Recent Posts

اردو صحافت اور جنگ آزادی 1857

اردو صحافت اور جنگ آزادی 1857 مصنف: معصوم مراد آبادی خبر دار پبلیکیشن، نئی دہلی،   2008 صفحات    191 مبصر : پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین برصغیر میں اردو صحافت کی تاریخ تقریبا دو سو سال پرانی ہے اور اس موضوع پر اب تک متعدد کتابیں اردو اور انگریزی میں …

Read More »

غالب،بہادر شاہ ظفر اور 1857

غالب،بہادر شاہ ظفر اور 1857 شمیم طارق غالب اکیڈمی، نئی دہلی،        ۲۰۰۸ صفحات: ۹۶ مبصر : پروفیسر خواجہ محمد اکرام اادین اس سے قبل شمیم طارق  صاحب کی ایک کتاب  ‘‘غالب اور ہماری تحریک آزادی’’ کے نام سےشایع ہو چکی  تھی جس کاذکر پچھلے تنقیدی جائزوں میں کیا جا چکا …

Read More »

سلسلہ اسلامی تاریخ کے اہم شہر۔ قسط نبمر ۱: دمشق

شہرِ دمشق  ظفر امام سابق پروفیسر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی۔نئی دہلی مترجم ڈاکٹر خواجہ اکرام  پروفیسر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی۔نئی دہلی               دمشق غالباً اتنا ہی قدیم شہر ہے جتناکہ خود زندہ تاریخ۔ وافر آبی وسائل سے مالا مال اور تجارتی شاہراہوں پر واقع، مختصر علاقہ نے سلطنت اور …

Read More »

نام کتاب        :       آثارِ بغاوت مؤلف           :       حسین الحق صفحات        :       182  قیمت   : 200 روپئے سنہ اشاعت   :       2008 ناشر           :       خدابخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ مبصر         :       پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ”آثارِ بغاوت“ …

Read More »

عزیزن

عزیزن مصنف   :           تریپوراری شرما ترجمہ     :           مظہر احمد صفحات    :           111 قیمت : 100 روپئے  اشاعت :           مئی 2008 ناشر       :           ایم۔آر۔ پبلی کیشنز، گلی کالے خان، کوچہ چیلان، دریاگنج، نئی دہلی 110002 مبصر        :        پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ”عزیزن“ ایک …

Read More »

علامہ فضل حق اور انقلاب 1857

علامہ فضل حق اور انقلاب 1857 مرتب         :         یٰسین  اختر مصباحی صفحات      :        208 قیمت :        60 روپئے ناشر       :        دارالقلم 66/92 قادری مسجد روڈ، ذاکر نگر، اوکھلا، نئی دہلی۔ 110025       مبصر …

Read More »

یونیورسٹیز میں تصوف  کی تعلیم و تدریس : ایک جائزہ

ہندستان  میں اعلیٰ تعلیمی ادراےبا لخصوص  یونیورسیٹیز   خود مختار ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں جہاں تعلیم و تدریس کے  حوالے سے اپنے اپنے نصابات اور لائحہ ٔ عمل ہیں ۔ ہر یونیورسٹی اپنے علاقے اور  معاشرے  کے علاوہ  اپنےعہد  کے تقاضے کو ملحوظ رکھتےہوئے   نصاب مرتب کرتی ہے اور بڑی  …

Read More »

جاپان کا یادگار سفر

ڈاکٹر خواجہ اکرام 27 مئی کی شام جب ہم جاپان کے لیے روانہ ہوئے تو ذہن میں کئی طرح کے سوالات تھے ۔ پہلے تویہ بات بار بار ذہن میں آرہی تھی کہ جاپان بر صغیر کے مقابلے تہذیبی اعتبار سے کئی معنوں میں مختلف ہے ، ان کے کھانے …

Read More »

سنڈے انڈین میں شائع انٹر ویو

آپ کو انتہائی اہم ادارہ کا ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔ عہدہ جتنا بڑا ہے، ذمہ داریاں بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ یقیناً عہدہ بڑا ہے اور وہ اس لیے کہ اردو کے فروغ کے لیے حکومت کی جانب سے یہ واحد ادارہ ہے اور …

Read More »

حافظ و سعدی کے ملک میںٕ

بچپن سے جو چیزیں یاد داشت میں ہوتی ہیں وہ ہمیشہ ذہن میں گردش کرتی رہتی ہیں ۔ اسلامی تاریخ کے حوالے سے مکہ و مدینہ کے بعد ایران ، عراق ،مصر،ترکی، ماوراء النہر کا علاقہ ،یہ وہ علاقے ہیں جو اپنے دامن میں اسلامی تاریخ کے کئی اہم حوالے …

Read More »

کلام ِرضا کی شعری جمالیات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اردو شاعری کی تنقید میں کئی اصطلاحیں ایسی ہیں جن کی خود تعریف وتعبیر حتمی طور پر نہیں ہوسکی ہے ۔ انھی اصطلاحوں میں جمالیات کی اصطاح ہے ۔ اس کی الگ الگ تعبیریں پیش کی گئی ہیں اور جتنی تعبیریں ہیں اسی قدر انتشار …

Read More »

صحافت کے رویے اور فن

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین عہدِ حاضر کی صحافت کے مقام اور اس کی نوعیت کے سلسلے میںیہ کہا جاسکتا ہے کہ مقننہ ،عدلیہ اور انتظامیہ کے ساتھ ساتھ جمہوری ممالک میںیہ ایک اہم ستون کی مانند ہے۔ہر جمہوری ملک میں صحافت کو ایک خاص مقام حاصل ہے بلکہ اب …

Read More »

امریکہ نامہ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین امریکہ کا نام سنتے ہیں بیک وقت کئی سوالات اور کئی باتیں ذہن میں آتی ہیں ۔ یہ معاملہ صرف امریکہ کے ساتھ ہی ہے کیونکہ امریکہ آج کی دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہے۔شاید اسی طاقت کے سبب کمزورممالک اس سے پریشان ہیں …

Read More »

ترکی میں منعقدہ فیملی کانفرنس : ایک تاثر

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین 25 نومبر 2010 کو ڈائیلاگ یوریشیا پلیٹ فورم ، استنبول ، ترکی کی دعوت پر فیملی کانفرنس میں شرکت کے لیے انتلیا ، ترکی حاضر ہوا۔ ترکی کا یہ میرا دوسر سفر تھا ، اس سے پہلے مئی 2010 میں ہی ایک اور کانفرنس کے …

Read More »