عدلیہ اورحکومت کی محاذآرائی کااونٹ کس کروٹ بیٹھے گا، موجودہ حکومت آج تک عدلیہ کے تمام فیصلوںپرعملدرآمدسے گریزکی پالیسی اختیارکرتے ہوئے بظاہرعدلیہ کے احترام کے جودن رات گن گاتی ہے، آخرملک وقوم کواس منافقت اورعذاب سے کب نجات ملے گی ۔ بدھ ۸/اگست کوسپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی …
Read More »امن مذاکرات اور سیز فائر کی پامالی
بھارت اور پاکستان کا رشتہ رفتہ رفتہ مختلف ادوار سے گزرتا ہواآج پھر ایک ایسے دور میں داخل ہوا ہے جہاں دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے بہت سے امیدیں ہیں۔ دونوں ملک اس رشتے سے اپنا کوئی نہ کوئی مسئلہ حل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں خواہ وہ اقتصادی ہو …
Read More »’’گلشنِ اسلام‘‘آج کی نصابی ضرورت ……!
mahmedtarazi@gmail.com حضرت مولانا فتح محمد صاحب ؒ 1907میں وادی سون سکیسر تحصیل نوشہرہ ضلع خوشاب کی ایک ڈھوک ’’گل محمد والی‘‘ میں ملک علی محمد کے گھر پیدا ہوئے،بچپن ہی میں والدہ کا سایہ سر سے اٹھ گیا،ابتدائی تعلیم و تربیت ماموں ملک شیر باز کی زیر …
Read More »۔۔،،،،۔۔ پنجہ آزمائی ۔۔،،،،۔۔
مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ ایک وقت تھا جب دہلی کے لال قلعے پر پاکستانی پرچم لہر انے کی باتیں عام ہوا کرتی تھیں اور کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شکاف نعرے فضاؤں میں ایک ہیجان برپا کر دیا کرتے تھے ۔کشمیر کی آزادی اور بھارت سے …
Read More »آنکھیں نہیں پورا بدن روتا ہے
لڑائی کی وجہ بہت دلچسپ تھی۔ایک صاحب ریڑھی پر کھڑے پکوڑے کھا رہے تھے۔انہوں نے اچانک لفافہ نیچے رکھا اور بھاگ کر پان فروش لڑکے کو گریبان سے پکڑ لیا‘لڑکا کمزور تھااور وہ صاحب خاصے مضبوط اور لحیم و شحیم‘ لہندا انہوں نے لڑکے کو زمین پر گراکر مارنا شروع …
Read More »اعلیٰ حضرت امام احمد رضا اور علماے حرمین
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم حرمین مقدس سے علماے ہند کے تعلقات و مراسم کی کڑیاں ماضی بعید سے پیوستہ ہیں۔ عثمانی عہد جو کئی صدیوں پر محیط ہے اس عہد میں عرب و ہند تعلقات میں مزید پختگی آئی۔ عالم اسلام کے علما حرمین طیبین حاضر ہوتے وہاں کے …
Read More »لندن اولمپکس اب تاریخ کا حصہ بن چکا ہے ۔ اب تمام نگاہیں چار سال بعد برازیل کے مشہور سیاحتی مرکز ریو ڈی جینرو میں ہونے والے گرمائی اولمپکس پر مرتکز ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ لندن اولمپکس میں پاکستان کے جن اکیس ایتھلیٹس نے شرکت کی ان میں …
Read More »تحریک ریشمی رومال: تاریخ آزادی کا ایک فراموش شدہ باب
تحریک ریشمی رومال کی سویں سالگرہ پر خصوصی پیشکش ۱۵/ اگست ۲۰۱۲ ء کو ہم پورے تزک و احتشام کے ساتھ اپنے پیارے ملک ہندوستان کی آزادی کی ۶۵ ویںسال گرہ منا رہے ہیں، لیکن قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہماری آج کی مروجہ تاریخ میں …
Read More »جمہوری ہندوستان میں مسلمانوں کو احتجاج کرنے کا بھی حق نہیں
ہندوستان میں مسلمانوں کو اپنے دکھ درد اور جذبات کے اظہار کا بھی حق حاصل نہیں ہے۔ اگر کوئی اس طرح کی حماقت کرے گا تو موت ان کی مقدر ہوسکتی ہے۔ یہ بات ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ پولیس کے رویے، میڈیا ٹرائل اور ہندی میڈیا میں …
Read More »عیدالفطر اورعیدکارڈ
عیدالفطرکے موقع پریقینامختلف احباب ایک دوسرے کوتہنیتی پیغامات بذریعہ عیدکارڈ ارسال کررہے ہیں اوربعض حضرات جدیددورکی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فونز سے ایس ایم ایس کی سہولت سے بھرپورفائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اندازمیں پیغامات وصول کررہے ہونگے۔یقینا قارئین کی بڑی تعدادان مغربی ممالک میںعیدکارڈکوبھی کرسمس کارڈ کے مقابلے …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin