Home / admin (page 41)

admin

عہد وسطیٰ میں مسلم حکمرانوں کی رواداری

                                                                                       * جنت نشاں غیر منقسم ہندوستان کے طول وعرض پر کم و بیش آٹھ سو سال تک کئی مسلم خاندانوں نے حکومت کی ہے اور ہرخاندان سے تعلق رکھنے والے بادشاہ نے ہندستان کے تاج زرنگار اور اس کے تخت طاؤس میں نت نئے گل بوٹوں کا اضافہ کیا …

Read More »

عام بجٹ مسلمانوں کے لئے مایوس کن

دنیا میں قوموں کو وہی چیزیں ملتی ہیں جن کا وہ متحمل ہوتی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ دینے والے سے بھی زیادہ اہمیت مانگنے والے کی ہوتی ہے وہ کون ہے ان کی اہمیت کیا ہے۔ دینے یا نہ دینے سے کیا فرق پڑے گا۔ پوری دینا …

Read More »

زندگی کی ہمسفر ہے موت

ہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔ میں کا چکر کبھی ختم نہیں ہوتا۔ بس میں کا چکر۔ دھوکا ہی دھوکا اور خود فریبی۔ دربارِ عالیہ میں مسندِ نشین خوشامد پسند حکمران اورچاپلوس مشیرانِ کرام… راگ رنگ کی محفلیں، نائونوش کا دور اور عوام کا درو و غم یکساں کیسے ہو سکتے …

Read More »

بے بسی کی فصل

اس میں شک نہیں کہ نت نئی ایجادات نے اپنے عزیزواقارب کے ساتھ ملاقات کے فاصلوں کو ختم کرکے رکھ دیاہے بلکہ لمحہ بھرمیںدنیابھر کے حادثات کی الم ناک خبریں آپ کے سکون کو بھی تہس نہس کرکے رکھ دیتی ہیں۔پھرسے سکندربھائی نے کراچی کے المناک حادثے کی جب اطلاع …

Read More »

نوادرات ِرضا میں منفرد اضافہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

مطالعہ ِرضویات کا اک نیا زاویہ ”تقاریظ امام احمد رضا امام احمد رضا فاصل بریلوی (1856-1921) ایک عظیم فقیہ،محدث،دانشور اور دور اندیش عظیم مسلم رہنماءتھے،آپ کی ذات سیاسی بصیرت اور مومنانہ فراست کا بہترین نمونہ تھی،آپ اُمت ِمسلمہ کے داخلی اور خارجی مسائل و مشکلات پر حساس نظر رکھتے تھے …

Read More »

خواب دیکھئے مگر ایسے بھی نہیں

                ایک شخص نے خواب دیکھا کہ کوئی اُسے قتل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وہ صبح اُٹھا اور جا کر اپنا بینک اکائونٹ ختم کر دیا، کیونکہ بینک کا نعرہ تھا کہ ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دینگے۔ کہتے ہیں کہ خواب دیکھنے پر پابندی …

Read More »

جب تک جذبوں کی صداقت کا بھرم قائم ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مکتوباتِ ڈاکٹر مختار الدین احمد ۔ ۔ ۔ ۔ کہتے ہیں مکاتیب دراصل مکتوب نگار کی شخصیت کے سر بستہ رازوں کی کلید ہوتے ہیں اورشخصیت کی تمام گتھیاں سلجھانے میں اہم کردارادا کرتے ہیں،یہ مکاتیب ہی ہیں جو کسی شخصیت کی زندگی کے پنہاں پہلو سامنے لانے میں ممد …

Read More »

۔،،، ۔۔۔ مذاکرات کی اہمیت ۔۔۔،،،۔

جمہوری دور میں مذا کرات کی اہمیت سے کوئی بھی ذی شعور انسان انکار نہیں کر سکتا کیونکہ مذاکرات جمہوریت کا حسن بھی ہیں اور جمہوری روایات کو بچانے اور زندہ رکھنے کا ایک شاندار راستہ بھی ۔جمہوری معاشروں میں اختلافِ رائے ایک عام سی بات ہے۔اپوزیشن اور ھکومت میں …

Read More »

اردو زبان و ادب کے نادر و نایاب آڈیو ویڈیو کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین

اردو زبان و ادب کے نادر و نایاب آڈیو ویڈیو کا تحفظ وقت کی اہم ضرورت : ڈاکٹر خواجہ محمد اکرام الدین نئی دہلی،26فروری۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ایگزکیوٹیو بورڈ نے حال ہی میں یہ فیصلہ لیا ہے کہ اردو زبان و ادب کے نایاب آڈیو ویڈیو …

Read More »

طالبان پھر مذاکرات کی میز پر، مگر کیوں؟

پاکستان میڈیا میں ایک بار پھر یہ خبر تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ طالبان مذاکرات کی میز پر آنا چاہتے ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ اس خبر میں یہ لاحقہ بھی لگا ہے کہ یہ مذاکرات غیر مشروط نہیں ہونگے بلکہ اس مذاکرات کے لئے شرط یہ ہے کہ …

Read More »