Home / Tag Archives: خوشیاں (page 3)

Tag Archives: خوشیاں

سزا کے لئے صرف ایک خون ہی کافی ہے

پامسٹری میں ہاتھ کی لکیروں سے قسمت کے حال بتائے جاتے ہیں لیکن زیادہ تر اس میں انسان کے کردار اس کی خوبیاں ، کمزوریاں اور اس کے ذہنی رجحانات کا اندازہ ہوتا ہے۔ اسی لئے پامسٹ بھی اکثر تمہید باندھتے ہوئے پہلے کسی شخص کو اس کے مزاج، ضدی …

Read More »

یہ جمہوریت کس بلاکانام ہے؟

سبزعینک لگاکر دیکھنے سے سبزۂ گل نہیں اگتے،خوش حالی پکارنے سے خوشحالی نہیں آتی۔ ’’نظام بدل دیں گے‘‘ کانعرہ لگانے سے کب بدلا ہے نظام!’’روٹی‘کپڑا اورمکان دیں گے‘‘ اچھاہے یہ نعرہ، لیکن بے جان لفظ ہیں یہ سب ،جب تک فراہم نہیں ہوجاتے۔ انصاف ،انصاف کی گردان بے اثررہتی ہے …

Read More »

عام انتخابات اور سیاسی جماعتیں

پاکستان اپنی جمہوری اور سیاسی تاریخ کے سب سے سنہری دور میں کھڑا ہےاور یہاں تک پہونچنے کے لئے تمام فریقین نے اپنے سیاسی مفادات کے باوجود بے مثال صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان میں شفاف انتخابات کی تکمیل کے لیے نگراں حکومت کا قیام ایک ایسا …

Read More »

مہلت کی مدت ختم

چنگیزخان سے کسی نے سوال کیا کہ تم نے آدھی دنیا کوتاخت وتاراج کیا۔ تمہارے سپاہی جب کسی شہرپرحملہ کرتے توظلم وستم کی انتہا کردیتے‘ جیتنے کی سرشاری میں بوڑھوں پرتشدد کرتے، بچوں کوذبح کرتے اور عورتوں سے زیادتی کے بعدگھروں سے تمام اشیاء لوٹ کرانہیں آگ لگادیتے۔ تم تواس …

Read More »

آداب معاشرت: اسلام کا ایک فراموش کردہ باب

                                           اسلام کے پانچ شعبے ہیں: عقائد(Belief)، عبادات(Worship)، معاملات(Dealings)، اصلاح باطن(Spirituality or Inner Reformation) اور آداب معاشرت(Civic Sense)۔ اسلام کی تکمیل اور اس کے ایک مکمل ضابطہ حیات ہونے کا دعوی اسی وقت مسلم الثبوت ہو پائے گا جب کہ ان تمام شعبوں کوعین دین سمجھ کر انھیں …

Read More »

۔۔،، ۔۔ کار کردگی ۔۔،،۔۔

۔۔،، ۔۔  کار کردگی  ۔۔،،۔۔ کسی بھی حکومت کا بنیادی مقصد عوام کی فلا ح و بہبو د کا خیال رکھنا ،امن و امان کو یقینی بنا نا اور عدل و انصاف کو قائم کرنا ہو تا ہے ۔اگر ہم مذکورہ فارمولے پر اپنے ہاں جمہوری حکومتوں  کو پرکھنے کی …

Read More »

الیکشن کی بہار اور عوامی خزاں

                                        موجودہ حالات میں سیاسی تبدیلی کی ضرورت انتہائی محسوس کی جارہی ہے۔ ساٹھ سالہ پرانے روایتی سیاسی نظام نے عوام کو وہ کچھ نہیں دیا جو ایک جمہوری معاشرے کی ضرورت تھی۔ سب سے اہم چیز جو جمہوریت کے دعویداروں نے عوام کو نہیں دی وہ ایک جمہوری …

Read More »

سیاسی منظر نامہ

                                      جمہوریت کے پانچ برس مکمل ہو گئے ۔ عوام کے منہ پر پانچ انگلیاں پوری چھاپ دینے میں کامیابی حاصل کر لی گئی۔ پانچوں انگلیوں کا مجموعہ طمانچہ رسید کرنے میں کامیابی پر میری طرف سے تما م اکابر سیاستدان کارپوریشن کو مبارکباد ہو۔ بینظیر انتقام کے پانچ …

Read More »

صادق وامین

مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ بخدا نہیں ہے۔بس میں ایک عجیب سی الجھن کاشکار ہوں۔ بہت سوچتارہتاہوں اس پر۔کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔جسے دیکھو عمرے پہ عمرہ کئے جارہاہے ۔ ہماری قیادت،سیاسی رہنمااورفوجی آمر تواس میں سب سے آگے ہیں،اگلے پچھلوں کاکوئی فرق نہیں۔جوحکومت میں ہوتے ہیںاقتدار سنبھالتے ہی سب …

Read More »

تاریخ ادب اردو کے سلسلے میں قومی اردو کونسل ایک لمبے عرصے سے کام کررہی ہے: شمس الرحمن فاروقی

جلد ہی قومی اردو کونسل کی اردو انسائیکلوپیڈیا کوویکی پیڈیا پر دستیاب کرایا جائے گا: خواجہ اکرام الدین قومی اردو کونسل کے صدر دفتر میں تاریخ ادب اردو اور انسائیکلوپیڈیا پینل کی اہم میٹنگ کا انعقاد قومی اردو کونسل کے صدر دفتر فروغ اردو بھون میں تاریخ ادب اردو اور …

Read More »