاسلامی طالبان اور دوسرا تحریک طالبان پاکستان کہلاتا ہے۔ تحریک الاسلامی طالبان کی قیادت مُلا عمر مجاہد کر رہے ہیں اور اس کا نظریہ یہ ہے کہ جہاد صرف افغانستان میں قابض …

Read More »