Home / admin (page 57)

admin

امریکی فوج کا حجاز میں قیام عالم اسلام کے لیے چیلنج

امریکی فوج کا حجاز میں قیام عالم اسلام کے لیے چیلنج رضا اکیڈمی کے تحت تحفظ حرمین کانفرنس میں علمائے اہلسنت کا اظہار خیال مالیگاوٴں۱۴ جولائی(نامہ نگار):امریکی فوجی نصاب میں ہیرو شیما و ناگاساکی کی طرح حرمین مقدس کی تباہی کی ناپاک فکر ازبر کرائی جا رہی ہے۔ یہ سازش …

Read More »

مصری صدر محمدمرسی العیاط کی صدارت: بہت مشکل ہے ڈگر پنگھٹ کی

عابد انور                 اقتدارکی ہوس ایسی چیز ہے جس کے لئے انسان اپنی تمام چیزوں یہاں تک کے اپنی جان کو بھی قربان کردیتا ہے۔ایک بار کسی کویہ لت لگ جائے تو پھر وہ چھوٹنے کانام ہی نہیں لیتی۔ مسلم ملکوں خاص طور پر یہ وبا خلیجی ممالک میں زیادہ …

Read More »

انسان اور گدھا

                گدھا ایک ایسا جانور ہے جو محنت اور سخت جانی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں جو آدمی انتہائی درجے کا محنتی ہوتا ہے لوگ اُسے گدھے سے تشبیہ دیتے ہیں۔ یہ حقیقتاً ایک ایسی مخلوق ہے جسے ہم پیار یا غصہ دونوں حالتوں میں گدھا ہی …

Read More »

اللہ دیکھ رہا ہے

غلام مصطفی رضوی (مالیگاوٴں)                  گرمی کے ایام ہیں۔ سورج غروب ہو چکا ہے۔ شام کی تیرگی چھا گئی ہے۔ افق پر نگاہیں جمی ہوئی ہیں… اچانک فضا میں ارتعاش پیدا ہوا۔ پوری فضا پاکیزہ ہو اُٹھی… ایک صدا ابھری… رمضان کا چاند …

Read More »

! فرق صرف ’’ب‘‘ کا ہے

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موت کی سزا پانے والے ہندوستانی قیدی سربجیت سنگھ کے بجائے عمر قید کی سزا مکمل کرنے والے بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ کو رہا کر دیا ہے۔ ان دونوں ناموں میں فرق صرف ’’ب‘‘ کا ہے اور اگر ملتے جلتے ناموں کا فرق …

Read More »

خدائی بجٹ کی رات:شب براء ت

abrarijravi20@gmail.com اسلامی کلینڈر کا ہر مہینہ بیش قیمت خصوصیات اور بے پایاں اہمیت کا حامل ہے۔ یہ مہینے اپنے جلو میں انسانی معاشرے کے ساتھ  اسلامی و ملی زندگی کے حوالے سے بھی شادمانی اور سرخ روئی کا عظیم پیغام لیے ہوتے ہیں۔ اگر کوئی صاحب ایمان ان مبارک و …

Read More »

یوپی میں بڑھتے تشدد کے واقعات ۲۰۱۴ کی تیاری تو نہیں؟

  ہندوتو کے علمبردار درحقیقت فرنگیوں کے چیلے ہیں خواہ یہ ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی کتنی بھی باتیں کرلیںلیکن سچائی یہی ہے کہ ہر معاملے میں انسانیت دشمن نظریہ رکھنے والے انگریز مفکروں، سیاست دانوں ،حکومتوںکے طور و طریقہ اور ان کے حیوانیت کا ننگا ناچ کرنے والے رویے …

Read More »

The US-Pakistan Relations and the Issue of Afghanistan

  Pakistan-US relations have been seriously strained because of recent events. This has happened primarily because of the logjam on the Afghanistan issue. Lack of vision and straight thinking in both American and Pakistan’s leadership circles is mainly responsible for the sharp deterioration in these relations. Continuing American drone strikes …

Read More »