Home / Articles (page 15)

Articles

پاکستان میں ایک نئی امریکی ریاست کا قیام۔۔؟

ایاز محمود   پاکستان میں ایک نئی امریکی ریاست کا قیام۔۔؟ ہلیری کلنٹن ۔اوبامہ کو ناکام بنانے میں پیش پیش۔۔۔!             امریکی وزیر خارجہ محترمہ ہلیری کلنٹن صاحبہ نے پاک افغان سرحد کو دھشت گردی کا مرکز کہ کر پاکستان اور افغانستان کے درمیان دونوں کے سرحدی علاقوں کو یکجا …

Read More »

ہندستانی سرحد پر بڑھتے خطرات

ہندستان کی سرحدوں کی حفاظت اور اس کے رکھ رکھاو پر اب تشویش بڑھتی جارہی ہے ۔ اب تک ہندستان کو پاکستان کی جانب سے در اندازی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا لیکن اب یہ سلسلہ دیگر پڑوسی ممالک کی جانب سے بھی شروع ہو گیا ہے۔ …

Read More »

کیسے یقین کریں ؟؟

یقین نہیں آتا کہ کیا کوئی مسلمان بھی ایسا کر سکتا ہے ۔ لیکن کیا کریں انھیں کانوں نے یہ خبر بھی سنی ہے کہ جنازے کے جلوس پر بھی ان دہشت پسندوں نے حملہ کر کے مرنے والے کے ساتھ کئی افراد کو ہمسفر بنا دیا ۔ جب یہ …

Read More »

ہم عصر مجلاتی صحافت

              اردو میں مجلاتی صحافت  کی ایک عظیم اور شاندار روایت رہی ہے۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جب ہم اردو میں صحافت کے آغاز و ارتقا کی بات کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ  روزناموں کے مقابلے میں رسائل و جرائد نے زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں۔ …

Read More »

نرم لہجے کا شاعر : ساحر لدھیانوی

جذبات و احساسات کو چھو لینے کی طاقت رکھنے والی ساحر کی شاعری  کو عام طور پر لوگ  یہ سمجھ کر نظر انداز بھی کرتے ہیں کہ انھوں نے فلموں کے لیے نغمے لکھے ہیں ۔ لیکن یہ بات بھول جاتے ہیں کہ ان کی شہرت اگر  فلمون میں نغمے …

Read More »

اسرار کائنات کا متلاشی شاعر کہیں ہنگاموں میں گُم ہو گیا ۔

‘‘ رات اور ریل ’’ جیسی منظری نظم لکھنے والا شاعر جب  قدرت کے حسین مناظر کی پیکر تراشی کرتا ہے  تو قاری انھیں وادیو ں میں خود کو نہ صرف محسور پاتا ہے بلکہ شاعر کے ساتھ و ہ بھی اسرار کائنات کا متلاشی ہو جاتا ہے ۔ اسرارکا …

Read More »

پاکستان کی عدالت عالیہ او ر جنرل مشرف کا مواخذہ

              گذشتہ ایک ماہ سے پاکستان کی سیاست ایک بار پھر جنرل مشرف کے ارد گرد گھومنے لگی ہے ۔پارلیامنٹ ، عدلیہ ، سیاسی پارٹیاں  ہر طرف ایک ہی شور ہے کہ جنرل مشرف کو ان کے کیے کی سزا ملنی ہی چاہیئے ۔ عجیب بات یہ ہے کہ …

Read More »

پاکستان اور ہندستان کے رویےاور مذاکرات

              شرم الشیخ کے مذاکرے میں ہندستان کی جانب سے جس کشادہ قلبی کا مظاہرہ کیا گیا اس سے یہ اندازہ ہو رہا تھا کہ شاید پاکستان اب سنجیدگی سے اس جانب متوجہ ہوگا کیونکہ پاکستان میں جو خانہ جنگی کی صورت ہے اور جس طرح طالبان کے خلاف …

Read More »

جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کے بڑھتے خطرات

جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کے خطرات دن بہ دن بڑھتے ہی جارہے ہیں،یہ وبا اتنی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ اس پر وقت رہتے اگر توجہ نہیں دی گئی تو یہ نہ صرف جنوبی ایشیا کو اقتصادی،معاشی اورسیاسی اعتبار سے کمزور کر دے گی بلکہ اس کے اثرات …

Read More »

پاکستانی سیاست کی کجرویاں

              اسے اتفاق کہیں یا  صورت حال کی سنگینی کہ وقفے وقفے سے  پاکستانی سیاست  کی راہ سے گزرتے ہوئے  عہدہ  عالیہ پر متمکن  حکمرانوں نے خود اپنی سیاست اور جمہوریت  سے غیر اطمینانی کا اظہار کیا ہے ۔ اس اظہار کیا ہے ۔ یہ اظہار درا صل  پاکستان …

Read More »