مصر میں عوامی انقلاب کا خوش آئیند نتیجہ
لیکن کیا مصر کی نئی تبدیلی واقعی کوئی نئی تاریخ رقم کرےگی؟
میرا خیال ہے کہ اگر اس انقلاب نے حکومت کی تشکیل میں بھی حصہ لیا ، یعنی کسی غیر ملک کو مخل ہونے سے دور رکھا تب ہی یہ نئی تاریخ رقم کر سکے گی ۔ساتھ ہی حافظ کے اس شعر کو بھی یاد رکھنا ہوگا:
ہر بنائے کہنہ را کہ آباداں کنند
می ندانی اول آن بنی…اد را ویراں کنندSee More

امیر کی جاتی ہي کہ مصر میں حکومت کی تشکیل میں بھی عوام بڑھ جڑھ کر حصہ لیں گي۔
آ گي ہم سب مل کر ان کی کامیابی کی دعا کریں۔۔۔۔۔