Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

آئن لائن میڈیاکا تصوراور اردو

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین گذشتہ د ودہائیوں میں زمانے کی ترقی کی رفتار کودیکھیں اور اِس رفتار کی سُرعت کو دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ اِس کی رفتار نے صدیوں کی رفتار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔عرصۂ دراز سے انکشافات اور ایجادات کا سلسلہ جاری ہے لیکن …

Read More »

تذکرہ اور طرزِآزاد

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین مولانا ابوالکلام آزاد ایک ہمہ گیر اور ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔ادب و سیاست ہو یا تفسیر وتبصرہ ہر جگہ ان کی جولانیٔ طبع اور روانیٔ قلم قابلِ دید ہے۔ ان کی زندگی کے ایک ایک پہلو پر گفتگو کے لیے اچھا خاصہ وقت …

Read More »

سفرنامۂ کشمیر شہر تمنا کی د لفریبیاں اور دشواریاں

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کشمیر کو خد ا نے واقعی ہر طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے۔ خوبصورتی کسے کہتے ہیں وہ یہیں آکے معلوم ہوتا ہے۔بلکہ یوں کہیں کہ لفظ خوبصورتی کا اصل معنی ومفہوم یہیں کے مناظر کے دیدار سے واضح ہوتا ہے۔جس قدر کشمیر رنگارنگ مناظر …

Read More »

جنگ آزادی میں علمائے کرام کا حصہ اور تاریخی نا انصافیاں

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آج سے کوئی ساٹھ برس قبل ہمارے اسلاف نے یہ سوچا تھا کہ اب ہندستان آزاد ہواتو ہماری اصل تاریخ سامنے آئے گی اور ہماری میراث آنے والی نسلوں تک پہنچ سکے گی ۔ اور مسخ شدہ ہندستانی تاریخ کو از سر نو ترتیب دی …

Read More »

روزنامہ انقلاب میں شائع انٹریو

سید عینین علی حق:قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی ڈائریکٹر شپ کے دوران آپ نے کیا تلخ اور کامیاب تجربے کیے اور کیا منصوبہ رکھتے ہیں؟ پروفیسر خواجہ اکرم:کسی بھی ادارے میں دونوں قسم کے تجربے ہوتے ہیں ۔شیرینی کے ساتھ تلخی نا ہوتو مزا ہی نہیں آتا۔ایسے ادارے …

Read More »

جام نور میں شائع انٹرویو

خوشتر نوارانی پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پروفیسر،شعبہ اردو،جواہر لال نہر ویونیورسٹی،دہلی ڈاکٹر خواجہ اکرام اردو کے ایک اچھے استاذ ،کالم نگار، کئی کتابوں کے مصنف اور مذہبی رحجان اور عصری شعور رکھنے والے ایک معتدل فکر مسلمان ہیں- عصر حاضر کی مسلم دانشوری کا ایک بڑا نقص یہ ہے …

Read More »

جدیدٹیکنالوجی سے جوڑکراردوکو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین قومی اردوکونسل کے ڈائرکٹرڈاکٹرخواجہ محمد اکرام الدین کا خصوصی انٹرویو ڈاکٹرافضل مصباحی نئی دہلی: ڈاکٹرخواجہ اکرام جواہرلال نہرویونیورسٹی، دہلی میں اردوادب وثقافت کے سینئراستادہیں۔ جدید تکنیکی وسائل اور اردوکے حوالے سے انھوں نے گرانقدر کام کیا ہے اسی لیے اردودنیا میں ٓان کا نام محتاج …

Read More »

انسانی حقوق کا سوال :مذاہب اور حکومتیں

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین آج ساری دنیا میں ہر طرف سے ایک ہی آواز آرہی ہے کہ اب کسی کو انسانیت سے پیار نہیں اور نہ ہی کسی کو انسانیت کے تحفظ سے کوئی واسطہ ہے۔لیکن المیہ یہ ہے کہ جس شخص اور جس حکومت کی آواز اس حوالے …

Read More »

امریکہ نامہ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین امریکہ کا نام سنتے ہیں بیک وقت کئی سوالات اور کئی باتیں ذہن میں آتی ہیں ۔ یہ معاملہ صرف امریکہ کے ساتھ ہی ہے کیونکہ امریکہ آج کی دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے۔شاید اسی طاقت کے سبب کمزورممالک اس سے پریشان ہیں …

Read More »