تقریب رسم اجرا
اردوکا عالمی تناظر
ترتیب وتدوین
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
خصوصی لیکچر: ڈاکٹر سید تقی عابدی،کناڈا
(ہماری باتیں ہی باتیں ہیں سیدکام کرتاتھا)
استقبالیہ کلمات : پروفیسر گوبند پرشاد ، چئیر مین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جے این یو
تعارفی کلمات : پروفیسرانورپاشا،جے،این،یو،نئی دہل
صدارت : پروفیسر شہاب عنایت ملک ، صدر شعبۂ اردو ، جموں یونیورسٹی ، جموں
اظہارخیال: ڈاکٹر اطہرفاروقی،جنرل سکریٹری،انجمن ترقی اردوہند،دہلی
ڈاکٹر سیدرضا حیدر،ڈائرکٹر،غالب انسٹی ٹیوٹ،دہلی
ڈاکٹر محمدکاظم،دہلی یونیورسٹی،دہلی
ڈاکٹر سرورالہدی،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی
مہوش نور،ریسرچ اسکالر،جے،این،یو،نئی دہلی
ہدیہ ٔ تشکر: محمدرکن الدین