Home / Socio-political (page 38)

Socio-political

طوفان ابھی ٹلا نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔

جس سماج میں جھوٹ، فریب،منافقت اور لاقانونیت کی حکمرانی ہو،کرپشن،بے انصافی،لوٹ مار اور اقرباءپروری کا راج ہو،اُس سماج کے لوگوں کا جھوٹی قسمیں کھانا اور قرآن مجید کو اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کیلئے استعمال کرنا غلط نہیں سمجھا جاتا،غلط تو وہ سمجھتے ہیں اور ڈرتے تو وہ ہیں جنہیں …

Read More »

پاکستان اور عدلیہ کا بحران

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اور بحران متبادل الفاظ ہیں کہ پاکستان سے بحران اور بحران سے پاکستان کی شناخت مکمل ہوتی ہے۔ پرویز مشرف کے ہی دور سے پاکستان کو جس بڑے بحران کا سامنا ہے وہ ہے عدلیہ کا بحران۔ جو کام پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت …

Read More »

مہدی حسن نہیں رہے

فنِّثقافت کاروشن ستارہ اورشہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن بھی دارِفانی سے کوچ کر گئے۔مہدی حسن پچھلے12 سالوں سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے۔وہ بارہ برس سے سینے، پھیپھڑوں اور مثانے کے مختلف اَمراض میں مبتلا چلے آ رہے تھے۔مہدی حسن کوسانس لینے میں تکلیف کا سامنا تھاجب کہ دیگر …

Read More »

امریکی تلملاہٹ

ملے اور بچھڑ گئے۔ ریلوے اسٹیشن ہو لاری اڈہ یا ایئرپورٹ ……….یہ ایسی جگہیں ہیں جہاں لوگ ملتے ہیں بچھڑتے ہیں، ہنستے ہیں، روتے ہیں۔ کوئی گھنٹوں انتظار کرتا ہے کہ آنے والا آئے اور انتظار کرنے والا سکون و چین پائے اور کوئی اداس کھڑا ہوں ہاں کرتا رہتا …

Read More »

جمہوری اقدار کے قاتل کون؟

                یروڈا جیل پونہ کے انتہائی حفاظتی سیل میں گزشتہ دنوں کئی بم بلاسٹ میں ماخوذ ملزم قتیل صدیقی کا جس طرح بھگوا دہشت گردوں نے قتل کیا اس سے کئی ایک سوالات ابھرتے ہیں۔ جس سے قانون کے رکھوالے بہ آسانی پیچھا نہیں چھڑا سکتے۔ آزادی کے بعد سے …

Read More »

میڈیا برین واشنگ

                ’’ہماری منظوری کے بغیر کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ خبر بھی کسی سماج تک نہیں پہنچ سکتی۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیئے ہم یہودیوں کے لیئے ضروری ہے کہ ہم خبر رساں ایجنسیاں قائم کریں جن کا بنیادی کام ساری دنیا کے گوشے گوشے سے خبروں کا جمع …

Read More »

شاطرشکاری اورشکار

بہت ہی ذہین اور محنتی ہے وہ………..کتابوں کا کیڑا۔ موج بڑھے یا آندھی آئے اپنا دیا جلائے رکھتا ہے۔ لہو جما دینے والی سردی ہو برف باری ہو یا سانس دوبھر کردینے والی گرمی، اس کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا۔ جس کام کا بیڑا اٹھالے اسے پایہ تکمیل تک …

Read More »

قومی اردو کونسل اردو صحافیو ںکے لیے سری نگر میں جلد ہی ایک ورکشاپ کا اہتمام کرے گی: ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین

نئی دہلی: اردو صحافت کا زبان و ادب کے فروغ میں ایک اہم رول رہا ہے۔ اردو زبان وادب کے فروغ میں اردو صحافت کی اہمیت و افادیت کا اعتراف قومی اردو کونسل ہمیشہ سے کرتی آئی ہے۔ ماس میڈیا میں اردو اخبارات کی جرأتوں اور جدتوں کو نظرانداز نہیں …

Read More »

مشترکہ تہذیبی سرمائے میں ہماری کتنی حصے داری ہوگی : پروفیسر وسیم بریلوی

آج قومی اردو کونسل کے صدر دفتر ’فروغ اردو بھون‘ میں پروفیسر اختر الواسع کی صدارت میں اسلامک اسٹڈیز پینل کی پہلی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اسلامک اسٹڈیز کے پینل کا قیام نہ صرف اردو زبان کے فروغ میں اسلامک اسٹڈیز کی اہمیت و افادیت کو واضح کرنا ہے …

Read More »

Emperors of the poor!

Brig ( Retd) Farooq Hameed Khan The million dollars mystery about President Asif Zardari’s one million dollars (Rs.91 million) large hearted donation to Dargah Ajmer Sharif in India in April this year stands officially resolved. The documents unveiled on the occasion of 2012-13 federal budget presentation on June 01, 2012 …

Read More »