ڈینش حکومت کی پاکستان کےلئے امداد پر خراجِ تحسین
تحریر! محمد اکرم خان فریدی
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی ابتر صورتحال کے پیش نظر ڈنمارک کے سفےر ”وولف اولے ہلچل“سیلاب متا ثرین کی امداد جاری رکھنے اور اُنکی بحالی کی یقین دھانی کروائی ہے ۔جبکہ پاکستانی حکومت اورعوام دونوں نے ”ڈینش ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (DEMA)“کی جانب سے سندہ کے علاقہ رادھان ،بدھا اور خانپور میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کی غرض سے فیلڈ ہسپتالوں کے قےام پر زبردست خراجِ تحسین پےش کےا ہے۔ بین الاقوامی معیار کی جدید سہولیات سے آراستہ اور قابل ترین سٹاف پرمشتمل اِن فیلڈ ہسپتالوں میں صرف تین ماہ کے قلےل عرصہ میں ڈیڑہ لاکھ سے زائد غریب مریض علاج کی سہولیات حاصل کر چکے ہےں۔جبکہ اِن ہسپتالوں میں استعمال ہونے والے بین الاقوامی معیار کے آلات تھوڑے عرصہ کے بعد اِن علاقوں میں موجود مراکزِ صحت ےا اچھی شہرت کی حامل اےن جی اوز کو فراہم کر دئے جائےں گے۔ ”ڈینش ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (DEMA)“کے مشن کوارڈےنےٹر © ©”مسٹر جےن اولسن Mr. Jan Gert Olsen“کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں فیلڈ ہسپتالوں کا قےام اےک بہت بڑی کامےابی ہے کےونکہ انکے قےام سے نہ صرف علاج معالجہ کی سہولیات مل رہی ہےں بلکہ سیلاب زدہ علاقوں میں پھےلنے والی موزی امراض کے بارے میں بھی مکمل جان کاری دی جارہی ہے۔ ”ڈینش ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (DEMA)“پہلی بین الاقوامی ایجنسی تھی جس نے حکومتِ پاکستان اور ےورپی ےونےن کی اپلی کے بعد پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں مصائب میں گھرے ہوئے عوام کی بحالی کا عزم کےا تھا۔ ڈنمارک کی طرف سے 22ملےن ڈالر امداد کی منظوری اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے کہ ڈنمارک کی حکومت پاکستان میں پرےشان حال عوام کے مسائل کے حل کے لئے انتہائی سنجےدہ ہے۔سیلاب زدگان کے لئے دی جانےوالی امداد میں ڈنمارک کے ہر شہری کے ذمہ 4ڈالر آئے۔سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے ڈینش پارلےمنٹ کی جانب سے بھی پاکستان کی ترقی کے لئے 22.5ملےن ڈالر کی منظوری دی گئی۔ڈنمارک کی جانب سے پاکستان کو ملنے والی ہےومےنٹےرےن ایمرجنسی اسسٹنٹ کے لئے 22مےن ڈالر امداد اقوامِ متحدہ کی مختلف تنظےموں مثلاً UNHCR,WFP,UNDACاورOCHAکے علاوہ ڈینش اےن جی اوز ©”سےو دی چلڈرن“ڈےن چرچ اےڈ،رےڈ کراس،ڈینش مشن کونسل،آئی سی آر سی،انٹرنےشنل کنفےڈرےشن برائے رےڈ کراس،اور ڈینش ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ذرےعہ خرچ کی جارہی ہے جبکہ ڈینش حکومت کی جانب سے ملنے والی 22.5ملےن ڈالر کی ڈوےلپمنٹ اےڈ شعبہ ءتعلےم،ڈےموکرےسی،ہےومن رائٹس اور خواتےن کی ترقی کے لئے خرچ کی جارہی ہے۔ ڈنمارک کے وزےربرائے ڈوےلپمنٹ” اولا ٹورنس“Ulla Tornesنے پاکستان کی پرےشان حال عوام کی بہبود میں گہری دلچسپی کا اظہار کےا ہے،اُنہوں نے پاکستان کی ترقی کے لئے دی جانےوالی امداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بہت سارے چےلنجز کا سامنا ہے جبکہ ڈینش حکومت اِن چےلنجز سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی مدد کا خواہاں ہے اور رہے گا۔ پاکستان میں تعلےم ،صحت اور دےگر شعبوں کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈینش حکومت کی دلچسپی نہ صرف پاکستان اور اسکے عوام کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی بلکہ دونوں ملکوں کے درمےان تعلقات میں خوشگواری پےدا کرے گی۔ پاکستان اور ڈنمارک کے درمےان تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے اسلام آباد میں ڈینش سفارت خانہ جبکہ کوپن ہےگن میں پاکستانی سفارت خانہ دِن رات محنت کر رہا ہے،پاکستان میں ڈینش اےمبےسی کا20رُکنی عملہ بالخصوص ےہاں تعےنات سفےر ’وولف اولے ہلچل“Uffe Wolffhechel،ڈپٹی ہےڈ آف مشن،ڈوےلپمنٹ کونسلر ، ا ےٹےچی، کونسل کے علاوہ مےڈےا مےنجر ” اور دےگر ساتھےوںکی دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کے لئے کی جانےوالی کاوشےں قابلِ تعرےف ہےں۔ ڈنمارک میں 26000پاکستانی مختلف شعبوں میں اپنے ملک کا نام روشن تو کر ہی رہے ہےں لےکن ڈینش حکومت نے انہےں اپنے شہرےوں کے برابر درجہ دےتے ہوئے ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بناےا ہے۔آج 6پاکستانی امےگرےنٹس کا ڈنمارک کی مختلف لوکل کونسلوں اور پارلےمنٹس میں نمائندگی کرنا اِس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ڈینش حکومت اور عوام کسی دوسرے ملک سے آئے ہوئے شہرےوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعصب نہےں رکھتے۔ ڈنمارک حکومت نے پاکستانی شہرےوں کے لئے گرےن کارڈ اور رہائشی وےزوں کا اجراءکرکے دونوں ممالک کی معےشت کو مستحکم کرنے کے لئے اےک اہم قدم اُٹھاےا ہے۔آج بہت سارے پڑھے لکھے بے روزگارپاکستانی نوجوان ڈنمارک کی گرےن کارڈ سکےم سے استفادہ حاصل کررہے ہےں۔پاکستانےوں کے لئے اس سے بھی زےادہ خوش آئند بات ےہ ہے کہ ےہ گرےن کارڈ صرف ڈنمارک ہی نہےں بلکہ جرمنی،فرانس،سپےن،اٹلی،سوےڈن،ناروے ،فن لےنڈ،نےدر لےنڈ،پولےنڈ،چےک رےپبلک،آسٹرےا،لٹوےا،ہسٹونےا،لتھوانےا،پرتگال،لکسمبرگ اور بےلجےئم جےسے ترقی ےافتہ ممالک کے لئے بھی کارآمد ہو گا۔ قارئےن ! ےہاں میں آپکو ڈنمارک کی پاکستان کے لئے کی جانےوالی کاوشوں کے ساتھ ساتھ اس ملک کے بارے میں چےدہ چےدہ معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں ۔1973ءمیں ےورپےن ےونےن کا رُکن بننے والا ملک ڈنمارک شمالی ےورپ کے سکےنڈینےوےن scandinavianممالک میں سے اےک ہے جو کہ 42370sq KMرقبے پر مشتمل ہے ۔اسکی آبادی5515575ہے اور کوپن ہےگن نامی شہر اسکا دارلخلافہ ہے ۔ڈنمارک کی کُل آبادی کا 98فےصد حصہ ڈینش زبان بولتا ہے ۔ےہاں کے لوگ انتہائی مہذب اور باخلاق ہےں جبکہ ےہاں عورت کو مردوں کے برابر مقام حاصل ہے۔ڈنمارک میں ابتدائی تعلےم ہر بچے پر لازم ہے جبکہ پرائمری تا اعلیٰ تعلےم بالکل ف] ]>