Home / admin (page 123)

admin

نئی نسل اور فکرِ رضا کی ترسیل

اکیسویں کی دوسری دہائی اپنے تمام تر انتشار اور تخریب کاریوں کے ساتھ ہمارے دروازوں پہ دستک دے رہی ہے ۔ اس صدی نے اپنی شناخت‘‘ بازار ’’ کے طور پر قائم کر لی ہے ۔ یہ صدی صارفیت اور عالم کاری کی صدی ٹھہر چکی ہے۔ اس میں کسی …

Read More »

لندن میں افغان کانفرنس : مسائل و امکانات

مغربی ممالک کو اب یہ بات بڑی شدت سے ستانے لگی ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کو کیسے یقینی بنایا جائے۔ ان کی اسی تشویش کا منظر 28 جنوری، 2010 کو لندن میں منعقد ہونے والی افغان کانفرنس میں دیکھنے کو ملا جس میں دنیا کے تقریباً 70 …

Read More »

ہندستان کی فراخ دلانہ پیشکش پر پاکستان کا منفی رویہ

              ہندوستان نے پاکستان کو سکریٹری سطح کی بات چیت کی پیش کش کیا کردی کہ پاکستانی قائدین نے اسے ہندوستان کی شکست اور پاکستان کی فتح سے تعبیر کرنا شروع کردیا۔ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تال ٹھونک کر یہ کہنا شروع کردیا ہے کہ ”وہ …

Read More »

کھیل سے سیاست تک

  ہندو پاک رشتے- کھیل سے سیاست تک             ہندو پاک کے امن پسند حضرات نے ابھی ’امن کی آشا‘ شروع ہی کی تھی کہ اس پر امریکہ کی نظر لگ گئی اور امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کے دورہٴ ہند و پاک نے تو گویا آگ میں گھی …

Read More »

پاکستان پر امریکی شکنجے کی نئی کوشش

پاکستان پر امریکی شکنجے کی نئی کوشش           دو روز قبل  امریکی سینیٹرز کا ایک وفد پاکستان کے دورے پر آیا ۔ اس دورے کا مقصد بظاہر تو یہ تھا کہ دونوں ملکوں کے درمیان  تعلقات کو مزید بہتر بنا یا جائے اور ڈرون حملے سبب پاکستان کی عوام کی …

Read More »

امن کی آشا

بہت دنوں کے بعد ہندو پاک کے عوام میں امید کی  ایک نئی کرن دیکھائی دی ہے ، درا صل اس طرح کی کوششیں بہت دنوں کے بعد میں دیکھنے میں آئی ہیں۔عا م طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا نے ہند وپاک کے مابین تلخی اور …

Read More »

اکیسویں صدی کی ایک دہائی اور دہشت گردی کے مضمرات

          تقریبا ًایک دہائی سے سار ی دنیا دہشت گردی کے خلاف آوا ز اٹھا رہی ہے مگر دہشت گردی کے ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی ۔امریکہ میں 9/11 کے حملے کے بعد ایسا لگا کہ امریکہ اب اس وقت تک چین کی سانس نہیں لے گا جب …

Read More »

میں کوئی اور ہوں

  تبصرہ Book review Name of the Book: Main Koi Aur Hoon Writer: Naz Fatima نام کتاب : میں کوئی اور ہوں نام مصنف : ناز فاطمہ پبلیشر : رحیم سینٹر پریس ، فیصل آباد، پاکستان صفحات : ۲۲۸ مبصر : ڈاکٹر خواجہ اکرام ناز فاطمہ پاکستان کی نئی نسل …

Read More »

ماہ محرم ، خود کش حملے اور علما ء کے فتوے

   پاکستان میں خود کش حملے رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں ۔ ماہ محرم میں خاص طور پر تمام احتیاطی تدابیر اپنائے جاتے ہیں کیونکہ ہمیشہ اس ماہ مبارک کو ناعاقبت اندیش اپنے ناپاک منصوبوں کے تحت بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ گذشتہ سال بھی …

Read More »

جے این یو کی لال دیواریں اور میرے شب و روز

جے این یو  کے در ودیوار کو دیکھتے ہوئے 21 سال؛ ہو گئے ، جب میں  پیچھے مُڑ کر دیکھتا ہوں تو اب بھی  وہی جیل جیسی لا ل دیواریں نظر آتی ہیں ، سوچتا ہوں دنیا کتنی بدل گئی ہے لیکن یہاں تو کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آتی …

Read More »