نوکروں کے نوکر اے حق۔لندن ملک کا وزےر اعظم ےا صدر ملک کا خادم سمجھا جاتا ہے جس کا فرض ملک اور قوم کی خدمت کرنا ہوتا ہے۔جس کے عوض اُنہےں تنخواہ ےا دےگر مختصرسہولےات ملتی ہےںجو کہ اُنکا حق ہوتا ہے۔ملک وقوم کی خاطر وزےر اعظم ےا صدر کو …
Read More »ترکی کا سفر نامہ
قسطنطنیہ کی حسین وادیاں اور اس کی تاریخی وتہذیبی وراثتیں تربتِ ایوب انصاری سے آتی ہے صدا اے مسلماں!ملت اسلام کا دل ہے یہ شہر قسطنطنیہ جسے آج ترکی کے نام سے جانا جاتا ہے۔دنیا کے چند بڑے شہروں میں اس کا شمار ہے۔اسے مسجدوں کا شہربھی کہاجاتاہے کیونکہ ہر …
Read More »جموں و کشمیر میں درپردہ جنگ کو جاری رکھنے کی آئی ایس آئی کی کوشش
پاک مقبوضہ کشمیر سے دو افراد کی اچانک گمشدگی کے واقعہ نے ایک بار پھر اس بات کو ثابت کردیا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر میں درپردہ جنگ کو اپنی پوری حمایت دے رہا ہے۔ماضی کے واقعات یہ بتاتے ہیں کہ پاکستان نے لائن آف کنٹرول سے ملحق پاک …
Read More »افغانستان میں پاکستانی ایجنسیوٕ ں اور آئی ایس آئی کی حرکتیں
یہ بات اتنی بار اور اتنے ثبوت کے ساتھ عالمی میڈیا میں آچکی ہےکہ پاکستان دہشت گردی کے معاملے میں دوہر ا رویہ اپنائے ہوا ہے ۔کہنے کو وہ دہشت گردی ختم کرنے کے لیے ہر طرح کی کوششیں کر رہا ہے اور اسی نام پر وہ امریکہ سے امداد …
Read More »ایران کے خلاف پابندی اور اسرائیل کو کھلی چھوٹ
پوری دنیا میں انصاف اور امن کا نعرہ لگانے والی امریکی حکومت کے حوالے سے لوگ بہت پہلے سے یہ کہہ رہے ہیں کہ امریکہ جب بھی کوئی بات کہتا ہے تو اس میں اس کا اپنا مفاد ہمیشہ پنہاں ہوتا ہے ۔ لیکن اب یہ بات بھی عیا ں …
Read More »پاکستان میں دہشت گردی کا نیامحاذ – پنجاب صوبہ
ڈاکٹر قمر تبریز پاکستان میں دہشت گردی کا نیامحاذ – پنجاب صوبہ ”حکومت پنجاب نے رواں مالی سال کے لیے اقوام متحدہ کے ذریعے ممنوعہ دہشت گرد گروپ اور لشکر طیبہ کی سرکردہ شاخ جماعت الدعوة سے وابستہ اداروں کے لیے 8 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔“ دہشت گردی کے …
Read More »غیر قانونی دھندا عروج پر ہے
لندن میں مقیم اے ۔حق پاکستان کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے غیر قانونی دھندا عروج پر ہے… اے حق۔لندن کون کہتا ہے کہ پاکستان میں بزنس نہیں ہے؟حکومتی عہدیداروں کی زیر نگرانی بغیر محنت کے کمائی کا بزنس عروج پر ہے۔چوری،ڈاکے،قتل،کرائے کے بدمعاش،غیر قانونی کاروائیوں کے ماہرین اور خصوصاًاغوا …
Read More »ہند- پاک مذاکرات سے پہلے ’آبی جارحیت‘ کی گونج
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی تقسیم ایک بڑامسئلہ بنا ہوا ہے۔ ہندوستان حالانکہ اس کی نفی کرتا رہا ہے کہ یہ کوئی ایسا بڑا مسئلہ ہے جو دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان مستقبل میں جنگ کا باعث بن سکتا ہے، لیکن پاکستان میں موجود جماعت الدعوة جیسی چند …
Read More »The suicide bombing is against Islam
The suicide bombing is against Islam Suicide bombing and terror acts are increasing day by day not only in those Muslim countries, where some negligible number of people thought that the only way to achieve freedom and give lesson to those who are harassing and suppressing Muslims, But also in …
Read More »نیم حکیم خطرہ جان
یہ مضمون مہمان کالم کے تحت ہے اس مضمون میں پاکستان میں صحت عامہ کےاحوال بیان کیے گءے ہیں نیم حکیم خطرہ جان اے حق۔ لندن جیسے جواری تاش کے پتوں سے کھیلنے میں مہارت رکھتے ہیں ویسے ہمارے ملک میں جھوٹے ڈاکٹر اور حکیم عوام کو پاگل بنا …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin