Home / admin (page 122)

admin

’’افسانہ’’ دلال

فوزیہ مغل(لاہور، پاکستان) افسانہ دلال چوہدری انور 18 ویں گڑیڈ کا آفیسر، پارک میں واک کرتے ہوئے عجیب و غرب حرکات کررہا تھا کبھی ادھر کبھی ادھر اچانک چلتے چلتے اپنے پیچھے گھوم کر دیکھنے لگتا ،جب دیکھتا کہ کوئی دیکھ رہا تو ایسے ہی ورزش کے پوز بنانے لگتا …

Read More »

اکیسویں صدی کی ایک دہائی اور دہشت گردی کے مضمرات

  اکیسویں صدی کی ایک دہائی اور دہشت گردی کے مضمرات           تقریبا ًایک دہائی سے سار ی دنیا دہشت گردی کے خلاف آوا ز اٹھا رہی ہے مگر دہشت گردی کے ہے رکنے کا نام ہی نہیں لیتی ۔امریکہ میں 9/11 کے حملے کے بعد ایسا لگا کہ امریکہ …

Read More »

جدید دور کی، جدید پریشانیاں

انعام بٹ  سلطان فارس(ایران)اور شہنشاہ سائرس اعظم کی فوج میں ہزاروں سپاہی تھے لیکن انہیں اپنی فوج کے ایک ایک سپاہی کا نام معلوم تھا اور جب کبھی وہ فوج کا معائنہ کرتے تو ہر سپاہی کو اس کے نام سے مخاطب کرتے تھے۔اسی طرح پہلے وقتوں میں بہت سے …

Read More »

ہند – پاک آبی تنازع اور اس کے مضمرات

 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان باہمی تنازعات کے کئی اسباب ہیں جن میں سے ایک ہے آبی تنازع۔ دراصل پاکستان کی 95 فیصد ندیوں کو پانی ہندوستان کی ریاست کشمیر سے حاصل ہوتا ہے۔ پاکستان کی یہ اہم ندیاں جن کا نقطہٴ آغاز جموں و کشمیر ہے ، ان کے …

Read More »

عید میلادالنبی مبارک

تمام عالم اسلام کو عید میلادالنبی مبارک ہو۔ اس دن کی یاد کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ  ہم پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ٍکی زندگی کو دیکھیں اور ان کے بتائے ہوئے راستے پہ چلین۔ اللہ اس دن کے صدقے ہم سب کو ایمان و یقین کی دولت …

Read More »

انسانی حقوق کا سوال :مذاہب اور حکومتیں

    آج ساری دنیا میں ہر طرف سے ایک ہی آواز آرہی ہے کہ اب کسی کو انسانیت سے پیار نہیں اور نہ ہی کسی کو انسانیت کے تحفظ  سے کوئی واسطہ ہے۔لیکن المیہ یہ ہے کہ جس شخص اور جس حکومت کی آواز اس حوالے سے سب سے زیادہ …

Read More »

مدارسِ اسلامیہ اور عصری علوم

ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی،شعبٴہ اردو ،پٹنہ یونیورسٹی،پٹنہ۔۵   مدارسِ اسلامیہ اور عصری علوم               مسلمانوں کے معاشی ،اقتصادی اور سیاسی زوال کے ساتھ ساتھ علمی زوال کی بات بھی اتنی متحقق ہو چکی ہے کہ اب اس میں کسی شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی۔موجودہ زمانے میں …

Read More »

جزیہ : حقیقت سے افسانے تک

ذیشان احمد مصباحی جزیہ :  حقیقت سے افسانے تک  مدرسے کے ہمارے ناسمجھ بھائی اور اسلام کے احمق دوست طالبان گزشتہ دو عشروں سے اسلام، مسلمان ، شریعت، داڑھی اور تہذیب کے لیے آزار مسلسل بنے ہوئے ہیں – نہ جانے کس زہریلے سوتے سے انہو ں نے اپنی فکر …

Read More »

مذاکرات سے پہلے مکالمات

          ہندو پاک کے درمیان کچھ ہی دنوں بعد اعلیٰ سطحی مذکرات متوقع ہے ۔ لیکن یہ کیا کہ مذاکرات سے پہلے ہی اتنے متضاد بیانات آرہے ہیں  کہ پوری فضا مکدر ہوگئی ہے ۔سمجھ میں نہیں آرہاہے کہ اس مذاکرے کی نوعیت کیا ہوگی اور اس کے کچھ دور …

Read More »

پاکستان میں طالبانیوں کا قہر

 پاکستان میں قلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے بار بار یہ سوال عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جنب سے اٹھائے جاتے ہیں کہ ، پاکستان میں اقلیت محفوظ نہیں ہیں ۔ حکومت کی جانب سے لاپرواہی کا نتیجہ ہے کہ جن علاقوں میں سکھ برادری رہتی ہے …

Read More »