قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی نئی ذمہ داریوں کے بعد احباب نے جن نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اسے میں اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں
تمام احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں
Tags NCPUL احباب کا شکریہ
پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی …
Masha ALLAH Allah Tala Ap ko Mazeed Taraqqi Ata Farmaye Ameen
آپ کو بہت مبارک ہو
آپ کو تہہ دل سے مبارک باد!۔ یہ اردو کی خوش قسمتی ہے کہ آپ جیسا ڈائرکٹر ملا ہے۔
is se barh kar konsi khoshkhabari mil sakti!!!
allah ap ko kamyabian ata kare
Sir, allah aap ko Urdu ki khidmat karne ke rehnumai farmaye…Aamin
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
آپ نے جب سے قومی کونسل کی ڈائریکٹر شپ سنبھالی ہے کام کی نوعیت اور رفتار میں یک گونہ اضافہ بھی ہواہے اورقدرے بہتری بھی آ۴ی ہے ۔