Home / Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram (page 6)

Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram

بجٹ ترجیحات عوامی توقعات

                                  مسلم لیگ ن سے عوام کو توقع تھی کہ ان سے انسانوں والا سلوک کرے گی۔ یہاں تو صورت حال سوچ کے برعکس عوام اگے اگے ہیں اور شیر پیچھے ہے۔ بجٹ میں توقع کی جارہی تھی کہ غریب عوام کے مسائل کا احاطہ کرنے اور انہیں اس …

Read More »

چاہ کن را چاہ در پیش

                                                                                            ۲۰۱۴ء کے عام انتخابات سے قبل بی جے پی نت نئے تنازعات کے حصار میں گھرتی جارہی ہے۔ مشکل یہ ہے کہ ایک تنازع ختم نہیں ہوتا کہ دوسرانیا اور سنگین تنازع سر ابھار لیتا ہے۔۲۰۰۹ء میں جناح پر کتاب لکھنے کے جرم میں سینئیر لیڈر جسونت سنگھ کو …

Read More »

ملامتی درویش بابا یحییٰ خان سے ملاقات

 ….. hafikht@gmail.com معروف شاعر مزمل علی خان نے ڈیرھ برس قبل ایک ادبی رسالہ دیا جو کہ بابا یحییٰ خان سے متعلق خاص نمبر تھا۔ بابا یحییٰ خان سے متعلق اس رسالے میں پہلی بار پڑھا۔ اس کے بعد پیارنگ کا لا پڑھنے کا بے حد اشتیاق ہوا جو بعد …

Read More »

آنسوؤں کا نذرانہ

ایک انتہائی خوبصورت‘صاف ستھرے‘عالمی معیار کے حامل اور ایک یورپی ملک کی امداد سے بنے ہوئے لاہور کے ایک اسپتال کے استقبالیہ کی کھڑکی کے پاس پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس‘ایک ماں بخار میں دھنکتے ہوئے بچے کو لے کر آئی۔بچہ ایک پرانے سے کمبل میں لپٹا ہوانڈھال ہو رہا …

Read More »

یو پی اے ٹو کے چار سال: مسلمانوں کی رسوائی اور پریشانی

میں کوئی شک نہیں کہ گزشتہ نو (۹) سال کے دوران انڈیا کی بہت ترقی ہوئی ۔ شہروں میں بڑے بڑے شاپنگ مالس، بنیوں، افسران اور لیڈروں کے بڑے بڑے فارم ہاؤس، بڑی بڑی لگزری گاڑیاں اور ان کی جائدادوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے ۔ نیوز چینلوں کی …

Read More »

عوام اور عوامی مسائل

                                               حکومتیں آتی ہیں اور جاتی ہیں لیکن عوام اور عوام کے مسائل اپنی جگہ پر جوں کے توں قائم و دائم ہیں۔ یہ دائمی امراض کی طرح کسی حاذق حکیم یا چھومنتر کے منتظر ہیں جو انہیں شاید حل کر دے یا اس کے پاس ان کا حل …

Read More »

بم دھماکے ،ٹارگیٹ کلنگ احتجاج اور ہڑتالیں

الیکشن کے التوا کی سازش ۔ ۔ ۔ ۔ سیاسی اکھاڑا تیار ہورہا ہے،دنگل سجنے والا ہے،انتخابات کا بگل بج چکا ہے اورپاکستان کی سیاسی جماعتیں پرفریب وعدوں اور لایعنی دعوؤں پر مبنی اپنے اپنے منشور کا اعلان کرکے عوامی ہمددری حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں،یوں11 مئی کو پاکستانی …

Read More »

۔،۔۔ پنجاب کارڈ ۔۔،۔

آج کل انتخابات کا زورو شور ہے اور سیاسی جماعتیں نئے نئے نعروں کے ساتھ عوامی عدالت میں عوام کے ووٹوں کے حصول کی خا طر سر توڑ کوششوں میں جٹی ہوئی ہیں۔عوام اپنے مینڈیٹ سے کسے سرفراز کرتے ہیں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ سیاست کا …

Read More »

۔،۔ لال مسجد کمیشن ۔،۔

 پاکستان کی مذہبی جماعتوں نے لال مسجد اپریشن پر جسطرح کا طوفان کھڑا کیا تھا اس نے جنرل پرویز مشرف کی شخصیت کو نہ صرف مجروح کر کے رکھ دیا تھا بلکہ اسے ایک ایسے بے رحم اور سفاک حکمران کی حیثیت سے بھی پیش کیا تھا جس نے اپنے …

Read More »

نجات دہندہ کا انتخاب قومی تدبر کا امتحان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

قائد اعظم جیسا تو ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ mahmedtarazi@gmail.com جولائی 1942 میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جب برطانوی افواج نے” الامین “کے مقام پر نازی فوج کی پیش قدمی کو روک دیا، تواِس کامیابی کے باوجود برطانوی وزیر اعظم چرچل نے مشرق وسطیٰ میں اپنے عسکری کمانڈروں …

Read More »