Home / admin (page 52)

admin

شہر قائد ترے انجام پہ۔۔۔

پاکستان کا قیام بقول قائد اعظم محمد علی جناح معاشی بنیادوں پر عمل میں آیا تھا نہ کہ مذہبی بنیادوں پر۔ ہر چند کہ قیام پاکستان کے اس نظریے سے اکثر مورخین یا قائدین اتفاق نہیں کرتے لیکن پاکستانی عوام کے حق میں یہی بہتر تھا کہ اول الذکر نظریے …

Read More »

شریف بمقابلہ سیاسی شرفاء

                       میاں صاحب کو ہم سمجھتے تھے کہ وہ انتہائی سیدھے سادھے آدمی ہیں اور ان کے مقابلے میں شہباز شریف صاحب تیز اور وقت کے زیادہ نباظ ہیں ۔ ہمارے مفروضے اور اور چہرے شناسی اور مردم شناسی میاں صاحب کے بیانات پڑھ کر اوندھے منہ گر چکی ہے …

Read More »

اقبالؒ کی یاد…..رسم یا وسیلہ فکر

اسلام کو علامہ اقبالؒ نے دورِ حاضرمیں ایک ایسے ضابطہ حیات کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے  جس میں فکری‘علمی اور عملی ہر حیثیت سے ہر دور میں انسان کی ہدائت کی صلاحیت اور توانائی موجود ہے۔انہوں نے اسلام کو ایک زندہ نظامِ حیات کی حیثیت …

Read More »

اقبالؔ کی شاعری کے فکری رجحانات

gmrazvi92@gmail.com Cell.09325028586                 اقبالؔ کی عظمت کا باعث ان کی شاعری میں محض فن کی جلوہ ریزیاں نہیں، اس لیے کہ شاعری میں فنی التزام ہی ضروری نہیں بلکہ فکر و خیال کی عطر بیزی بھی درکار ہے۔ اقبالؔ کی شاعری میں مجاز سے زیادہ حقیقت کا رنگ غالب ہے۔ …

Read More »

غیر ملکی ایجنٹ این جی اوز

                غیر سرکاری تنظیمیں جنہیں عرفِ عام میں این جی اوز کہا جاتا ہے قانونی حیثیت سے ترتیب پانے والے ایسے ادارے ہوتے ہیں جو کسی بھی ریاست میں غیر حکومتی افراد تشکیل دیتے ہیں اور سرکار کی مالی امداد کے باوجود یہ ادارے اپنا جدا تشخص برقرار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

۔۔،،۔۔ آئین کے مجرم ۔۔،،۔۔

فیلڈ مارشل جنرل محمد ایوب خان کی حکومت جب عوامی تحریک کو کچلنے میں ناکام ہو گئی اور اس تحریک کو کنٹرول کرنا اس کے بس سے باہر ہو گیا تو جنرل محمد ایوب خان نے اقتدار اپنے ایک دوسرے فوجی بھائی جنرل یحی خان کے سپرد کر کے اقتدار …

Read More »

یہ ا نسانوں کی بستی ہے

بھارتی سپریم کورٹ نے مالیگاں بم دھماکے کے ملزمان سابق فوجی افسر کرنل پروہت اور سادھوی پرگیہ ٹھاکر کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔سابق بھارتی فوجی شری کانت پرساد پروہت، سادھوی پرگیہ ٹھاکر اور بعض دیگر ہندو شدت پسند دو ہزار آٹھ۲۰۰۸ء کے مالیگاں بم دھماکے الزام میںگزشتہ …

Read More »

۔۔،،۔۔ سیدھی راہ ۔۔،،۔۔

پاکستان ایک وفاق ہے جس میں تمام وفاقی اکائیوں کی برابر نمائندگی کیلئے سینیٹ کا ادارہ تخلیق کیا گیا ہے تا کہ ساری وفاقی یونٹوں کی نمائندگی موثر انداز میں ہو تی رہے۔ غیر جمہوری دور میں یہ نمائندگی بالکل ختم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ا ن …

Read More »

سوالیہ نشان؟

بھارت میں مذہبی فسادات کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا جب جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو ریاست گجرات کی ایک ذیلی عدالت کی جج جیوتسنا یاگنک نے تعزیرات ہند کی دفعات کے تحت ان کے جرائم کی مناسبت سے سخت ترین سزائیں دیکر ایک تاریخ رقم کی ہے۔بھارت …

Read More »

ناموں میں بہت کچھ رکھا ہے!

                انگریزوں کی آمد سے قبل برصغیر معاشی طور پر مضبوط ترین گڑھ سمجھا جاتا تھا اور اس کی بازگشت پورے یورپ تک سنائی دے رہی تھی۔ اس خطے کی بہتر معیشت کی بدولت انگریزوں نے اسے سونے کی چڑیا یعنی گولڈن سپیرو کا نام دیا تھا۔ یہی وجہ ہے …

Read More »