Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

جرمنی میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو” حیدر طباطبائی ایوارڈ”سے نوازاگیا

جرمنی میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کو” حیدر طباطبائی ایوارڈ”سے نوازاگیا  فرینکفرٹ، جرمنی۔ ۱۵ مئی رپورٹ سید اقبال حیدر حلقۂ ادب جرمنی اور ہیومن ویلفئیر ایسوسی ایشن ، فرینکفرنٹ کی جانب سے حیدر طباطبائی کی یاد میں ایک بین الاقوامی سیمناراور ایوراڈ تقریبات کا انعقادکیاگیا۔ حیدر طباطبائی اردو تنقید …

Read More »

سید اقبال حید ر کو’’ مہجری اردو ایوارڈ ‘‘ سے نواز اگیا

سید اقبال حید ر کو’’ مہجری اردو ایوارڈ ‘‘ سے نواز اگیا فرینکفرٹ ، جرمنی رپورٹ : محمدرکن الدین مینجنگ ڈائریکٹر، ورلڈ اردوایسوسی ایشن،نئی دہلی ورلڈ اردو ایسوسی ایشن ، نئی دہلی کی جانب سے فرینکفرٹ میں منعقدہ ایک پُر وقار تقریب میں ایسوسی ایشن کے چئیر مین پروفیسر خواجہ …

Read More »

فرینکفرٹ میں بین الاقوامی سیمنار و مشاعرہ

حیدر طباطبائی کی یاد میں بین الاقوامی سیمنار اور مشاعرہ گوئٹے کی سرزمین جرمنی سے اردوادب کاتذکرہ ہو تو معروف شاعر،ادیب،صحافی سیّد اقبال حیدر کا نامِ نامی سننے میں آتا ہے،کیفی ؔاعظمی،جونؔ ایلیا،علامہ اقبالؔ،فیض احمد فیضؔکی یاد میں شامیں ،ہیومن ویلفیر ایسوسی ایشن جرمنی اور حلقہ ٔ ادب جرمنی نے …

Read More »

برلن کی ادبی شام

برلن میں “بزم ادب برلن” کے سیکریٹری جناب سرور غزالی صاحب جو فکشن نگار اور شاعر بھی ہیں.یوروپ میں اردو زبان وادب کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں. بزم ادب کے زیر اہتمام کئی تاریخی تقریبات کا انعقاد کیاہے. ہر سال اس بزم کے تحت سالانہ ادبی …

Read More »

مصر اردو کی تابناک سرزمین

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ،نئی دہلی مصر اردو کی تابناک سرزمین           اردو  کی  نئی بستیوں  کا جب بھی ذکر آتا ہے اکثر ہم   یوروپ و امریکہ سے  اس کی ابتدا کرتے ہیں اور اسی پر بات ختم بھی ہوتی  ہے۔یہ  سچ ہےکہ اردو کی …

Read More »

دریائے نیل کی سیر

دریائے نیل کی سیر میرے دیرینہ دوست ڈاکٹر جلال السعید الحفناوی  ، قاہرہ یونیورسٹی میں اردو  کے پروفیسر اور صدر مشرقی زبانوں کے ساتھ ایک دن دریائے نیل اور  اہرامات  کی سیر کو نکلا جس کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں ۔اس سیر میں میرے ساتھ میرے ریسرچ اسکالر مصطفیٰ علاء …

Read More »

قصرعابدین کی سیر دکتور بسنت کے ساتھ

 قصر عابدین کی سیر الاستاد  دکتور  بسنت محمد شکری کے ساتھ   قاہرہ کو دنیا  بھر میں  تہذیبی وراثت کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن اس  جدید قاہرہ کی تعمیر و تشکیل کے آثار بھی موجود ہیں ، ان میں قصر عابدین کو بھی  اہم مقام حاصل ہے۔     …

Read More »

قاہرہ میں اساتذہ اور طلبہ وطالبات کے ساتھ سیر و تفریح

قاہرہ  میں اساتذہ اور طلبہ وطالبات کے ساتھ سیر و تفریح   مصر  کو اسلامی   تاریخ اور تہذیبی و ثقافتی اعتبار سے دنیا میں بھر  ایک  اہم مقام حاصل ہے ۔ اسلامی تاریخ کے اہم شہروں میں  قاہرہ کو سر فہرست رکھا جاتا ہے اس کی وجہ اس کی قدیم …

Read More »

ازہریونیورسٹی،قاہرہ میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا استقبال

ازہریونیورسٹی،قاہرہ میں پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کا استقبال پروفیسر خواجہ اکرام نے مصر کے اپنے دس روزہ دورے میں عین شمس یونیورسٹی کے بعد جامعہ ازہر کے شعبہ اردو کو خطا ب کیا۔جامعہ ازہر مصر کی سب سے بڑی یونیورسٹی ہے جس میں کلیہ لغت کے تحت اردو کا …

Read More »