تمام عالم اسلام کو عید میلادالنبی مبارک ہو۔
اس دن کی یاد کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ٍکی زندگی کو دیکھیں اور ان کے بتائے ہوئے راستے پہ چلین۔
اللہ اس دن کے صدقے ہم سب کو ایمان و یقین کی دولت اور عشق رسول کی نعمت عظمیٰ سے سرفراز فرمائے۔ اٰمین
اس
آمین! واقعی اس دن کی عظمت کتنی ہے کہ نبی کریم صلعم کی اس دنیا میں آمد ہوئی۔ اور پوری دنیا منور ہو اٹھی!
آپ نے درست فرمایا کہ ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ٍکی زندگی کو دیکھیں اور ان کے بتائے ہوئے راستے پہ چلین۔
آج ہم اسلام کے ماننے والوں نے حضور اقدس کے بتائے راستوںکو بھلا دیاہے شاید۔ تبھی چاروں جانب سے مصیبت کا سامنا ہے۔
اللہ ہم مسلمانوں کو راہ مستقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے! آمین!!