Home / Literary Articles (page 6)

Literary Articles

روزنامہ انقلاب میں شائع انٹریو

سید عینین علی حق:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی ڈائریکٹر شپ کے دوران آپ نے کیا تلخ اور کامیاب تجربے کیے اور کیا منصوبہ رکھتے ہیں؟ پروفیسر خواجہ اکرم:کسی بھی ادارے میں دونوں قسم کے تجربے ہوتے ہیں ۔شیرینی کے ساتھ تلخی نا ہوتو مزا ہی نہیں آتا۔ایسے ادارے …

Read More »

جام نور میں شائع انٹرویو

خوشتر نوارانی پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پروفیسر،شعبہ اردو،جواہر لال نہر ویونیورسٹی،دہلی ڈاکٹر خواجہ اکرام اردو کے ایک اچھے استاذ ،کالم نگار، کئی کتابوں کے مصنف اور مذہبی رحجان اور عصری شعور رکھنے والے ایک معتدل فکر مسلمان ہیں- عصر حاضر کی مسلم دانشوری کا ایک بڑا نقص یہ ہے …

Read More »

جدیدٹیکنالوجی سے جوڑکراردوکو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین قومی اردوکونسل کے ڈائرکٹرڈاکٹرخواجہ محمد اکرام الدین کا خصوصی انٹرویو ڈاکٹرافضل مصباحی نئی دہلی: ڈاکٹرخواجہ اکرام جواہرلال نہرویونیورسٹی، دہلی میں اردوادب وثقافت کے سینئراستادہیں۔ جدید تکنیکی وسائل اور اردوکے حوالے سے انھوں نے گرانقدر کام کیا ہے اسی لیے اردودنیا میں ٓان کا نام محتاج …

Read More »

انسانی حقوق کا سوال :مذاہب اور حکومتیں

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آج ساری دنیا میں ہر طرف سے ایک ہی آواز آرہی ہے کہ اب کسی کو انسانیت سے پیار نہیں اور نہ ہی کسی کو انسانیت کے تحفظ سے کوئی واسطہ ہے۔لیکن المیہ یہ ہے کہ جس شخص اور جس حکومت کی آواز اس حوالے …

Read More »

امریکہ نامہ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین امریکہ کا نام سنتے ہیں بیک وقت کئی سوالات اور کئی باتیں ذہن میں آتی ہیں ۔ یہ معاملہ صرف امریکہ کے ساتھ ہی ہے کیونکہ امریکہ آج کی دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے۔شاید اسی طاقت کے سبب کمزورممالک اس سے پریشان ہیں …

Read More »

الیکٹرونک میڈیا اور اردو ۱۹۸۰کے بعد

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین گذشتہ د ودہائیوں میں زمانے کی ترقی کی رفتار کودیکھیں اور اِس رفتار کی سُرعت کو دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ اِس کی رفتار نے صدیوں کی رفتار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔گذشتہ زمانوں نے صدیوں کی محنت و ریاضت سے جو کچھ …

Read More »

اقبالؔ: ساجھی وراثت

پروفیسر خواجہ محمد اکرام ادلین بڑی عجیب بات ہے کہ تاریخ کی کچھ غلطیوں کو انسان بار بار دہراتا ہے اور جتنی بار تاریخ کے ا ن صفحات (Pages)کو الٹتے پلٹتے ہیں اتنی ہی دفعہ کچھ نہ کچھ غلطیاں کربیٹھتے ہیں۔ہندستان کے ماتھے پر بدقسمتی کا ایسا ہی ایک ٹیکا …

Read More »

اقبال کی شاعری میں کوہ و کہسار

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اقبال کی ہمہ جہت اور متنوع شاعری میں فکر و فن کی اس قدر بوالعجبیاں اور نیرنگیاں ہیں کہ ان کے فکرو خیال کے ایک ایک پہلو سے کئی نکات ابھر کر سامنے آتے ہیں ۔ فکر و فلسفہ کے مضامین ہوں یا حسن جمال …

Read More »

راجندر یادو کی موت ہندی ہی نہیں، اردو کے لیے بھی ایک بڑا نقصان: ذوقی

راجندر یادو کی موت ہندی ہی نہیں، اردو کے لیے بھی ایک بڑا نقصان: ذوقی ۸۴ سال کی عمر میں راجندر یادو کا انتقال ہوگیا۔ انہیں ایک لمبی عمر ملی تھی۔ جس طرح انہوں نے ادب کی خدمات کے لیے اپنے آپ کو وقف کیا، اس کی نظیر نہیں ملتی۔ …

Read More »