Home / Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram (page 4)

Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram

اسلامی قوانین کا اطلاق۔۔صرف سزائو ں تک ۔۔؟

10 232013 خبر ہے کہ برونائی دارالسلام کے سلطان معزم یعنی بادشاہ سلامت نے اسلامی سزائوں کے قوانین کے اطلاق کا اعلان کیا ہے ،جس کے تحت چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا اور زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کیا جاسکے گا جب کہ اسقاط حمل اور شراب نوشی پر …

Read More »

اسلام میں مذہبی آزادی

اسلام خدائے واحد کی بندگی کی دعوت دیتا ہے لیکن دوسرے مذاہب کے لوگوں پر اپنے عقائد بدلنے اور اسلام قبول کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالتا، نہ کسی جبر و اکراہ سے کام لیتا ہے۔ دعوتِ حق اور جبر و اکراہ بالکل الگ حقیقتیں ہیں۔ اسلام کے پیغام حق …

Read More »

عوامی صدا برائے عوامی راہنما

                       عوام جمہوریت کی پشت بانی کرتے ہوئے خود پشت کے بل گر ے ہیں۔ انہیں جمہوریت اور جمہوری فکر نے وہ فوائد نہیں دئیے جس کی وہ امید رکھتے تھے ۔عوام نے جمہوری راہنمائوں کی ہر غلطی کوتاہی اور نااہلی کو نظرانداز کر کے ان کے ہر جھوٹ …

Read More »

رمی: غیر اللہ سے اعلان براء ت

                جس طرح کسی علم کو جاننے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت ہو ٹھیک اسی طرح مذاہب جن عبادات و اعمال کا تقاضا کرتے ہیں،ان کے بنیادی فلسفہ سے واقفیت بھی لازم ہے ۔فائدہ یہ ہوگا کہ عمل میں تشنگی نہیں رہے گی اور …

Read More »

اپنے ہی ملک میں پرائے

کسی مہذب ملک کی صورت حال کااندازہ اس ملک میں رہنے والی اقلیت کی حالت سے لگایا جاتا ہے۔ اگر اس مقولے کی روشنی میں آج پاکستان کی صورت حال کو دیکھا جائے تو پاکستان کن حالات سے گزر رہا ہے اس کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔ ابھی …

Read More »

مدینہ منورہ ! اے خنک شہرے کہ آں جا دلبر است

مدینہ منورہ ! اے خنک شہرے کہ آں جا دلبر است زائرین حرمین کو سفر حرمین مبارک             سیرت کا ہر ہر باب روشن ہے۔ ایسا کہ جیسے انگوٹھی میں نگینہ اور اس زمیں پہ مدینہ۔ سرکار ختمی مرتبت سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی حیات پاک سے …

Read More »

’’واویلا‘‘

باباجی کے دونوں اعتراض درست تھے‘میں خود بڑے عرصے سے محسوس کر ہا ہوں،میری تحریر میں ایک بیزاری ‘ایک لاتعلقی سی آچکی ہے۔وہ تلخی ،وہ آگ اور وہ سلگتا ہوا درد ختم ہوتا جارہا ہے جو اس تحریر کی پہچان تھا۔ایسا کیوں ہو رہا ہے؟میں اکثر خود سے سوال کرتا …

Read More »

حوا کی بیٹیاں

                                           سنبل ایک معصوم سی بیٹی جو ابھی شاید دودھ کے دانت بھی پورے نہیں گرا پائی کہ اسے اس شرمناک طریقے سے دکھ والم کی اتھاہ وادی میں پھینک دیا گیا۔جہاں وہ ساری زندگی سسک سسک کر گذار دے ۔ حوا کی بیٹیاں اتنی بے بس بے کس …

Read More »

ضرب تقسیم کی سیاست

                                                   الطاف حسین نے اپنے تازہ بیان میں صوبائی تقسیم کے حوالے سے مطالبہ کر کے اپنا خبث باطن پھر اشکار کیا ہے۔لندن بیٹھ کر متحدہ کی نمائیندگی تقسیم کرو کے عین متضاد ہے۔ دعویٰ متحدہ کا اور پالیسی تقسیم کی ایک چہرے پر دوروپ کیوں ؟ اگر یہ …

Read More »

پندرھویں کل ہند اردو کتاب میلے کا افتتاح

اردو تہذیب کے لیے اردو کتابوں کا فروغ ضروری: قمر الاسلام کرناٹک اردو کا اہم اور تاریخی مرکز ہے: ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین                 بنگلور:’’ اگر تہذیب کو زندہ رکھنا ہے تو اردو زبان کی کتابوں کو فروغ دینا چاہیے اردو دانشوران اور اردو کے قلم کاروں اور ان تمام …

Read More »