’’اچھاتم بتاؤاللہ تعالیٰ نے انسان کوسب سے بڑا تحفہ کیا دیاتھا‘‘ ؟وہ مسکرائے اور میری طرف دیکھا ،میں سوچ میں پڑگیا،وہ اس دوران میری طرف دیکھتے رہے،میں نے تھوڑی دیر سوچااور عرض کیا’’شعور‘‘انہوں نے انکار میںسرہلادیا،میں نے عرض کیا ’’عقل‘‘ وہ فوراً بولے ’’شعوراورعقل دونوں ایک ہی چیز ہیں‘‘ میں …
Read More »چوتھی جنگ ۔۔۔ چہ معنی دارد
چوتھی جنگ ۔۔۔ چہ معنی دارد پچھلے دنوں نواز شریف کا بیان میڈیا میں گشت کرتا رہا کہ چوتھی جنگ ہندوستان سے کشمیر مسئلہ پر متوقع ہے۔ عموماً اس طرح کے بیانات کے رد عمل میں بیانات کا ایک طویل سلسلہ چل پڑتا ہے اور اس کے فوراً بعد منموہن …
Read More »تیج پال پر ہنگامہ ، مودی کے معاملے میں خاموشی ،یہ کیسا نظام ہے ہندوستان کا
فرقہ پرست طاقتوں کی منصوبہ بندی کتنی زبردست ہوتی ہے اس کا اندازہ حالیہ دو تین واقعات سے لگایا جاسکتا ہے۔ پہلا واقعہ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کے کچھ رہنماؤں کے غلط طریقے سے چندہ لینے ہے جبکہ دوسرا واقعہ مشہور صحافی اور ہندوستان میں صحافت کو نئی …
Read More »پاکستان کی نئی فوجی قیادت
پاکستان کے نئے فوجی سربراہ کا انتخاب راحیل شریف کی شکل میں ہو چکا ہے اور نواز شریف نے اس بار بھی ایک سینئر افسر جنرل ہارون اسلم پر جنرل راحیل کو ترجیح دی ہے۔ میں نے ’’اس بار بھی‘‘ کا استعمال اس لیے کیا ہے کہ نواز شریف نے …
Read More »بہتان اور مسلمان
واقعہ افک سیرت نبوی کا ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ منافقین کی طرف سے خانوادہ نبوی کو نشانہ بنانے کی سب سے بڑی کوشش تھی جس میں سیدہ عائشہؓ پر بدکاری کی تہمت لگائی گئی۔اس الزام کی بنا پر سیدہ ؓاور ان کے گھر والے خصوصا ان کے والد حضرت …
Read More »پاکستانی سیاست کے روپ
سیاسی عمائدین سیاست کا کھیل کھیلتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ شطرنج کی بازی میں دوسرا حریف بھی چال چلنے کیلئے ہی بیٹھا اور چال چلنا اس کا بھی حق ہے۔ سیاست کو عبادت جان کر کیا جائے تو چال اور چالبازی کے اس کھیل سے بہتر …
Read More »سیاست ، مسلمان اور مودی
سیاست ، مسلمان اور مودی —مشرف عالم ذوقی دلی اسمبلی انتخاب میں گنتی کے چندروز رہ گئے ہیں۔ شیوسینا رام مندر کو بھلانے پر بی جے پی پر حملہ کررہی ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی مسلمانوں کی منہ بھرائی کررہی …
Read More »کچھ سمجھ نہیں آتا
مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے، بخدا نہیں ہے،بس میں ایک عجیب سی الجھن کاشکار ہوں۔ بہت سوچتارہتاہوں اس پر۔کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔جسے دیکھوحج پر حج اور عمرے پہ عمرہ کئے جارہاہے ۔ ہماری قیادت تواس میں سب سے آگے ہے۔اگلے پچھلوں کاکوئی فرق نہیں۔ خصوصی مہمانوں کا پروٹوکول پاتے …
Read More »’’آئینہ پنڈی،،
’’آئینہ پنڈی،، ہر فرد کو مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے اپنے دین اور ملک کی اسلامی و نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا ہوگا؟:تحریر۔ممتاز خان اسلام ہمیں امن ،محبت اور قربانی کا درس دیتا ہے،محرم الحرام کے مہینے میں نواسہء رسول ﷺ نے گردن کٹواکر اور نیزے پر قرآن کی …
Read More »جماعت اسلامی کے سربراہ کا بیان اور عوامی ردِ عمل
عوام ہی نہیں بلکہ فوج نے بھی امیر جماعت اسلامی سید منور حسن کے مارے جانیوالے دہشت گردوں کو شہید قرار دینے کے بیان کو گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے انکے ان ریمارکس کی سخت مذمت کی ہے ۔ پاک فوج نے منور حسن سے …
Read More »
Dr. Khwaja Ekram Prof. Dr. Khwaja Mohd Ekramuddin