Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

۔،،، ۔۔۔ انقلاب کی آرزو ۔۔۔،،،۔

اگر ہم تاریخ کے اوراق کابنظرِ عمیق مطالعہ کر یں تو یہ بات اظہر من الشمس نظر آتی ہے کہ ہر انقلاب کی زندگی بڑی ہی محدود اور مختصر ہو ا کرتی ہے لیکن اس کے اثرات بڑے دور رس اور اس کا پیغام بڑا آفاقی ہوتا ہے۔ہوتا یہ کہ …

Read More »

کوئٹہ کا احتجاج : پاکستان میں ظلم کے خلاف ایک پر امن جدو جہد

آخر کار بلوچستان میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا اور احتجاج کر رہے لوگوں نے لاشوں کی تدفین کی اجا زت دے دی۔ بہ نظر غائر یہ ایک ایسا واقعہ نظر آتا ہے جس میں حکومت نےعوامی مطالبے کے پیش نظر ایک بہتر فیصلہ لیا لیکن اگر اس واقعہ …

Read More »

سہانے خوابوں کو تو برباد مت کرو

وطن عزیزمیں پند و نصائح کی مجالس میں اگر موجودہ حالات کے تناظر میں آئینہ دکھانے کی جسارت محض اس خوش گمانی کی نیت سے بھی کی جائے کہ چہرہ کے بگاڑ کو ذرا بنا سنوار لیں تو ہر طرف سے اس آئینے کے ساتھ ساتھ آپ پر بھی پتھروں …

Read More »

فارسی زبان کے فروغ کے لیے قومی اردو کونسل اورایران کلچر ہا ؤس کے درمیان اشتراک

نئی دہلی ۔15جنوری۔اردو اور فارسی زبانوں کے گہرے لسانی , ادبی  اور تہذیبی رشتوں کے پیش نظر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور نئی دہلی میں واقع ایران کلچرل ہاؤس کے درمیان فروغ اردو بھون میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔کونسل ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین نے  …

Read More »

تبدیلی کی چاپ

                                حکومت کی نااہلی اور بے بسی کی انتہا تھی۔ تین دن سے دھرنا دئیے ہوئے عوام کو ہمدردی کے دو بول کہنے کوئی نہیں آیا۔ بلوچستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس نازک صورت حال کو سنبھالا دینے کی نہ تو کسی نے ہمت کی اور نہ ہی …

Read More »

جھوٹے خوابوں کے سوداگر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

   پا شکستہ سر بریدہ خواب،خواب لے لو،خواب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ mahmedtarazi@gmail.com  ن،م راشد نے کہا تھا،خواب لے لو،خواب۔۔۔۔۔صبح ہوتے ہی چوک میں جاکر لگاتا ہوں صدا۔۔۔۔۔خواب لے لو،خواب۔۔۔۔۔خواب اصلی ہیں کہ نقلی۔۔۔۔۔خواب لے لو خواب۔۔۔۔۔66سال سے ہمارے حکمران اور سیاسی قائدین قوم کو خواب ہی تو دکھا …

Read More »

۔،،، ۔۔۔ مخصوص ٹولہ ۔۔۔،،،۔

پاکستان میںجا گیر داری اور سرمایہ داری کی خون آشام،بے رحم اور سفاک زنجیروں نے پاکستا نی عوام کو اپنے آہنی شکنجوں میں اس بری طرح سے جکڑ رکھا ہے جس سے رہائی کی کوئی صورت بھی نظر نہیںرہی۔ یہ تسلط اور جکڑ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ اس …

Read More »

سیاسی مولاجٹ

                                بدنصیبی کہ ہمیں مولا جٹ سٹائل لیڈر ملے ۔ نہ ان میں شائستگی ہے اور نہ ہی دلائل اور نہ ہی ان میں عمل کی کوئی جھلک دیکھنے کو ملتی ہے۔عمران خان سونامی الطاف حسین ڈرون حملے طاہر القادری التحریر سکوائر برپا کرنے مشرف زلزلہ برپا کرنے …

Read More »

خدارا جلدی کریں کہ۔۔۔۔۔۔

  پچھلے کئی سالوں سے ایک جنگ ہے جو ہماری کوہساروں‘ہماری وادیوں‘ہمارے شہروں‘ہماری گلیوں اور محلوں میں لڑی جارہی ہے۔یہ ایسی جنگ ہے جس کا ایندھن اول و آخر ہمارا ہی کوئی شہری ٹھہرتا ہے خواہ اس نے قمیض شلوارزیب تن کر رکھی ہو یا اس کا جسم کلف لگی …

Read More »