پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں جس چیز پر سب سے زیادہ زور دیا تھا وہ مفاہمتی سیاست کا نعرہ تھا۔اس نعرے کی بدولت پی پی پی اپنے پانچ سال کی آئینی مدت تو مکمل کر گئی لیکن اس سے پاکستانی سیاست میں کرپشن کا جو …
Read More »اوور سیزز پاکستانی اور ووٹ کا حق
انہی صفحات پر اس سے پہلے بھی اوورسیزز پاکستانیوں کے ووٹ کے بارے میں اپنی رائے پیش کی تھی۔ ڈیول نیشنل کو میں نے ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کی تھی ۔پی ٹی آئی لیبر ونگ کے مرکزی صدر اصغر علی سردار اور پی ٹی آئی جاپان …
Read More »اسلامی مضاربت کے نام پر نیا فراڈ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل لباس ِ خضر میں ملبوس نوسربازوں نے عوام کے 500ارب روپئے لوٹ لیے۔ مضاربت اور مشارکت کا جھانسہ دینے والے مفتیوں اور قاریوں کی تہکہ خیز واردات تازہ ترین خبر کے مطابق پانچ سو ارب سے زائد کے مضاربہ اسکینڈل …
Read More »ہر صاحب کردار بد کردار نہیں
چوہدری غلام سرورگورنرپنجاب پر سوشل میڈیا میں تنقید کے جواب میںاوور سیزز پاکستانیز کنسورشیم کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر زاہدہ ملک صاحبہ ڈاکٹر اسد اور کئی اور اوورسیزز پاکستانیوں کے پیغامات سوشل میڈیا فیس بک پر موصول ہوئے۔ انہوں نے اس بات کو اوورسیزز پاکستانیوں کے دل پر نشتر …
Read More »۔۔،۔ بوسیدہ نظام کا خا تمہ ۔،۔۔
پی پی پی کے پانچ سالہ دورِ حکومت میں مفاہمتی سیاست نے جو گل کھلائے وہ سب کے سامنے ہیں ۔جس طرح کی گورنس کا منظر پیش کیا گیا وہ پی پی پی کے فلسفے سے مطابقت نہیں رکھتا تھا۔پی پی پی ایک عوامی جماعت ہے لیکن اس نے عوام …
Read More »آتش رفتہ کا سراغ: ایک جائزہ
پروفیسر گوپی چند نارنگ نے بالکل صحیح لکھا ہے کہ اکیسویں صدی اردو ناول کی صدی ہوگی— اس لیے کہ پچھلے چند سالوں میں اتنے خوبصورت معیاری ناول لکھے گئے ہیں کہ اردو ادب میں ایک اضافے کی حیثیت رکھتے ہیں— ان میں سے چند ناول نگاروں پر ہم …
Read More »معجزہ کے منتظر
پاکستانی عوام سدا سے کسی مسیحا کے منتظر رہے ہیں۔ ہر دم کسی نہ کسی مصیبت میں گرفتار قوم کی نظریں کسی ان داتا کی تلاش میں ہوتی ہیں کہ کوئی انہیں اس دلدل سے نکالے ۔وہ جس کا ہاتھ تھامتے ہیں وہ انہیں دلدل سے نکال کر …
Read More »اسلامی قوانین کا اطلاق۔۔صرف سزائو ں تک ۔۔؟
10 232013 خبر ہے کہ برونائی دارالسلام کے سلطان معزم یعنی بادشاہ سلامت نے اسلامی سزائوں کے قوانین کے اطلاق کا اعلان کیا ہے ،جس کے تحت چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا اور زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کیا جاسکے گا جب کہ اسقاط حمل اور شراب نوشی پر …
Read More »اسلام میں مذہبی آزادی
اسلام خدائے واحد کی بندگی کی دعوت دیتا ہے لیکن دوسرے مذاہب کے لوگوں پر اپنے عقائد بدلنے اور اسلام قبول کرنے کے لیے دباؤ نہیں ڈالتا، نہ کسی جبر و اکراہ سے کام لیتا ہے۔ دعوتِ حق اور جبر و اکراہ بالکل الگ حقیقتیں ہیں۔ اسلام کے پیغام حق …
Read More »تبلیغ اسلام کیلئے مبلغ اسلام مولانا عبدالعلیم میرٹھی نے عالمی سطح پرکامیاب کاوش کی
۲۲؍ذی الحجہ یوم وصال پر خصوصی تحریر اسلام ایک آفاقی دین ہے۔ یہی دین مبین انسانیت کا نجات دہندہ ہے اوراسی میں انسانی مسائل کا حل ہے۔ اللہ کریم کا ارشاد ہے اِنَّ الدِّ یْنَ عِنْدَاللّٰہِ الْاِسْلَامُ (سورۃ آل عمران:۱۹) ’’بے شک اللہ کے یہاں اسلام ہی دین ہے‘‘ …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin