Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

ریپ کی سزا پھانسی! منظور نہیں جب تک کہ۔۔۔۔

محمد آصف اقبال، نئی دہلی                 16؍دسمبر2012ء کی رات ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک درد ناک واقعہ طالبہ کی اجتماعی آبروریزی کا سامنے آیا۔پولیس نےوحشیانہ حرکت میں ملوث 6بدمعاشوں میں سے 4کو چوبیس گھنٹوں میں گرفتار کر لیاتھا ۔گرفتار شدگان میں بس کا ڈرائیور رام سنگھ، اس کا بھائی …

Read More »

ضرب تقسیم کی سیاست

                                                   الطاف حسین نے اپنے تازہ بیان میں صوبائی تقسیم کے حوالے سے مطالبہ کر کے اپنا خبث باطن پھر اشکار کیا ہے۔لندن بیٹھ کر متحدہ کی نمائیندگی تقسیم کرو کے عین متضاد ہے۔ دعویٰ متحدہ کا اور پالیسی تقسیم کی ایک چہرے پر دوروپ کیوں ؟ اگر یہ …

Read More »

پندرھویں کل ہند اردو کتاب میلے کا افتتاح

اردو تہذیب کے لیے اردو کتابوں کا فروغ ضروری: قمر الاسلام کرناٹک اردو کا اہم اور تاریخی مرکز ہے: ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین                 بنگلور:’’ اگر تہذیب کو زندہ رکھنا ہے تو اردو زبان کی کتابوں کو فروغ دینا چاہیے اردو دانشوران اور اردو کے قلم کاروں اور ان تمام …

Read More »

مودی وزیر اعظم کے عہدے کاامیدوار:2014 فتح کرنے کا آخری حربہ

ملک کی تاریخ میں 13ستمبر کی تاریخ خاص ہے۔ اس تاریخ کو جہاں تاریخی انصاف کے لئے یاد رکھا جائے گا وہیں گجرات قتل عام کے ذمہ دار نریندر مودی کو وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار بنانے کے لئے بھی یاد رکھا جائے گا۔ وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرنے …

Read More »

طالبان سے مذاکرات : اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔۔۔

طالبان سے مذاکرات : اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔۔۔ پاکستان میں طالبان سے مذاکرات کا موضوع ان دنوں تمام اخبارات اور ویب سائٹ کا اہم موضوع ہے۔ لیکن اس موضوع پر جس شدو مد سے گفتگو ہو رہی ہے زمینی حالات اس گفتگو کے لیے اتنے ہی …

Read More »

اوبامہ آمادہ بہ جنگ

امن کے دشمنِ ازلی خداوندانِ عالم ہیں ایک امریکی دفاعی تجزیہ نگارنے بالکل ٹھیک کہاتھاکہ امریکہ کی بقا شایدہروقت دنیاکے کسی نہ کسی کونے میں جنگ مسلط کرکے خودکو ناقابل تسخیرمنوانے میں مضمر ہے لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ امریکہ کسی بھی ملک سے عزت کے ساتھ رخصت نہیں ہوا۔افغانستان …

Read More »

۔۔،۔ بغلی بچہ ۔،۔۔

ساری دنیا کو خبر ہے کہ اسرائیل امریکہ کا بغلی بچہ ہے لہذا مشرقِ وسطی کی سیاست میں اسے کلیدی حیثیت حاصل ہے ۔امریکہ سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن اسرائیل کی ناراضگی مول نہیں لے سکتا یونکہ امریکی میڈیا،تجارت اور پارلیمنٹ پر یہودیوں کا قبضہ ہے۔اسرائیل سے بگا …

Read More »

اگلانشانہ اردن؟

دراصل جب سے لبنان میں حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کاغرورخاک میں ملاہے اسی دن کے بعدصہیونی اوراستعماری قوتوں نے ایک ایسا جامع پروگرام وضع کیاجس کے تحت جمہوریت کے نام پران عرب ممالک کی خاندانی بادشاہتوں اورامارتوںکومزیدقابومیں لایاجاسکے حالانکہ مسلم ممالک جہاں جمہوری منتخب حکومتیں قائم بھی ہوئی لیکن …

Read More »

جدہ کے انڈین اسکول میں قونصلیٹ کی جانب سے سالانہ مشاعرہ کا کامیاب انعقاد

  پھول کے دھوکہ میں اک تتلی دئے کی لو پر بیٹھ گئی  ہندوستان کی مختلف ریاستوں سے بلائے گئے اردو کے شعرائے کرام نے  جمعرات ۲۹ اگسٹ کو انڈین قونصلیٹ کے سالانہ مشاعرے میں اپنے مسحور کن کلام سے پرستاران اردو ادب و غزل کو نئے لب ولہجوں سے …

Read More »