ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کے ویب سائٹ کا افتتاح ہندستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی نئی دہلی میں آج ورلڈ اردو ایسو سی ایشن کا ویب سائٹ www.worldurduassociation.com کا اجرا کیا گیا ۔اس موقعے پر اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ورلڈ اردو ایسوسی …
Read More »تصوف عہد حاضر کی سب سے اہم ضرورت ہے
تصوف عہد حاضر کی سب سے اہم ضرورت ہے تصوف میں امن عالم کا پیغام پوشیدہ:دانشوران ولڈ اردو ایسوسی ایشن کے تحت دوروزہ قومی سیمینار کا انعقاد ،مفکرین ادب کا اژدحام رپورٹ جواہر لال نہر و یونیورسٹی میں ”ولڈ اردو ایسوسی ایشن “کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار کا …
Read More »پاکستانی غزل کی سنجیدہ آواز :ڈاکٹر رابعہ سرفراز
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پاکستانی غزل کی سنجیدہ آواز :ڈاکٹر رابعہ سرفراز ڈاکٹر رابعہ سرفراز ایک کثیر الجہات ادبی شخصیت ہیں اور گزشتہ ڈیرھ دہائیوں سے اپنی متنوع علمی اور ادبی سرگرمیوں کے سبب اہل علم و ادب کے درمیان اعتبار کی نظروں سے دیکھی جاتی ہیں۔یہ ان خوش …
Read More »مہجری شاعری کی توانا آواز – مایا حیدر
پروفیسر خواجہ اکرام مہجری شاعری کی توانا آواز – مایا حیدر جرمنی میں مقیم مایا حیدر کے فن کا تعلق صنف غزل سے ہے،جو ایک مقبول اور ہر دلعزیز صنف سخن ہے۔ اس کے عقب میںجدوجہد کی ایک طویل تاریخ ہے ۔رد و قبول غزل کا مقدررہا ہے لیکن موجودہ صورتحال ان …
Read More »ہرات شہر اولیا
سفر نامہ افغانستان انسٹی ٹیوٹ آف انڈو پریشین اسٹڈیز کے صدر پروفیسر سیدا ختر حسین ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، دہلی نے تین ماہ قبل افغانستان میں ایک کانفرنس کے انعقاد کی بات کی اور مجھے دعوت دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آپ کو ضرور …
Read More »ہرات میں تصوف اورسلسلۂ چشتیہ پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد
ہرات میں تصوف اورسلسلۂ چشتیہ پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد نئی دہلی، پریس ریلیز ہندوستان اور افغانستان کے روحانی، تہذیبی ، تجارتی اور ثقافتی تعلقات وروابط صدیوں پر محیط ہیں۔ شہر ہرات کئی لحاظ سے ممتاز ہے ۔ صوفیا ئے کرا م کی تعلیم و تربیت اور …
Read More »شہر ہرات اور ہندستان کا روحانی رشتہ
شہر ہرات اور ہندستان کا روحانی رشتہ ہندستان اور افغانستان کا رشتہ بہت قدیم ہے ۔ یہ دو ممالک اگر چہ فاصلے کے اعتبار سے بہت نزدیک نہیں اور کوئی سرحد بھی آپس میں نہیں ملتے لیکن کئی لحاظ سے ان کے مابین جو رشتہ ہے وہ یقینا تا …
Read More »اردوزبان کا مستقبل اور امکانات
پروفیسر خواجہ محمد اکرام ا لدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اردوزبان کا مستقبل اور امکانات (قسط اول ) اردو جنوبی ایشیا کی ایک اہم زبان ہے،جس کا تعلق ہند آریائی لسانی خاندان سے ہے ۔ یہ زبان بر صغیر میں پید اہوئی اور یہیں اس …
Read More »Europe Adabi Qafila 2018 یوروپ ادبی قافلہ
یوروپ ادبی قافلہ ۲۰۱۸ تصاویر کی زبانی 7th July – 13 July 2018 قیادت : سید تقی عابدی ، عبد الرحمان عبد، شہزاد ارمان ، جاوید شیخ ، مہ جبیں غزل ، قیصر عباس ، ایوب اولیا، فرزانہ نیناں، نغمانہ کنول، فاروق ساغر انگلینڈ کی وہ تنظیمیں جن کے اشتراک سے پروگرام کا انعقاد …
Read More »Europe Adabi Qafila یوروپ ادبی قافلہ
Share on: WhatsApp
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin