Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

فتنہ قادیانیت کے خلاف مستند عکسی و دستاویزی ثبوت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

  show details 21:39 (33 minutes ago)     ” ثبوت حاضر ہیں جلد 3  “   تحریر :۔ محمد احمد ترازیmahmedtarazi@gmail.com  ‘’ثبوت حاضر ہیں جلد 3“ نوجوان اسکالر و محقق محمد متین خالد کی قادیانیوں کی اسلام کے خلاف ہرزہ سرائیوں،مضحکہ خیزیوں اور کفریہ عقائد و عزائم کے مستند …

Read More »

اب اگلاایجنڈہ کیا؟

سمیع اللہ ملک اب تک پاکستان کے سات قبائلی علاقوں میں سے چھ میں فوجی آپریشن ہوچکے ہیں اورکم وبیش ہرعلاقے میں ہماری افواج کی مستقل چوکیاں بھی قائم ہوچکی ہیں اورساتواں علاقہ شمالی وزیرستان ہے جہاں فوجی آپریشن کیلئے امریکاکاسخت دباوٴ جاری ہے۔آجکل ہمارے میڈیامیں یہ بحث بڑے زوروشورسے …

Read More »

وفاقی بجٹ،کتے بلیوں کیلئے ریلیف مگر عوام کیلئے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔

غریب دوست بجٹ،عوام کے ساتھ سنگین اور بھیانک مذاق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وفاقی بجٹ،کتے بلیوں کیلئے ریلیف مگر عوام کیلئے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحریر :۔ محمد احمد ترازی mahmedtarazi@gmail.com حزب اختلاف کے شدید احتجاج اور شور کے باوجود وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں آئندہ …

Read More »

جاپان کےسفر کی روداد

جاپان کےسفر کی روداد ۲۸ مئی کو اردو نیٹ جاپان کی دعوت پر اس کی دوسری سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے ٹوکیو  پہنچا۔ سائتما فرہ فیکچر کے شاندار  ہال میں اس تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اردو نیٹ آئن لائن نیوز پیپر اور جاپان میں مقیم پاکستانیوں …

Read More »

غلط طرز عمل و فکر

 عباس ملک ملک میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف مظاہروں کے علاوہ مختلف تنظیموں اوراداروں کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے احتجاجی مظاہروں اور کیمپوں کا انعقاد ہو رہاہے ۔ایسا ہی ایک احتجاج پچھلے دنوں پشاور روڈ پر حلقہ این اے۔ 54کے ووٹرز نے بھی کیا ۔اس موقع …

Read More »

معنی خیز خاموشی؟

سمیع اللہ ملک امسال مئی کامہینہ توسنبھلنے ہی نہیں دے رہا۔۲مئی کے بعدآج تک گیارھویں حملے میں باجوڑکوہلاکررکھ دیاگیاہے اوراس سے پہلے ہنگومیں ضلعی پولیس اورانتظامیہ کے گھروں پرخودکش حملہ کرکے ۳۸سے زائدبیگناہ پاکستانیوں کوشہیداور درجنوں معصوم شہریوں کوموت وحیات کی کشمکش میں مبتلا کر د یا گیا،اس سے ایک …

Read More »

حمیت نام ہے جس کا گئی وہ تیمورکے گھر سے

سمیع اللہ ملک کم وبیش ایک لاکھ آبادی پر مشتمل ضلع ”نوازاد“(Nawazad)افغانستان کے صوبے ہلمندمیں واقع ہے جہاں امریکی افواج نے اپنابیس قائم کررکھاہے۔۲۹مئی کوطالبان نے اس بیس پرحملہ کردیاتوامریکی فوج نے فوری طورپرنیٹوسے فضائی مددطلب کرلی۔نیٹوکے ہوائی جہازنوازادپہنچے اور اندھادھندگولہ باری،فائرنگ اورمیزائلوں کی بارش کردی جس کے نتیجے میں …

Read More »

ایبٹ آباد میں آپریشن ہوا؟

تحریر! محمد اکرم خان فریدی           برصغیر کے معروف بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کھیتوں میں سے گزر رہے تھے کہ وہاں پر ہل چلاتا ہوا ایک کسان آپ کے پاس بھاگا بھاگا آیا اور کہنے لگا یا حضرت میں بہت غریب ہوں اور میرے گھر کا گزارا نہیں …

Read More »

خفیہ معاہدہ یانئے احکام؟

سمیع اللہ ملک ایبٹ آبادمیں یکطرفہ امریکی آپریشن نے پاکستان کوعالمی کٹہرے میں لاکھڑاکیاہے ۔کسی طرف سے یہ آوازآتی ہے کہ پاکستان ایک ناقابل اعتبار ہے اورکوئی اب بھی یہ کہہ رہاہے کہ افغانستان کے مسئلے کی جڑپاکستان میں ہے۔عسکری اورسیاسی قیادت نے مشترکہ پارلیمنٹ کی قراردادکے ذریعے ان آوازوں …

Read More »