سائبر پنک لٹریچر: نیا ادبی رویہ ادب انسانی ذہن کی تخلیق ہے جو معاشرتی بیانیہ ہے ۔ ہر دور میں انسانی ذہن معاشرتی ترقی اور نشیب و فراز کے زیر اثر اثر پذیر ہوتا ہے ۔نتیجتاً ادبی رویے اور رجحانات بھی بدلتے رہتے ہیں ۔ ادب میں بدلتے تخلیقی رویے …
Read More »یوارڈ برائے تحقیق و تنقید 2021-22
Thanks to Urdu India Narrative اردو انڈیا نیریٹیو کے شکریے کے ساتھ پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین، ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں اردو کے پروفیسر ہیں۔ ملک و بیرون ملک کی اہم تنظیمیں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی گراں قدر ادبی خدمات کے …
Read More »مصنوعی ذہانت
مصنوعی ذہانت یہ اکیسویں صدی کی تیسری دہائی ہےجو عالمی سطح پر ترقیات کی صدی سے تعبیر کی جارہی ہے۔ بلاشبہ سائنس اور ٹکنالوجی کی حیر ت انگیز ایجادات نے انسانوں کو حیران و ششدر کردیا ہے ۔ لیکن بات یہیں تک محدود ہوتی تب بھی خیر تھا۔ اب تو …
Read More »انٹرنیٹ کی دنیا
انٹرنیٹ کی دنیا پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آج کا دور اور آنے والا عہد شاید ا نہیں برقی وسائل کا محتاج ہوکررہ جائے ۔جس طرح آج ہم موبائل فون اور انٹرنیٹ کے اس طرح عادی ہوگئے ہیں کہ اسے دوسرے لفظوں میں یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان …
Read More »سال نو نئے عزائم
سال نو نئے عزائم نئے سال کی آمد کا جشن منایا گیا اور رسم دنیا کی پیروی کرتے ہوئے نئے اہداف کا عہد کیاگیا ۔ آج کی ا س صارفی اور تشہیری دنیا میں اپنی زبان وادب کی ترویج اور تشہیر کے لیے ایک اور ہدف مقر ر کرنے کی …
Read More »اردو غزل کے چند نکات
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اردو غزل کے چند نکات دنیا کی تمام زبانوں میں ہر طرح کی اصناف موجو د ہیں ۔ لیکن غزل جیسی صنف صرف اردو اور فارسی زبان کے پاس موجود ہے ۔ غزل انتہائی نازک صنف سخن ہے ۔ یہ ایک مختصر بیانیہ کی صنف …
Read More »برطانیہ میں اردو کے علمبردار: مقصود الٰہی شیخ
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین برطانیہ میں اردو کے علمبردار:مقصود الہٰی شیخ برطانیہ کے مشہور شہر بریڈ فورڈ میں مقیم مقصود الہٰی شیخ اردو کے ایک اہم اور نامور ادیب ہیں لیکن ایک ادیب سے زیادہ وہ برطانیہ میں اردو کے فروغ کے حوالے سے جانے جاتے ہیں ۔ وہ جن …
Read More »امام بخاری کے ملک میں چند روز
سفرنامہ ازبکستان ”امام بخاری کے ملک میں چند روز“ کی تقریب رونمائی ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہرلعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں ۲۹ جولائی کو ایک پر وقار تقریب میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی تازہ ترین تصنیف سفرنامہ ازبکستان ”امام بخاری کے ملک میں چند روز“ کی رسم …
Read More »جاپان کی جامعات میں اردو
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین جاپان کی جامعات میں اردو جاپان بھی اردو کا بڑ ا گہورا ہے یہاں اردو کی تعلیم کا سلسلہ سو برس پر محیط ہے ۔ ٹوکیو یونیورسٹی میں اردو تدریس کے سو برس پورے ہونے پر2010 میں جشن صد سالہ منایا تھا ۔ جاپان میں …
Read More »ڈنمارک میں مقیم اردو کے ادیب ومحقق نصر ملک
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ڈنمارک میں مقیم اردو کے ادیب ومحقق نصر ملک ڈنمارک یوروپ کا ایسا شہر ہے جو اپنی تہذیب و تاریخ اورادبی روایات کے کے نقطۂ نظر سے خوب جانا پہچانا جاتا ہے لیکن یوروپی شہروں میں ڈنمارک اپنے اساطیری حوالوں سے پوری دنیا میں …
Read More »