Home / Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram (page 7)

Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram

توبہ واستغفاراورپاکستان

ایک بزرگ نے نصیحت کی‘ تمہارے سامنے کوئی ہاتھ پھیلائے تو یہ ہاتھ خالی نہ جانے دو۔حضور اکرم ﷺ نے تو یہ بھی فرمایاکہ پاس کچھ نہ ہو تو مسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے اور پھر بات ان مانگنے والوں کی شروع ہوئی جو پیشہ ور گداگر ہیں یا صحت …

Read More »

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر :فیصلے سے مسلمانوں میں اضطراب کی لہر

ملک میں انصاف مسلمانوں کیلئے ایک گولر کا پھول بنتا جارہا ہے۔ملک کے بیشتر محکموں کی کوشش ہوتی ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ کسی طرح سے بھی انصاف نہ ہو۔ سکھ فسادات میں سجن کمار کے معاملے میں انصاف کا خون قرار دینے والے سیاسی لیڈر، سماجی کارکن، ہائی کورٹ …

Read More »

لاپتہ افراد کا جن پھر بوتل سے باہر

پاکستان میں ایک بار پھر لا پتہ افراد کا جن بوتل سے نکل گیا ہے اور اس ضمن میں پھر عدالت نے فوجداری مقدمے کی دھمکی دی ہے۔ ۴ جولائی کو پیشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق تفصیلی ریکارڈ پیش نہ کیے جانے پر اپنی برہمی کا اظہار …

Read More »

توبہ واستغفارکرلو

جس طرح قرآن کا مسلمانوں کی زندگی سے گہرا تعلق ہے اسی طرح رمضان کا بھی ہے۔قرآن بھی مومن کی روحانی اورمادی زندگی کی رہنمائی کرتا ہے اوررمضان بھی مومن کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔انفرادی تربیت اوراجتماعی شعورکا استحکام دونوں ہی سے حاصل ہوتے ہیں ۔رمضان اورقرآن …

Read More »

’’حفظِ ما تقدم‘‘

رعونت، درندگی اور سفاکی‘تہذیب کے ہر قرینے اورانسانیت کے ہر سلیقے سے عاری ہوتی ہے۔وہ اپنی خوں آشامی کا جواز خود ہوتی ہے اور اپنی حیا باختگی کی دلیل خود تراشتی ہے۔کسی کی برہمی ،کسی کی تنقیداور کسی کی حرف گیری سے اسے کوئی فرق نہیں پڑتا۔اگر ایسا ہونا ہوتا …

Read More »

استقبال رمضان

                کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے پیمانہ پر کی جاتی ہیں ۔اب یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کی تیاریاں کیسے کی جائیں۔فی الوقت ہم رمضان المبارک کی بات کر …

Read More »

عجب واعظ کی دیں داری ہے یا رب!

بہت عجیب ہیں ہم۔میں تو بد نصیب کہنے وا لا تھا بلکہ سچ تو یہ ہے کہ یہی کہنا چا ہتا ہوں۔اندر مجھے روکتا ہے کہ نہیںاتنا آگے نہ جا ؤ۔ہما رے رویے،ہما را بر تاؤ،ہما ری بو دو باش،    ہما ری خواہشات سب کچھ عجیب ہے۔ خواب بھی،ہم تضادات …

Read More »

،۔ ۔،۔ ذاتی پرخاش ۔،۔۔،

پاکستان کی تاریخ میں جنرل ضیا الحق کے مارشل لاء نے جو لسا نی ،مذہبی اور سیاسی تفریق پیدا کی تھی وہ کئی عشرے گزر جانے کے باوجود بھی ختم نہیں کی جا سکی ۔اس تفریق نے پاکستان کے وجود اور اسکی بقا پر جسطرح کے سوالیہ نشان کھڑے کر …

Read More »

ڈبل سواری پر پابندی کیوں…چند حقائق

صدر پاسبا ن پاکستان آپ نے یہ محاورہ کئی بار سنا ہوگا …’’فلاں کا نزلہ فلاں پر گر گیا‘‘باالکل اسی محاورہ کے مصداق جب بھی کراچی شہر میں دہشت گردی کی لہر آتی ہے ، محرم الحرم کی آمد ہوتی ہے ، یہ شہر میں کوئی اہم واقعہ ، مہم …

Read More »

روپ کے کندن

                                 الیکشن کمپین کے دوران کیاکیا دعویٰ کیے گئے تھے۔یہ سرآب بھیانک روپ لیے اب عوام کے سامنے ہیں۔ مسیحا کہتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ پانچ سال سے پہلے ختم نہیں ہو سکتی ۔ شارٹ فال ختم کرنے کیلئے اقدامات کرنے میں انہیں طویل مدت کے منصوبے درکارہیں۔ مرحوم دوست …

Read More »