Awards / اعزازات


View All

Recent Posts

جے،این،یومیں قم یونیورسٹی ، ایران کے اساتذہ کا استقبال

جے،این،یومیں قم یونیورسٹی ، ایران کے اساتذہ کا استقبال           ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہر لعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی کے پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین کی دعوت پر ایران کے اسکالرس ڈاکٹر محمدرضا فخرروحانی پروفیسرانگلش ، قم یونیورسٹی اور ڈاکٹر محمدعلی رغبی پروفیسر و ڈین شعبہ اسلامیات ، قم یونیورسٹی ، ایران …

Read More »

انقرہ یونیورسٹی کے لکچرار ایلیم سیلیلم کا استقبال کیا

پروفیسر خواجہ اکرام نے انقرہ یونیورسٹی کے لکچرار ایلیم سیلیلم کا استقبال کیا ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی کے استاد پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے انقرہ یونیورسٹی،ترکی میں شعبہ اردو کے لکچرارایلیم سیلیم کا اپنے شعبے کی طرف سے پرتباک استقبال کیا۔موصوفہ ان دنوں ہندوستان کے دورے …

Read More »

ریسرچ اسکالرس سیمینارکی تیسری نشست

پروفیسرخواجہ محمداکرام الدین کے ریسرچ اسکالرس سیمینارکی تیسری نشست پروفیسر خواجہ محمداکرام الدین نے اپنے ریسرچ اسکالرس کے لیے چندمہینے پہلے ایک نئے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔جس میں ہر مہینے مختلف موضوعات پر سمینارمنعقد کیا جاتا ہے۔اس مہینے کا سمینار آج منعقد ہواجس کا عنوان ’’اکیسویں صدی میں تخلیق …

Read More »

جامعہ ازہر مصر کی اردو طالبات کا جے،این،یومیں استقبال

جامعہ ازہر مصر کی اردو طالبات کا جے،این،یومیں پروفیسر خواجہ اکرام نے  استقبال کیا           جامعہ ازہر قاہرہ مصر”فیکلٹی ادبیات شعبۂ اردوبرائے خواتین“کی طالبات کا ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی  میں آج پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین اور ریسرچ اسکالرس نے استقبال کیا۔جامعہ ازہر مصر کے فیکلٹی ادبیات میں …

Read More »

میں عندلیب گلشن نہ آفریدہ ہوں

غالب کی تفہیم کے لیے یکسوئی اور خاص وقت کی ضرورت : ڈاکٹر تقی عابدی پریس ریلیز۔نئی دہلی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سینٹر آف انڈین لنگویزکے تحت ’’میں عندلیب گلشن نا آفریدہ ہوں‘‘کے عنوان پر ایک توسیعی خطبہ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں کنیڈا سے تشریف لائے سفیر اردو …

Read More »

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے مصر کے پروفیسر کا جے،این ،یو میں استقبال کیا۔

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین نے مصر کے پروفیسر کا جے،این ،یو میں استقبال کیا۔ پریس ریلیز،نئی دہلی ہندوستانی زبانوں کا مرکز،جواہرلعل نہرویونیورسٹی،نئی دہلی میں آج جامعہ ازہر کے صدرشعبہ اردوپروفیسر یوسف عامرکی تشریف آوری ہوئی۔ڈاکٹر یوسف عامر جامعہ ازہر ،مصرمیں اردو شعبے کے صدرہیں ۔اردو اور عربی ادب  موصوف …

Read More »

ماریشس میں شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

ماریشس میں شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمداقبال پر بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد 28  دسمبر  2016     | رپورٹ عارف کسانہ ، سوئیڈن،  یورپ سٹاک ہوم (عارف کسانہ نمائدہ خصوصی) دنیا بھر میں علامہ قبال کی شخصیت اور ان کی خدمات کے اعتراف میں تقریبات کا انعقادہوتا رہتا ہے۔ اسی سلسلہ کی ایک …

Read More »

اردو ریسرچ اسکالر فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا

اردو ریسرچ اسکالر فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا جے این یو میں ریسرچ اسکالر زسیمینار کا انعقاد ٭ درجنوں اسکالروں کی شرکت ٭ متعدد موضوعات ومسا ئل پر مباحثہ نوجوان ذہن کے ادبی سوالات قابل التفات: دانشوران جامعات معیاری ریسرچ کے اہم مراکز ہیں ریسرچ اسکالرس کے مقالات سے …

Read More »

کتاب : زبان وترسیل

کتاب : زبان وترسیل (اردو پرنٹ اوربرقی میڈیا کا لسانیاتی مطالعہ ) مصنف :ایم ۔ جے ۔ وارثی مترجم : امتیاز وحید ناشر : قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ، نئی دہلی  پہلی اشاعت:2015 قیمت :97 مبصر : سلمان عبدالصمد ، جے این یو ، نئی دہلی اردو ادب …

Read More »