Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

بکرے برائے فروخت

            وقت کس تیزی سے گزرتا ہے ابھی چھوٹی عید گئی تھی کہ اب عید قرباں آ گئی۔ یہ بقرہ عید بھی کہلاتی ہے لیکن ہمارے ملک میں بقرہ کو بکرا بنا کر اسے ’’بکرا عید‘‘ بنا دیا گیا ہے۔ شاید یہ قربانی کیلئے بکرے ذبخ کرنے کا شاخسانہ ہے۔ …

Read More »

متحدہ مجلس عمل کی بحالی…..امکانات و خدشات

ایم ایم اے  کا ماضی حال اور مستقبل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ mahmedtarazi@gmail.com یہ 12اکتوبر 1999کے بعد کی بات ہے جب جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سنبھالے چند ہی ماہ کا عرصہ گزرا تھا،جنرل مشرف کے اقتدار پر قبضہ نے امریکی عزائم کی راہ میں آسانیاں پیدا کردیں،خود جنرل مشرف …

Read More »

،،، ۔۔۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔۔،،،

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کی تخلیق جمہوری جدو جہد کا عظیم الشان تحفہ ہے لیکن اس ملک پر اقتدار کی خاطر طالع آزما جرنیلوں نے جس طرح اپنے خونیں پنجے گاڑ کر جمہوریت کی بیخ کنی کی اور سیاسی قائدین پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے وہ …

Read More »

میڈیا اے میڈیا

         میڈیا زیر عتاب ہے لیکن ایسا نظر نہیں آتا کہ وہ زیر اصلاح بھی ہے ۔خو د اس میڈیا کا کردار ہوتے ہوئے مجھے یہ لکھنے میں کوئی عار نہیں کہ ہم اپنا کردار ادا کرنے میں ناکام ہیں۔ میڈیا کا قلم زبان عکاسی اور اس کی کاٹ نام …

Read More »

لیبیا۔ نئی خانہ جنگی کاخطرہ؟

امریکامیں بننے والی گستاخانہ فلم پربالخصوص عالم عرب اوربالعموم عالم اسلام میںاحتجاج کاجوسلسلہ شروع ہواوہ جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی تک پہنچاتوپہلی مرتبہ مٰغربی پریس میں صہیونیت اوراس کی مربی استعماریت کے خلاف نئی احتجاجی لہرپربعض تبصروں میںیہ حقیقت تسلیم کی گئی ہے کہ امریکاکی حمائت سے بعض عرب …

Read More »

حج بیت اللہ کی اہمیت و مقصد اور حجاج کرام

  ہر مسلمان کی دیرینہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ حج بیت اللہ کا شرف حاصل کرے۔ جس کو یہ عظمت خداوندی حاصل ہوجائے یقیناً وہ خدان کے امان میں ہوتاہے۔ اس کے لئے مال دولت ہونا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ مرضی رب کا شامل ہونا بھی ضروری ہے۔ …

Read More »

ماں اور خدا

خدا سے تجارت کون کرے؟حالانکہ اسلامی تہواربالخصوص عیدین کے ایام خدا سے کاروبار کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں اور ایسا کاروبار جس میں غلطیوں اور گناہوں کی میلی گٹھڑی کے عوض ثواب و استغفار کا بلا سود پیکیج نہایت آسان اور معمولی شرائط پر دستیاب ہے لیکن لالچ …

Read More »

۔۔ مینڈیٹ پر ڈاکہ ۔۔۔

 ۰۱ اپریل 1986 ایک ایسا تاریخ ساز لمحہ تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی جلا وطنی کو خیر باد کہہ کر وطن واپس تشریف لائیں تھیں اور جنرل ضیاا لحق کی آمریت کے خلاف ایک فیصلہ کن تحریک کا آغاز کیا تھا۔ ذولفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بعد …

Read More »

اروندکیجریوال، کانگریس، بی جے پی اور گجرات اسمبلی انتخابات

ہندوستان میں جب جب انتخابات ہوتے ہیں خواہ وہ اسمبلی کے ہوں یا پارلیمنٹ کے، الزامات، جوابی الزامات ، کردارکشی اور فرضی کہانیاں گڑھنے کا دور شروع ہوجاتا ہے۔ ہندوستان کا بے ضمیر اور فسطائی طاقتوں کے ہاتھوں کا کھلونا بننے والا میڈیا روز ’دور کی کوڑی ‘لے آتا ہے …

Read More »