Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

فیصلہ تیراترے ہاتھوں میں ہے دل کہ شکم

سمیع اللہ ملک پاکستان کے موجودہ حالات کے پس منظرمیں ۲مئی کے بعدمسلسل ہونے والے واقعات کے سامنے ۹مئی کوہماری افواج کے کورکمانڈرکاایک اہم اجلاس ہوا۔یہ کور کمانڈرکاماہانہ اجلاس اس لئے بہت اہم تھاکہ ۲مئی کوایبٹ آباداور۲۲مئی کومہران بیس پرملکی سلامتی اورخودمختاری کوجس طرح چیلنج کیاگیا،اس نے پاکستانی عوام کے …

Read More »

ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابی

ترکی میں اسلام پسندوں کی کامیابی اسلام پسندوں کی کامیابی،ترکی میں بیداری کی نئی لہر تحریر :۔ محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com گزشتہ دنوں ترکی میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی 59.11 فیصد ووٹ لے کر تیسری بار حکومت کرنے کیلئے منتخب ہوگئی،ابتدائی اطلاعات کے …

Read More »

قول وفعل میں تضاد!

  سمیع اللہ ملک  جب ہم اپنے اسلاف کی طرف دیکھتے ہیں تومعاملہ آج کی نسبت برعکس نظرآتاہے۔اس زمانے میں اگرتندوتیزہوایاآندھی چل پڑے تولوگ دیوانہ وارمساجدکی طرف دوڑتے تھے کہ مباداقیامت کانزول ہونے والا ہے ۔صحابہ کرام کی پوری جماعت اس عالم میں اللہ کے حضورگڑگڑاکر اپنی مغفرت کی دعائیں …

Read More »

فتنہ قادیانیت کے خلاف مستند عکسی و دستاویزی ثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  show details 21:39 (33 minutes ago)     ” ثبوت حاضر ہیں جلد 3  “   تحریر :۔ محمد احمد ترازیmahmedtarazi@gmail.com  ‘’ثبوت حاضر ہیں جلد 3“ نوجوان اسکالر و محقق محمد متین خالد کی قادیانیوں کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائیوں،مضحکہ خیزیوں اور کفریہ عقائد و عزائم کے مستند …

Read More »

اب اگلاایجنڈہ کیا؟

سمیع اللہ ملک اب تک پاکستان کے سات قبائلی علاقوں میں سے چھ میں فوجی آپریشن ہوچکے ہیں اورکم وبیش ہرعلاقے میں ہماری افواج کی مستقل چوکیاں بھی قائم ہوچکی ہیں اورساتواں علاقہ شمالی وزیرستان ہے جہاں فوجی آپریشن کیلئے امریکاکاسخت دباوٴ جاری ہے۔آجکل ہمارے میڈیامیں یہ بحث بڑے زوروشورسے …

Read More »

وفاقی بجٹ،کتے بلیوں کیلئے ریلیف مگر عوام کیلئے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔

غریب دوست بجٹ،عوام کے ساتھ سنگین اور بھیانک مذاق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وفاقی بجٹ،کتے بلیوں کیلئے ریلیف مگر عوام کیلئے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر :۔ محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com حزب اختلاف کے شدید احتجاج اور شور کے باوجود وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں آئندہ …

Read More »

جاپان کےسفر کی روداد

جاپان کےسفر کی روداد ۲۸ مئی کو اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر اس کی دوسری سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے ٹوکیو  پہنچا۔ سائتما فرہ فیکچر کے شاندار  ہال میں اس تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اردو نیٹ آئن لائن نیوز پیپر اور جاپان میں مقیم پاکستانیوں …

Read More »

غلط طرز عمل و فکر

 عباس ملک ملک میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں کے علاوہ مختلف تنظیموں اوراداروں کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاجی مظاہروں اور کیمپوں کا انعقاد ہو رہاہے ۔ایسا ہی ایک احتجاج پچھلے دنوں پشاور روڈ پر حلقہ این اے۔ 54کے ووٹرز نے بھی کیا ۔اس موقع …

Read More »