Home / admin (page 26)

admin

ہند و پاک رشتے کی نئی جہت

بھارت اور پاکستان کے رشتے سے متعلق یہ بات ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف نعرے دونوں ملکوں کی کچھ خاص سیاسی جماعتوں کے لیے ان کے وجود کو بچائے رکھنے کے لیے تریاق کی حیثیت رکھتے ہیں۔ پاکستان میں ایک عرصے سے بھارت کے خلاف نعرے …

Read More »

ہندوپاک :خوشگوارتعلقات کی بحالی دونوں کے مفاد میں بے حد اہم

ہندوپاک کے درمیان معمول کے تعلقات کی بحالی کیلئے جتنے اقدامات کئے جاتے ہیں معاملہ اتنا ہی بگڑتا چلا جاتاہے۔ جب جب تعلقات بحال کرنے کی سعی گئی اسی وقت سرحد پر کوئی نہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما ہوگیاجس سے معاملہ آگے بڑھنے کے بجائے بہت پیچھے چلا گیا۔یہ سلسلہ …

Read More »

۔،۔ جواب دہی کا تصور۔،۔

کیا یہ سچ نہیں ہے کہ عدلیہ نے ۴ اپریل ۱۹۷۹؁ کو ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کیا تھا اور ایک بے گناہ کو پھانسی کے پھندے پر چڑھا کر انصاف کا بڑی بے رحمی سے خون کیا تھا؟ عدلیہ کے چہرے پر لگا …

Read More »

محمد آصف اقبال، نئی دہلی

تکثیری سماج میں رہنے بسنے والوں کے لیے لازم ہے کہ مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان آپسی محبت و الفت کا ماحول پروان چڑھائیں نیز وہ معاشرے، سماج اور ملک کے لیے کارآمد ثابت ہوں۔اسی پس منظر میں رنگ و نسل کے تنوع کی موجودگی، سماج کے لیے مفید …

Read More »

۔،۔ دھاندلی پرخاموشی ۔،۔

عدلیہ بحالی کی تحر یک کے بعد عدلیہ کا رویہ بہت زیادہ بدلا ہوا ہے اور وہ کسی بھی ادارے کو در خورِ اعتنا نہیں سمجھ رہی ۔آزاد عدلیہ ہر پاکستانی کی خوا ہش ہے اور اسی خواہش کی تکمیل کی خاطر عوام نے چیف جسٹس افتحار محمد چوہدری کی …

Read More »

۔،۔ دھاندلی پرخاموشی ۔،۔

( چیر مین پیپلز ادبی فورم یو اے ای) عدلیہ بحالی کی تحر یک کے بعد عدلیہ کا رویہ بہت زیادہ بدلا ہوا ہے اور وہ کسی بھی ادارے کو در خورِ اعتنا نہیں سمجھ رہی ۔آزاد عدلیہ ہر پاکستانی کی خوا ہش ہے اور اسی خواہش کی تکمیل کی …

Read More »

توبہ واستغفاراورپاکستان

ایک بزرگ نے نصیحت کی‘ تمہارے سامنے کوئی ہاتھ پھیلائے تو یہ ہاتھ خالی نہ جانے دو۔حضور اکرم ﷺ نے تو یہ بھی فرمایاکہ پاس کچھ نہ ہو تو مسکراہٹ بھی ایک صدقہ ہے اور پھر بات ان مانگنے والوں کی شروع ہوئی جو پیشہ ور گداگر ہیں یا صحت …

Read More »

زندگی کا سفر

                                                  ماہ مقدس میں تقدس کے سوا ہر چیز کی فراوانی کو دیکھ کر یہی سوچتا ہوں کہ ہمارے زوال کو کیا چیز مانع ہے۔ زندگی میں ہر چیز کو ہم نے اپنے مفادات اور خواہشات کے تلووں میں روند کر انسانیت کی معراج کی تمنا کیونکر سوچی ہے۔انسانیت …

Read More »

اردو ہندی اخبارات کی دنیا اور تقسیم کا منظرنامہ

ایک زمانہ تھا جب فرنگیوں نے ہندو اور مسلمانوں کو دو حصوں کو تقسیم کردیا تھا۔ یہ فرنگی سیاست تھی جس کی بنیادہی تقسیم کر و اور حکومت کرو کی بنیاد پر رکھی گئی تھی۔ اور آخر کار وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوئے۔ آزادی اپنے ساتھ لہو لہان …

Read More »

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر :فیصلے سے مسلمانوں میں اضطراب کی لہر

ملک میں انصاف مسلمانوں کیلئے ایک گولر کا پھول بنتا جارہا ہے۔ملک کے بیشتر محکموں کی کوشش ہوتی ہے کہ مسلمانوں کے ساتھ کسی طرح سے بھی انصاف نہ ہو۔ سکھ فسادات میں سجن کمار کے معاملے میں انصاف کا خون قرار دینے والے سیاسی لیڈر، سماجی کارکن، ہائی کورٹ …

Read More »