Home / Articles (page 12)

Articles

گم ہوتے انسان کی تلاش

ویسٹ ورجینیا ، امریکہ میں منعقدہ ایک کانفرنس(۷ تا ۱۰ اپریل  ۲۰۱۱) میں ہندستان سے ہم،  ڈاکٹر رضوان اورڈاکٹر اشتیاق تین  لوگ شریک ہوئے ، امریکہ کے مختلف اسٹیس  کے علاوہ کئی ممالک کے دانشور  وں نے بھی شرکت کی   ۔ اس کانفرنس کا بنیادی موضوع ’’مشرق و مغرب میں …

Read More »

ذرائع ابلاغ کی نئی تکنیکیں : اور فاصلاتی تعلیمی ادارے

ڈاکٹر محمد احسن  ریجنل ڈائرکٹر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ریجنل سینٹر بھوپال  فاصلاتی تعلیم کا تصوّرتقریباً 150برس پرانا ہے لیکن حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر یہ رسمی تعلیم کے متبادل کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔ ٹیلیفون ، ریڈیو اور ٹیلیویژن نے نہ صرف امریکہ، یوروپ اور …

Read More »

اسلامی تصوف اور پیام ِ امن

انسانیت کی تاریخ میں تصوف یا صوفی ازم ایک عالمگیر تحریک رہی ہے۔دنیا کے بیشتر مذہب میں تصوف کی روایت ملتی ہے ۔ یہ روایت اسلام کی آمد سے پہلے کی ہیں ۔ لیکن لفظ تصوف سے کسی غلطی فہمی کا شکار نہ ہوں   کیونکہ اس لفظ  کو تاریخ دانوں …

Read More »

اردومرثیے کی تہذیب

احمد کفیل Ahmed Kafeel Guest Feculty Center of Indian Languages SLL & CS, JNU, New Delhi-110067   اردومرثیے کی تہذیب   اردو مرثیے کا مطالعہ دلچسپ بھی ہے اور خیال افروز بھی۔ تاریخ اور تہذیب کے اشتراک سے اردو مرثیے کی صنفی شناخت قائم ہوئی ہے۔ مرثیے کے واقعات کا …

Read More »

How to install Urdu on your computer/ laptop

How to install Urdu on your computer/ laptop اپنے کمپیوٹر پر اردو کیسے لکھیں تکنیکی ہدایات    یہ ہدایات ان لوگوں کے لیے ہیں جو Windows XPیا Vista   استعمال کرتے ہیں   اپنے کمپیو ٹر پر اردو لکھنے کے لیے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں،اس طرح آپ اپنے کمپیوٹر …

Read More »

مسلم اور مذہبی صحافت کا تاریخی تجزیہ

  خوشتر نورانی   مسلم اور مذہبی صحافت کا تاریخی تجزیہ گزشتہ دو سو سالوں میں ذرائع ابلاغ میں تدریجی وسعت کے باوجود آخر مسلم اور مذہبی صحافت کا دائرہ کیوں سمٹتا چلا گیا؟   مسلم صحافت کی تاریخ پونے دو سوسال پرانی ہے، اس طویل عرصے میں اپنی تمام …

Read More »

ہندوستانی معاشرہ پر مجالس سماع کے اثرات

ہندوستانی معاشرہ پر مجالس سماع کے اثرات نورین علی حق٭  یو ں تو ہندوستان میں اسلام کی آمد کافی پہلے ہو چکی تھی محمد بن قاسم اور دیگر تجار عرب ہندوستان آچکے تھے اور تبلیغ دین کا بیش بہا کا ر نامہ بھی انجام دیا تھا ان کی خدمات سے …

Read More »

ترکی میں نئی صبح کے آثار

ترکی میں نئی صبح کے آثار عابد عبدالواسع              پبلک ریلیشنز آفیسر                  مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد           ”میں ہر سال اپنی آمدنی کا تقریباً 50 فیصد حصہ خدمت خلق میں خرچ کرتا ہوں۔ بفضل تعالیٰ دولت مجھے ورثہ میں ملی ہے۔ مساجد کی تعمیر کے ذریعہ تسکین قلب حاصل …

Read More »

اسلام کی معتدل تعبیر کی ضرورت!

قدامت پرستی اور تجدد پسندی سے نجات کے لیے اسلام کی معتدل تعبیر کی ضرورت!   خوشتر نورانی ادارہ فکر اسلامی، شاہین باغ، اوکھلا، نئی دہلی-۵۲ 09868629227 email:k_noorani@yahoo.com کہاجاتا ہے کہ”عبارتTextخود نہیں بولتی، اس لیے اس کے پڑھنے والے اس کی مختلف توجیہ و تشریح کرتے ہیں-“ معاصر دنیا میں …

Read More »