Home / admin (page 50)

admin

بحرالعلوم مفتی عبدالمنان اعظمی مبارک پور کی رحلت

اہل سنت و جماعت اور مسند تدریس و تحقیق و تصنیف کاعظیم نقصان دارالقلم دہلی کے بانی وصدر مولانایٰسٓ اختر مصباحی کی اطلاع کے مطابق عالم اسلام کی نام ور درسگاہ الجامعۃالاشرفیہ مبارک پورکے سابق شیخ الحدیث بحرالعلوم علامہ عبدالمنان اعظمی صاحب ۲۹؍نومبر۲۰۱۲ء کی شب ساڑھے نو بجے رحلت فرما …

Read More »

کالا باغ ڈیم کی تعمیر اور ملکی سلامتی

                کرہ ارض پر ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں اور دنیا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث پانی کی شدید قلت ایک خوفناک صورتحال میں تبدیل ہوتی جا رہی ہے دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور بقائے …

Read More »

’’ندامت کا گھر‘‘

غزہ میں ظلم کی حد ہوگئی‘اور اس میں اچنبھے کی کوئی بات بھی نہیں کیونکہ اہل فلسطین اپنے مسلمان اور اسرائیل کے پڑوسی ہونے کی قیمت پچھلے ۶۴سال سے چکا رہے ہیں۔یہودیوں کی تاریخ ہے کہ وہ اپنے وجود کی قیمت گردو پیش سے وصول کرتے ہیں۔یہ سلسلہ بنی اسرائیل …

Read More »

Persistence of a Sore: Communal Violence Today

The events taking place in different parts of the country in October-November 2012 have been very disturbing to say the least. It is the continuance and recurrence of communal events, communal violence in different parts of the country, in UP, Assam and Hyderabad in particular. In UP since the Akhilesh …

Read More »

بے بسی

یہ سچ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار پر قبضے کیلئے ہمیشہ ہی اپنے من پسند گھوڑ ے میدان میں اتارے لیکن یہ اس زمانے کی بات ہے جب اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں میں انتظامی امور کی سر نجام دہی کیلئے58 ٹو بی کی دو دھاری تلوار بھی ہوا کرتی تھی۔ جنرل …

Read More »

آپریشن کے نام پر سازش؟(آخری قسط)

کراچی میںہتھیاروں کے لائسنس کا اس بڑے پیمانے پراجراء یقینا ایک تشویش کی بات ہے مگر کیا ان حلقوں کو بھی تشویش ہے جن کو تشویش ہونا چاہئے؟اگر وہ باخبر ہیںتو وہ کس بات کے منتظر ہیں؟صوبہ میں خانہ جنگی کے یا بلوچستان کی طرح حالات قابو سے باہر ہونے …

Read More »

۔۔،،،،۔۔ سیاسی گتھیاں ۔ ۔،،،،۔۔

میڈیا ، فوج، عدلیہ اور سیاستدان اس وقت پاکستان کے وہ چار بڑے اہم طبقے ہیں جو حکومت پرنظر یں جمائے ہوئے ہیں اور اپنی حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں ۔میڈیا اس دور کا سب سے موثر ذر یعہ ابلاغ ہے ۔ یہ لوگوں کو حالا تِ حاضرہ سے …

Read More »

مصنف کی روح میں سماجانا ترجمے کا ایک بڑا چیلنج: پروفیسر سید محمد ساجد

جامعہ میں ’ٹیگور ریسرچ اینڈ ٹرانسلیشن اسکیم‘کے تحت منعقدہ مذاکرے میں ممتاز مترجمین و ادبا کا اجتماع نئی دہلی۔ ۲۴! نومبر ۲۰۱۲مصنف کی روح میں سماجانا ترجمے کا ایک بڑا چیلنج ہے ۔ ترجمے کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ ایک فطری پلیٹ فارم ہے۔ جامعہ کے کمٹمنٹ کو ہمیں ہر …

Read More »

میں اور تو

                         یہ معاشرے کی ایک اہم ترین صفت ہے کہ میں تو میں ہوں اور باقی سب تو ہیں۔ وضاحت کیلئے کسی سائنسی فارمولے کی ضرورت نہیں ۔ ہم ہر اس چیز سے مکر جاتے ہیں جس سے ہمارے ظاہری ایمان کو خطرہ ہو۔اندر سے کیونکہ ہم فرعونیت کے پیروکار …

Read More »

قصاب کو پھانسی :دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مثبت قدم لیکن…

  قصاب کو پھانسی دینے میں جس قدر سرعت کا مظاہرہ کیا گیا اور جس طرح رازداری برتی گئی ہے اس سے تمام تجزیہ نگار،بال کی کھال نکالنے والے صحافی،چھوٹے چھوٹے موضوعات پر بحث کی میز سجانے والے اینکراور یہاں تک کہ دہشت گردی امور کے ماہرین بھی حیران ہیں۔انہیں …

Read More »