Home / Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram (page 2)

Tag Archives: ڈاکٹر خواجہ اکرام ، Dr. Khwaja Ekram

اردو۔ فارسی اور عربی میں رزمیہ شاعری: صلح و جنگ کی داستان

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین   اردو۔ فارسی اور عربی میں رزمیہ  شاعری: صلح و جنگ کی داستان رزمیہ شاعری ہماری ادبی و تہذیبی وراثت کا اہم حصہ ہے ۔ رزمیہ شاعری کا  ایک امتیازی پہلو یہ بھی ہے کہ یہ ایشیائی تہذیب و ثقافت کے اظہار  کا ایک اہم وسیلہ بھی رہی …

Read More »

مہجری ادب کا درخشاں ستارہ ڈاکٹر تقی عابدی

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی مہجری ادب کا درخشاں ستارہ ڈاکٹر تقی عابدی        کناڈا میں مقیم ہندی الاصل ڈاکٹرتقی عابدی عہد حاضر میں دانشوری کی روایت کے علمبردار ہیں وہ بیک وقت ادیب، ناقد، محقق ، مصنف اور شاعر …

Read More »

مشاعروں کی تہذ یبی اہمیت اور زبان کا فروغ

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین مشاعروں کی تہذ یبی اہمیت اور زبان کا فروغ اردو زبان کے فروغ میں مشاعروں کی بڑی اہمیت رہی ہے ۔مشاعروں نے اردو زبان کو عوام تک پہنچانے اور مقبول بنانے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔کسی بھی زبان کی ترقی و ترویج کے لیے …

Read More »

اردو ریسرچ اسکالر فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا

اردو ریسرچ اسکالر فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا جے این یو میں ریسرچ اسکالر زسیمینار کا انعقاد ٭ درجنوں اسکالروں کی شرکت ٭ متعدد موضوعات ومسا ئل پر مباحثہ نوجوان ذہن کے ادبی سوالات قابل التفات: دانشوران جامعات معیاری ریسرچ کے اہم مراکز ہیں ریسرچ اسکالرس کے مقالات سے …

Read More »

آئینہ زندگی

                          آج کل ایسی تحریر جس میں خاص طور پر کوئی نصیحت آموز بات ہونے کی بھنک بھی قاری کو آجائے وہ اس کی نظروں میں چبھنے لگتی ہے۔ نظر   شرمانے اور آنکھ خود کو بچانے کی ہر سعی کرتی ہے۔ البتہ عریانی فحاشی یا شیطانیت کی بو محسوس …

Read More »

"آپ "ہیں کہ کچھ واضح نہیں کرتے!

                تمام ہی مقامات پر جموری نظام میں الیکشن کا مقصد عوام کی رائے جاننے اور پسند و ناپسند کی بنیاد پر کسی صوبہ و ملک کی حکومت تشکیل دیناہوتا ہے۔عام طور پر مروجہ نظام کے تحت اکثریت اور اقلیت میں لوگوں کی رائے شماری کی جاتی ہے۔جس کے نتیجہ …

Read More »

مسلمانوں کی سیاسی شناخت

9718048854 دنیا میں وہی قوم کامیابی و کامرا بی سے ہمکنا ر ہوئی ہے ، جس نے اتحاد واتفاق ، لائحہ عمل اور منظم حکمت عملی سے کام لیا ہے۔ تعلیم ، معیشت اور سیاست کے علاوہ دیگر شعبوں میں پختہ فکر اور حسن تدبیر کامظاہر ہ کیا ہے ۔ …

Read More »

اللہ کاانعام…معافی

’’اچھاتم بتاؤاللہ تعالیٰ نے انسان کوسب سے بڑا تحفہ کیا دیاتھا‘‘ ؟وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا ،میں سوچ میں پڑگیا،وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے،میں نے تھوڑی دیر سوچااور عرض کیا’’شعور‘‘انہوں نے انکار میںسرہلادیا،میں نے عرض کیا ’’عقل‘‘ وہ فوراً بولے ’’شعوراورعقل دونوں ایک ہی چیز ہیں‘‘ میں …

Read More »

چوتھی جنگ ۔۔۔ چہ معنی دارد

چوتھی جنگ ۔۔۔ چہ معنی دارد پچھلے دنوں نواز شریف کا بیان میڈیا میں گشت کرتا رہا کہ چوتھی جنگ ہندوستان سے کشمیر مسئلہ پر متوقع ہے۔ عموماً اس طرح کے بیانات کے رد عمل میں بیانات کا ایک طویل سلسلہ چل پڑتا ہے اور اس کے فوراً بعد منموہن …

Read More »

پاکستان کی نئی فوجی قیادت

پاکستان کے نئے فوجی سربراہ کا انتخاب راحیل شریف کی شکل میں ہو چکا ہے اور نواز شریف نے اس بار بھی ایک سینئر افسر جنرل ہارون اسلم پر جنرل راحیل کو ترجیح دی ہے۔ میں نے ’’اس بار بھی‘‘ کا استعمال اس لیے کیا ہے کہ نواز شریف نے …

Read More »