پروفیسرشہاب عنایت ملک صدرشعبہ اُردوجموں یونیورسٹی profshohab@yahoo.com 94191-81351 پہلی قسط ملک کوتقسیم ہوئے تقریباً18 سال ہوچکے تھے ۔ دُنیاکے نقشے پردوممالک ہندوستان اورپاکستان ابھرکرسامنے آچکے تھے۔ اس تقسیم نے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بھی پیداکی تھی۔ تقسیم کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان نئے نئے مسائل پیداہوگئے تھے۔ …
Read More »