پاکستان میں جمہوریت کی نئی تاریخ رقم پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیاسی طور پر منتخب کسی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کی ہے اور اس کے لئے نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کے اتحادی مبارکباد کے حقدار ہیں بلکہ فوج اس سے کہیں زیادہ داد …
Read More »ہمیں نفرت ہے
حکومت اپنی معیار پورا کرنے کے قریب ہے ۔یہ پاکستان کی جمہوریت کی تاریخ کا ایک اہم ترین سنگ میل اور لمحہ ہوگا جب جہوری حکومت اپنی معیار پوری کر کے جمہوری طریقے سے نگران سیٹ اپ کا اعلان کرے گی۔ جمہوری طریقہ کار کے مطابق حکومت اب …
Read More »اب کیا ہوگا
زندگی میں بے بسی کس کا نام ہے کیا اسے جمہوریت کا نام دینا مناسب ہوگا۔ انسان کتنا بے بس ہو جاتا ہے جب اپنے ہاتھوں جوتے اتار کر دوسرے کو دیتا اور پھر اپنا سر بھی اگے کرتا ہے کہ مجھے مارو۔پھر بھی جب مارنے والا کہتا ہے کہ …
Read More »قومی اردو کونسل اسلامک اسٹڈیز کی اردو انسائیکلوپیڈیا اور نصاب پر جلد ہی سہ روزہ ورکشاپ منعقد کرنے جارہی ہے۔ ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین
قومی اردو کونسل کے صدر دفتر ’’فروغ اردو بھون‘‘ میں اسلامک اسٹڈیز پینل کی ذیلی کمیٹی کے تحت جناب اختر الواسع کی صدارت میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ میٹنگ میں زیر بحث نکات کی روشنی میں ایک لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے، جس کے ذریعے قومی …
Read More »سپاہ صحابہ اور انتخابات
سپاہ صحابہ اور انتخابات عجیب اتفاق ہے کہ ایک طرف طالبان نے مذاکرات کی دعوت دی اور کچھ ہی روز بعد سپاہ صحابہ جو پاکستان میں ایک کالعدم تنظیم ہے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتی ہے۔ ہر چند کہ یہ اعلان سپاہ صحابہ نے اپنے نئے نام سے …
Read More »تم ترس نہیں کھاتے۔۔۔
سردیوں کا موسم تو ختم ہو چلا تھا پھر لاہور میں وہ کون ٹھٹھرتے ہوئے لوگ تھے جو ڈیڑھ سو سے زائد گھروں کو پھونک کر تاپ گئے۔ کیسی بے بسی تھی جس نے اپنے ہی ملک کے ایک حصے کو شعلوں کے حوالے کرنے پر مجبور کر دیا۔ کون …
Read More »پاکستان کا سفر
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین پاکستان کا سفر (فیصل آباد اور پشاور) ہندستان اور پاکستان کی سر حدیں ایک دورسے سے ملتی ہیں ، دونوں پڑوسی ملک ہیں ، دوری کے اعتبار سے بہت نزدیک ہے۔ لیکن کئی کے اعتبار سے بہت دور ہے اسی لیے لگتا ہے کہ جیسے …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin