Home / Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram (page 10)

Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram

سربجیت پر حملہ : ذمہ دار کون؟

پاکستان میں الیکشن کا دور دورہ ہے اور ہر طرف الیکشن کے ہی چرچے ہیں۔ کہیں الیکشن کا جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا جا رہا ہے تو کہیں لوگ اس جمہوری تہوار کی وجہ سے خوف و ہراس کا شکار ہیں۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ پاکستان …

Read More »

ِِِِِِِِِ ۔۔،، ۔۔ ا متیا زی سلوک ۔۔،،۔۔

اکتوبر ۱۹۵۸؁ کے مارشل لاء کے بعد جب جمہوریت کا گلہ گھو نٹ دیا گیا اورعوام کو غلامانہ طرزِزندگی کا خو گر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا تو پھر نئی تبدیلی کیلئے فضا تیار ہو نے لگی۔انسان بھوک اور ننگ میں زندہ رہ سکتا ہے لیکن جب اس کی …

Read More »

خواتین کی آبروریزی جنگ کا ایک اہم ہتھیار کیوں؟

کسی قوم کی بے وقعتی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ اس میں کتنی غیرت و حمیت ہے ۔ وہ اپنی خواتین کی عزت و آبرو کی حفاظت کس حدتک کرتے ہیں۔ دنیا میں خواتین کی عزت و آبرو کے لئے تلواریں میان سے نکلتی رہی ہیں۔ …

Read More »

۔۔،، ۔۔ تبدیلی ۔۔،،۔۔

ِِِِِِِِِ ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی بھی ذی شعور انسان کو مفر نہیں ہے۔تبدیلی کا ایک موسم ہو تا ہے جو اپنا رنگ دکھا کر رہتا ہے۔ یہ قانونِ فطرت بھی ہے اور ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ بھی ہے کہ جو …

Read More »

پرلے درجے کابزدل

جب جنگل میں ایک شہنشاہ کے طورپرحکمرانی کرنے‘اپنی زوردارگرج سے چارسو ارتعاش پیداکرنے اورچوکڑیاں بھرتے ہرنوں کاشکار کرنے والاشیربوڑھا ہوجاتاہے‘ فولادی میخوں جیسے اس کے لمبے نوکیلے دانت جھڑجاتے ہیں‘اس کاپیٹ لٹک کرزمین کوچھونے لگتاہے‘پیلاہٹ اس کی بجھی بجھی سی آنکھوں کے گوشوں میں جم سی جاتی ہے۔ اس کے …

Read More »

سزا کے لئے صرف ایک خون ہی کافی ہے

پامسٹری میں ہاتھ کی لکیروں سے قسمت کے حال بتائے جاتے ہیں لیکن زیادہ تر اس میں انسان کے کردار اس کی خوبیاں ، کمزوریاں اور اس کے ذہنی رجحانات کا اندازہ ہوتا ہے۔ اسی لئے پامسٹ بھی اکثر تمہید باندھتے ہوئے پہلے کسی شخص کو اس کے مزاج، ضدی …

Read More »

عام انتخابات اور سیاسی جماعتیں

پاکستان اپنی جمہوری اور سیاسی تاریخ کے سب سے سنہری دور میں کھڑا ہےاور یہاں تک پہونچنے کے لئے تمام فریقین نے اپنے سیاسی مفادات کے باوجود بے مثال صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان میں شفاف انتخابات کی تکمیل کے لیے نگراں حکومت کا قیام ایک ایسا …

Read More »

۔۔،، ۔۔ کار کردگی ۔۔،،۔۔

۔۔،، ۔۔  کار کردگی  ۔۔،،۔۔ کسی بھی حکومت کا بنیادی مقصد عوام کی فلا ح و بہبو د کا خیال رکھنا ،امن و امان کو یقینی بنا نا اور عدل و انصاف کو قائم کرنا ہو تا ہے ۔اگر ہم مذکورہ فارمولے پر اپنے ہاں جمہوری حکومتوں  کو پرکھنے کی …

Read More »

سیاسی منظر نامہ

                                      جمہوریت کے پانچ برس مکمل ہو گئے ۔ عوام کے منہ پر پانچ انگلیاں پوری چھاپ دینے میں کامیابی حاصل کر لی گئی۔ پانچوں انگلیوں کا مجموعہ طمانچہ رسید کرنے میں کامیابی پر میری طرف سے تما م اکابر سیاستدان کارپوریشن کو مبارکباد ہو۔ بینظیر انتقام کے پانچ …

Read More »

صادق وامین

مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بخدا نہیں ہے۔بس میں ایک عجیب سی الجھن کاشکار ہوں۔ بہت سوچتارہتاہوں اس پر۔کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔جسے دیکھو عمرے پہ عمرہ کئے جارہاہے ۔ ہماری قیادت،سیاسی رہنمااورفوجی آمر تواس میں سب سے آگے ہیں،اگلے پچھلوں کاکوئی فرق نہیں۔جوحکومت میں ہوتے ہیںاقتدار سنبھالتے ہی سب …

Read More »