Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

الیکٹرونک میڈیا اور اردو

ڈاکٹر خواجہ اکرام ایسو سی ایٹ پروفیسر جواہر لعل نہر ویونیورسٹی ، نئی دہلی الیکٹرونک میڈیا اور اردو 1990 کے بعد گذشتہ د ودہائیوں میں زمانے کی ترقی کی رفتار کودیکھیں اور اِس رفتار کی سُرعت کو دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ اِس کی رفتار نے صدیوں کی رفتار کو …

Read More »

عظمت کے لمحے

 سمیع اللہ ملک ، لندن  قدیم یونان کے لوگ رات کواپنی پگڑیاں‘دستاریں اور ٹوپیاں دروازے پرلٹکادیتے تھے‘ان کاخیال تھا عظمت کی دیوی رات کے وقت اپنے آسمانی مسکن سے نکلتی ہے ‘ایک ایک دستار‘ ایک ایک پگڑی اور ایک ایک ٹوپی کے پاس رکتی ہے اور اسے ان ٹوپیوں‘ ان …

Read More »

حقیقت کیا؟(دوسری قسط)

سمیع اللہ ملک ، لندن پچھلے کئی ماہ سے پاکستان وزیرخارجہ سے محروم ہے اورمعاملات کونمٹانے کی ذمہ داری نوآموزحناکھرکے سپردہیں جن کوان تمام معاملات کاقطعاًکوئی تجربہ نہیں جبکہ خارجہ سیکرٹری سلمان بشیرکسی حدتک اس کمی کوپوراکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ملک کی خارجہ پالیسی کوسنوارنے کیلئے اس وقت انتہائی کسی …

Read More »

پاکستانیت کا قتل

 عباس ملک ،پاکستان  ملک میں صوبائی تقسیم کے حوالے سے شدت آچکی ہے ۔مشرف دور کے آخری سالوں میں ایک کالم کے ذریعے اس مسلہ کی نشاندہی کرنے کی کوشش کی تھی ۔اس وقت بھی امریکی ایجنڈے کے زیر اثر اور امریکی مفادات کے ترجمان سیاستدانوں کو یہ باور کرانے …

Read More »

پرانی تنخواہ پرکام جاری

سمیع اللہ ملک جب جنگل میں ایک شہنشاہ کے طورپرحکمرانی کرنے‘اپنی زوردارگرج سے چارسو ارتعاش پیداکرنے اورچوکڑیاں بھرتے ہرنوں کاشکار کرنے والاشیربوڑھا ہوجاتاہے‘ فولادی میخوں جیسے اس کے لمبے نوکیلے دانت جھڑجاتے ہیں‘اس کاپیٹ لٹک کرزمین کوچھونے لگتاہے‘پیلاہٹ اس کی بجھی بجھی سی آنکھوں کے گوشوں میں جم سی جاتی …

Read More »

یہ کیسا انتقام ہے ؟

  اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا تھا کہ طالبان کی جانب سے کوئی نہ کوئی  کاروائی ضرور ہوگی۔ اس خدشے کو اس سے بھی تقویت ملی تحی کہ طالبان کی جانب سے اس کا انتباہ جاری ہوا تھا۔ لیکن اس طرح کے …

Read More »

اگلانشانہ؟

سمیع اللہ ملک ، لندن صدیوں پر محیط انسانی تاریخ میں عہدکی پاسداری کرناہمیشہ سے صاحبِ عزت واحترام قومی رہنماوں،قائدین یابرسرِاقتدارحکمران شخصیات کی قابل فخر شناخت رہی ہے۔عظیم جدوجہد اورکردارواعمال کی بھٹی میں تپ کر کندن ہونے والے رہنماو ں کاوعدہ ہی ان کی عظمت اورتفاخرہوتاہے اوران کانام قوموں کی …

Read More »

ایٹم بم اورغوری میزائل رکھنے والے غلام …..!

           میری آواز            ٹک ٹک دیدم دم نہ کشیدم …… ! وزیر اعظم کا خطاب اِک سعیٴ لاحاصل ایٹم بم اورغوری میزائل رکھنے والے غلام …..! تحریر :۔محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com           پوری قوم انگاروں پر لوٹ رہی ہے،ملک پر ایک قیامت گزرچکی ہے، لیکن بیانات اور تاویلات کی …

Read More »

میری آواز

 پاکستان، امریکی چنگیزی لشکرکی اصل منزل …..  پاکستان امریکہ اصل ہدف اور مستقل پڑاوٴ…..! اسامہ کی شہادت اور قومی سلامتی پر جنم لینے والے سوالات  تحریر :۔محمد احمد ترازی   mahmedtarazi@gmail.com قارئین محترم آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ قبل ہم اپنے ایک مضمون”نائین الیون بہانہ،افغانستان ٹھکانہ اور پاکستان …

Read More »