Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

علامہ فضل حق اور انقلاب 1857

علامہ فضل حق اور انقلاب 1857 مرتب         :         یٰسین  اختر مصباحی صفحات      :        208 قیمت :        60 روپئے ناشر       :        دارالقلم 66/92 قادری مسجد روڈ، ذاکر نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔ 110025       مبصر …

Read More »

یونیورسٹیز میں تصوف  کی تعلیم و تدریس : ایک جائزہ

ہندستان  میں اعلیٰ تعلیمی ادراےبا لخصوص  یونیورسیٹیز   خود مختار ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں جہاں تعلیم و تدریس کے  حوالے سے اپنے اپنے نصابات اور لائحہ ٔ عمل ہیں ۔ ہر یونیورسٹی اپنے علاقے اور  معاشرے  کے علاوہ  اپنےعہد  کے تقاضے کو ملحوظ رکھتےہوئے   نصاب مرتب کرتی ہے اور بڑی  …

Read More »

جاپان کا یادگار سفر

ڈاکٹر خواجہ اکرام 27 مئی کی شام جب ہم جاپان کے لیے روانہ ہوئے تو ذہن میں کئی طرح کے سوالات تھے ۔ پہلے تویہ بات بار بار ذہن میں آرہی تھی کہ جاپان بر صغیر کے مقابلے تہذیبی اعتبار سے کئی معنوں میں مختلف ہے ، ان کے کھانے …

Read More »

سنڈے انڈین میں شائع انٹر ویو

آپ کو انتہائی اہم ادارہ کا ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔ عہدہ جتنا بڑا ہے، ذمہ داریاں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ یقیناً عہدہ بڑا ہے اور وہ اس لیے کہ اردو کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے یہ واحد ادارہ ہے اور …

Read More »

حافظ و سعدی کے ملک میںٕ

بچپن سے جو چیزیں یاد داشت میں ہوتی ہیں وہ ہمیشہ ذہن میں گردش کرتی رہتی ہیں ۔ اسلامی تاریخ کے حوالے سے مکہ و مدینہ کے بعد ایران ، عراق ،مصر،ترکی، ماوراء النہر کا علاقہ ،یہ وہ علاقے ہیں جو اپنے دامن میں اسلامی تاریخ کے کئی اہم حوالے …

Read More »

کلام ِرضا کی شعری جمالیات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اردو شاعری کی تنقید میں کئی اصطلاحیں ایسی ہیں جن کی خود تعریف وتعبیر حتمی طور پر نہیں ہوسکی ہے ۔ انھی اصطلاحوں میں جمالیات کی اصطاح ہے ۔ اس کی الگ الگ تعبیریں پیش کی گئی ہیں اور جتنی تعبیریں ہیں اسی قدر انتشار …

Read More »

صحافت کے رویے اور فن

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین عہدِ حاضر کی صحافت کے مقام اور اس کی نوعیت کے سلسلے میںیہ کہا جاسکتا ہے کہ مقننہ ،عدلیہ اور انتظامیہ کے ساتھ ساتھ جمہوری ممالک میںیہ ایک اہم ستون کی مانند ہے۔ہر جمہوری ملک میں صحافت کو ایک خاص مقام حاصل ہے بلکہ اب …

Read More »

امریکہ نامہ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین امریکہ کا نام سنتے ہیں بیک وقت کئی سوالات اور کئی باتیں ذہن میں آتی ہیں ۔ یہ معاملہ صرف امریکہ کے ساتھ ہی ہے کیونکہ امریکہ آج کی دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے۔شاید اسی طاقت کے سبب کمزورممالک اس سے پریشان ہیں …

Read More »

ترکی میں منعقدہ فیملی کانفرنس : ایک تاثر

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین 25 نومبر 2010 کو ڈائیلاگ یوریشیا پلیٹ فورم ، استنبول ، ترکی کی دعوت پر فیملی کانفرنس میں شرکت کے لیے انتلیا ، ترکی حاضر ہوا۔ ترکی کا یہ میرا دوسر سفر تھا ، اس سے پہلے مئی 2010 میں ہی ایک اور کانفرنس کے …

Read More »