Home / admin (page 43)

admin

انکار!

زندگی کی متاع عزیز کیا ہے؟روپیہ پیسہ،زرو جواہر،زمینیں و جائداد،منصب و جاہ و جلال،ناموری، واہ واہ،داد و تحسین،صلہ و ستائش،بیوی بچے،عزیز و اقارب،یار دوست۔۔۔۔۔۔۔کیا یہی ہے زندگی کی متاع عزیز؟تو پھر نظریہ کیا ہے،اصول کیا ہے، حق و صداقت کیا ہے،دارورسن کیا ہے،عشق کیا ہے،شہادت کیا ہے،محبت کیا ہے،بے غرضی …

Read More »

احیائے دین کے لیے غوث اعظم کے وعظ و ارشادات کی معنویت

نوری مشن، مالیگاؤں  Cell:9325028586             پہلی صدی ہجری میں ہی اسلام کی کرنین کئی بر اعظموں میں پہنچ چکی تھیں۔ اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مملکت اسلامیہ کی مسلسل توسیع ہو رہی تھی۔ خلافت کے بعد ملوکیت نے سر ابھارا۔ پھر بعض سلاطین نے آمریت کو رواج دیا اور یہیں …

Read More »

الجامعة العلیمة الاسلامیة میں سالانہ جلسہ دستار بندی و تقسیم اسناد

جامعہ علیمیہ دینی و عصری تعلیم کا امتزاج ہے رپورٹ:۔ محمداحمد ترازی الوفاق العالمی للدعوۃ الاسلامیۃ یعنی ورلڈ فیڈریشن آف اسلامک مشن کا قیام حضرت علامہ ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری صاحب  کی کوششوں کی بدولت 28 اگست 1958میں عمل میں آیا،1965میں جامعہ علیمیہ کی موجودہ عمارت مکمل ہوئی،29اگست 1971 کو …

Read More »

شیطانی تہوار ویلن ٹائن ڈے

                ہر سال 14فروری قریب آتے ہی موبائل کمپنیوں کی طرف سے ٹیکسٹ میسج آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو پیار بھرا پیغام بھیج دیجئے، الیکٹرانک میڈیا پر اس دن کے حوالے سے خصوصی پروگرام ہوتے ہیں، ڈرامے اور ٹیلی فلمیں دکھائی جاتی ہیں۔ موبائل فون …

Read More »

جذبے کیوں ماند نہ ہوں

                                             نیب ان دنوں کرپشن کے سب سے بڑے چور دروازے کو بند کرنے میں مدد دینے میں مصروف ہے ۔ نیب اس مقصد کیلئے تشکیل دیا گیا تھا کہ یہ کرپشن سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے حلق میں ہاتھ ڈال کر ان سے عوام کے …

Read More »

۔،،، ۔۔۔ چراغ ۔۔۔،،،۔

پاکستان کا جا گیر دار گروپ بہت چالاک ہے،سرمایہ دار بڑا سیانا ہے اور وڈیرہ گروپ بڑاشاطر ہے اسے علم ہے کہ اس کی بقا کس میں ہے لہذا وہ اسی راہ کا انتخاب کرتا ہے جس میں اس کی بالاستی ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے۔یہ وہی گروہ ہے جو …

Read More »

وقتِ معافی

عجیب بندہْ رب تھا وہ۔بہت گہرا‘بہت پرت تھے اس کے‘ہر پل نیا رنگ لئے۔۔۔۔۔۔۔۔کبھی موسیقی کی محفل میں‘کبھی مسجد میں‘کبھی کسی درگاہ پراور کبھی کسی خانقاہ میں‘کبھی تلقین شاہ اور کبھی گڈریا۔۔۔۔۔۔رنگ ہی رنگ‘پرتیں ہی پر تیں۔۔۔۔۔نیا پل نیاروپ اور نیا آہنگ۔اور آخری عمر میں وہ پی ٹی وی کا …

Read More »

نجات حاصل کرناہوگی

وطن عزیزمیں پند و نصائح کی مجالس میں اگر موجودہ حالات کے تناظر میں آئینہ دکھانے کی جسارت محض اس خوش گمانی کی نیت سے بھی کی جائے کہ چہرہ کے بگاڑ کو ذرا بنا سنوار لیں تو ہر طرف سے اس آئینے کے ساتھ ساتھ آپ پر بھی پتھروں …

Read More »

تعلیمی نسل کشی کا نیا بل….. .. !

            HEC قانون میں ترمیم نیا حکومتی حملہ….. ایچ ای سی ترمیمی بل ایک انتقامی فیصلہ….. mahmedtarazi@gmail.com                 کہتے ہیں تعلیم ترقی کی شاہ کلید ہے اور علم قوموں کی ترقی کی بنیاد و اساس ہوا کرتا ہے،یہ حقیقت ہے کہ قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار …

Read More »

اپنا من بھایا سب من بھایا

                                               میڈیا کا ایک حصہ ہونے کے ناطے میڈیا کی طرف داری کرنا میرا بھی کام ہے۔ میڈیا کو جس انداز میں ان دنوں رسوائی کا سامنا ہے اس کی وجہ کوئی اور نہیں خود میڈیا سے متعلق عناصر ہی ہیں۔ ہوس پرستی ، مفاد پرستی ، خود غرضی …

Read More »