Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

ہند و پاک مذاکرات کے نشیب و فراز

 بھوٹان  کے شہر تھمپو میں کچھ ہی دن پہلے ہند وپاک کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی اور ایک مثبت بیان سامنے آیا کہ برسوں سے  معطل  مذاکرات کا عمل ایک بار پھر سے شروع ہونے والا ہے ۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی دونوں جانب سے  یہ …

Read More »

یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر   اے حق۔لندن کشمیربنے کا پاکستان کے نعرے کو یقینی بنانے کے لئے ہر سال5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔مگر کوئی حکومت سے یہ پوچھے کہ کشمیر میں بسنے والوں کے لئے کیا کیا جاتا ہے؟دُنیا بھر کی عوام …

Read More »

”وہ“ قاتل ہے!

”وہ“ قاتل ہے! شاکر قریشی ”حیرت کی بات یہ ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف اسفند یار خاموش کیوں ہیں؟مرنے والے 3نوجوانوں کا خون‘ ان کے گھر والوں کی آہ و فغان اور پھر اب اک بے بس عورت کی خودکشی آخر کیوں کر آپ …

Read More »

ابھی وقت نہیں آیا شاید

     ابھی وقت نہیں آیا شاید     عباس ملک malikabbas78@yahoo.com   تیونس اور مصر میں عوامی بیداری کی تحریک کے پاکستان پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں یہ سوال ہے جو ہر خاص و عام کیلئے اہمیت رکھتا ہے ۔خطہ کو تاریخی نکتہ نگاہ سے دیکھا جائے تو اس کے …

Read More »

اک ذراصبر

Samiulla Malik , London    اک ذراصبر   اگر اس قوم کی تاریخ میں ۸۱مئی ۰۸۹۱ءنہ آتا تو شاید یہ پورے مشرق بعید کی ایک پسماندہ قوم ہی کہلاتی قوم جس کے بار ے میں ہمارے خوش فہم تبصرہ و نگار اکثر یہ جملہ دہراتے ہیں کہ ہمارا پہلا پانچ …

Read More »

آتی ہے مقتل سے صدا چپ نہ رہو

سمیع اللہ ملک،لندن آتی ہے مقتل سے صدا چپ نہ رہو آج پھرکشمیریوں سے یکجہتی کا دن منایاجارہا ہے اورقارئین اسی موضوع پر کوئی تحریر پڑھنے کی امید رکھتے ہونگے لیکن تحریر، ہاں کیا ہر واقعہ تحریر کیا جاسکتا ہے؟ شاید۔ ہو سکتا ہے خود پر تھوڑا سا جبر کریں، …

Read More »

سوچنا منع ہے

شاکر قریشی سوچنا منع ہے   ****************************  ‘‘وہ’‘….. ہتھکڑی لگی ہونے کے باوجود بھی ….. غیر ملکی سرزمین پہ …. قانون کی گرفت میں …. اور ان لوگوں کے حصار میں بھی جو کہ اس سے نفرت کرتے ہیں ….. جو کسی وقت بھی بپھر کر اپنی نفرت کا اظہار …

Read More »

”اٹھووگرنہ سحرنہ ہوگی پھر کبھی“

  ”اٹھووگرنہ سحرنہ ہوگی پھر کبھی“ قرون وسطیٰ میں بصرے کا ایک چور عباس بن الخیاطہ بہت نامور ہوا،اس کی وارداتوں نے بصرہ اور اس کے اطراف میں ایک عرصے تک اہل ثروت کے ہوش اُڑائے رکھے پولیس نے لاکھ جتن کئے مگر عباس کسی طور بھی ہاتھ نہ لگا …

Read More »

سروں کی فصل

سروں کی فصل کو ئی سوچ سکتا تھا کہ چند سال پہلے عا لمی عدا لت ا نصا ف میں ظا لموں اور ڈکٹےٹروں کو کٹہرے میں ےوں کھڑا کیا جا ئے گا کہ فرد جرم کے جواب میں ان کے پاس صفا ئی کےلئے نہ تو کو ئی گو …

Read More »