Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

موت کے ہاتھ میں ہے سب کا گریبانِ حیات

ان دنوں بلوچستان میں بہتالہو،گرتی لاشیں،اجڑتی بستیاں اورلاپتہ افرادکے لواحقین کے نالوں اورفریادوں نے ہرپاکستانی کادل زخمی کرکے رکھ دیاہے اورادھردردِدل رکھنے والے بلوچ زعماء بھی آنسووٴں سے لبریزاپنی داڑھیوں کاواسطہ دیتے ہوئے اسلام آبادکے ایوانوں میں دہائی دے رہے ہیں مگرآگ کایہ الاوٴ پھیلتاہی جارہاہے اورمرض ہے کہ بڑھتا …

Read More »

بلوچ شعلے اور سیاسی دیگ

عباس ملک جنرل حمید گل صاحب نے درست کہا فوج اقتدار میں آتی نہیں بلائی جاتی ہے ۔پاکستان کی وحدت کے اس اکلوتے ادارے کو متنازعہ بنانے اور اس کی عوامی مقبولیت کو شکستہ بنانے کی اس ترکیب کے پیچھے ہاتھ اتنا مخفی نہیں کہ نظر نہ آئے اور نہ …

Read More »

عالمی امن کا ٹھیکیدار کون؟ اور کیوں؟

  آج ساری دنیا میں  ہر جانب سے امن کی دہائی دی جاتی ہے اور امن کے نام  بد امنی پھیلانے کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے اور رفتہ رفتہ دنیا کو اپنے قبضہ قدرت میں لینے کی مذموم  کو ششیں بھی   ہورہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ دنیا میں …

Read More »

حصہ بقدر جثہ

بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے36 کروڑ 61 لاکھ کا مُک مکا mahmedtarazi@gmail.com پیر20فروری کو سینٹ میں بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے جو شرمناک ڈرامہ کھیلا گیا اور جس طرح حکومت نے 36کروڑ 61 لاکھ روپے کی ”سیاسی رشوت“ متروک فنڈبحالی کے نام پر سینیٹروں میں تقسیم کرکے دو …

Read More »

ذراسوچواگر منظربدل جائے تو کیاہوگا

اگرسننے والے مزاج آشناہوں تو گفتگو کرنے کامزاآتاہے اوران سب کی سننے کی خواہش بھی مزا دیتی ہے لیکن پتہ نہیں ان دنوں طبیعت کیوں بوجھل سی رہتی ہے۔اردگرد سناٹا سامحسوس ہوتاہے اورجذبات کی شائیں شائیں نے کپکپی طاری کررکھی ہے۔اسی لئے گزشتہ چندنوں سے ٹیلیفون کاگلہ دباکرسب کے ساتھ …

Read More »

A decade of Gujarat Carnage 2002

Ram Puniyani India has witnessed many an acts of communal violence. Starting from the Jabalpur riot of 1961 to the last major one of Kandhmal (August 2008). Many an innocent lives have been lost in the name of religion. Amongst these the Gujarat carnage is a sort of marker. It …

Read More »

حضرت مجدد الف ثانی اور احیائے شریعت

نورین علی حق سیر ، تواریخ اور بزرگوں کی سوانح عمریاں جب بھی میں لے کر مطالعہ کی میز پر بیٹھا تو یہ سوچے بغیر نہ رہ سکا کہ آخر مورخین و مصنفین اپنی بات اصل ہدف سے کیوں نہیں شروع کرتے خواہ مخواہ قاری کو سینکڑوں صفحات اصل مطالعہ …

Read More »

اردو صحافت اور دہلی

ڈاکٹر محمد یوسف دہلی میں اردو صحافت کی تاریخ کم و بیش پونے دو سو سال پرانی ہے۔ دلی کا پہلا اردو اخبار ۱۸۳۶ء میں”دہلی اردو اخبار“کے نام سے جاری ہوا۔ جس کے مدیر مولوی محمدباقر تھے۔ صحافت کی تاریخ کو اور پیچھے کی طرف لے جانا چاہیں تو یہ …

Read More »

اب مہلت گریہ ہے نہ ہے فرصت ِماتم

وطن عزیزمیں پند و نصائح کی مجالس میں اگر موجودہ حالات کے تناظر میں آئینہ دکھانے کی جسارت محض اس خوش گمانی کی نیت سے بھی کی جائے کہ چہرہ کے بگاڑ کو ذرا بنا سنوار لیں تو ہر طرف سے اس آئینے کے ساتھ ساتھ آپ پر بھی پتھروں …

Read More »