سمیع اللہ ملک گولیوں کی تڑاخ تڑاخ، بموں کا دھواں، دھماکوں کا شور اور جلتے مکانوں سے اپنے پیاروں کو سنبھالے، بچوں کو گود میں لئے کسی پناہ گاہ کی طرف بھاگتے ہوئے لوگ، آنسو، آہیں، چیخ و پکار، چہروں پر خوف اور لفظوں سے عاری ہونٹ، یہ وہ مناظر …
Read More »